کشمیر ڈیجیٹل

قیوم نیازی

کشمیری قوم اپنی منزل پاکستان ایک نہ ایک دن حاصل کرکے رہیں گے، سردارعبدالقیوم نیازی

راولپنڈی (کشمیرڈیجیٹل) صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ 23 مارچ پاکستان کی تاریخ میں انتہائی اہمیت حامل کا دن ہے ۔ یہ وہ دن ہے جب قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں منٹو پارک لاہور میں قردار پاکستان منظور کی گئی […]

کشمیری قوم اپنی منزل پاکستان ایک نہ ایک دن حاصل کرکے رہیں گے، سردارعبدالقیوم نیازی Read More »

آزادکشمیربھر میں عیدالفطر کی عام تعطیلات کااعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے عیدالفطرکے موقع پر 31 مارچ بروز پیر سے 2 اپریل بروز بدھ تک عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔ عیدالفطر پر تعطیلات کے حوالے سے حکومت آزادکشمیر نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔ یاد رہے کہ حکومتِ پاکستان نے بھی عیدالفطر کے موقع پر سرکاری

آزادکشمیربھر میں عیدالفطر کی عام تعطیلات کااعلان Read More »

ایچ ای سی نے وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم میں اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کو بھی شامل کر لیا

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری آگئی،ہائر ایجوکیشن کمیشن نے وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم میں اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کو بھی شامل کر لیا ہے۔ سکیم کے تحت مستحق اور میرٹ پر پورا اترنے والے طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے جائیں گے،یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام فاصلاتی

ایچ ای سی نے وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم میں اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کو بھی شامل کر لیا Read More »

مظفرآبادمیں مہنگا گوشت فروخت کرنے والے پانچ قصاب دھر لئےگئے

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل ) مظفرآباد میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی غلام محی الدین کی قصابوں کےخلاف کار روائی ،مٹن مارکیٹ اور گیلانی چوک میں سرکاری نرخوں سے زائد قیمت پر گوشت بیچنے والےپانچ قصاب گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق اے سی سٹی غلام محی الدین نے دارالحکومت میں قصابوں کیخلاف کارروائی کی ، زائد نرخوں پر

مظفرآبادمیں مہنگا گوشت فروخت کرنے والے پانچ قصاب دھر لئےگئے Read More »

آزاد کشمیر میں کتنی کمپنیاں جعلی ادویات فروخت کررہی ہیں؟غلام اللہ اعوان کا اہم انکشاف

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) سوشل ایکٹیویسٹ غلام اللہ اعوان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں 7فارما کمپنیاں ہیں جن کی ادویات جعلی ہیں،وزیر اعظم نے اپنے ممبران کی تنخواہیں بڑھا لیں، غریب کا بچہ کتابیں اور کاپیاں خریدنے سے قاصر ہے، سرکاری تعلیمی اداروں پر عوام نہ ہی سرکاری اساتذہ کا اعتماد

آزاد کشمیر میں کتنی کمپنیاں جعلی ادویات فروخت کررہی ہیں؟غلام اللہ اعوان کا اہم انکشاف Read More »

بھمبر،انسداد ٹی بی ڈے کے عالمی دن کی مناسبت سے آگاہی واک،سیمینار

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)انسداد ٹی بی ڈے کے عالمی دن کی مناسبت سے ڈی ایچ او آفس میں آگاہی واک اور سیمینار کا اہتمام ،اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں شعور بیدار کرناتھا ، ماہرین نے بتایاکہ دوہفتوں سے زائد بخار کھانسی میں مبتلا رہنے والے فورا مفت ٹی بی ٹیسٹ کروائیں۔ شرکاء واک نے

بھمبر،انسداد ٹی بی ڈے کے عالمی دن کی مناسبت سے آگاہی واک،سیمینار Read More »

مسافر کوچ پر ٹنوں کے حساب سے مال لوڈ کرنا معمول بن گیا،حادثات کا خدشہ بڑھ گیا

حویلی ( کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی سے فاروڈ کہوٹہ حویلی جانے والی مسافر کوچ پر ٹنوں کے حساب سے مال لوڈ کیا جانا معمول بن گیا ہے، مسافر کوچ پر زائد سواریوں کے ساتھ کوچ کی چھت پر ٹنوں کے حساب سے مال لوڈ کیا جاتا ہے جس سے آئے روز حادثات رونما ہوتے ہیں۔ دوسری

مسافر کوچ پر ٹنوں کے حساب سے مال لوڈ کرنا معمول بن گیا،حادثات کا خدشہ بڑھ گیا Read More »

پانچ ٹریکٹر ٹرالیوں کی چوری کا مرکزی ملزم تھانہ پولیس چوکی سے فرار ، غفلت پر تین پولیس اہلکار گرفتار

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل) پانچ ٹریکٹر ٹرالیوں کی چوری کا مرکزی ملزم تھانہ پولیس چوکی سے فرار ، غفلت پر تین پولیس اہلکار گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کا رہائشی بدنام زمانہ ٹریکٹر چور شفیق عرف شیقا اتوار اور سوموار کی درمیانی شب کو تھانہ پولیس چوکی کے حوالات سے فرار ہو گیا۔  یہ

پانچ ٹریکٹر ٹرالیوں کی چوری کا مرکزی ملزم تھانہ پولیس چوکی سے فرار ، غفلت پر تین پولیس اہلکار گرفتار Read More »

این ایچ اے نے قومی شاہراہوں،موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا اعلان کردیا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ملک بھر میں قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا اعلان کیا ہے جو یکم اپریل سے نافذ العمل ہوگا ، این ایچ اے حکام کے مطابق ٹول ٹیکس میں اضافے کا مقصد سڑکوں کی دیکھ بھال اور سفری سہولیات کو مزید بہتر بنانا ہے۔ اس

این ایچ اے نے قومی شاہراہوں،موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا اعلان کردیا Read More »

CH YASEEN

برادری ازم کیخلاف ہیں،آزاد کشمیر میں جلد پیپلز پارٹی کا راج ہوگا،چوہدری یٰسین

چڑ ھوئی ( کشمیر ڈیجیٹل) پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یٰسین نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بہت جلد پیپلزپارٹی کاراج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چڑہوئی میں افطار ڈنرکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ چڑہوئی پیپلزپارٹی کا گڑھ تھا اور رہے گا ۔ انہوں نے کہا کہ

برادری ازم کیخلاف ہیں،آزاد کشمیر میں جلد پیپلز پارٹی کا راج ہوگا،چوہدری یٰسین Read More »