کشمیر ڈیجیٹل

سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجہ نے وکالت لائسنس بحالی کیلئے درخواست دیدی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ صداقت حسین نے وکالت کا لائسنس بحال کرنے کی درخواست کر دی۔آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجہ، جو حال ہی میں ریٹائر ہوئے ہیں نے جمعرات کو اپنا وکالت کا لائسنس بحال کرنے کیلئے درخواست دیدی ہے۔ سابق چیف جسٹس صداقت حسین اس حوالے […]

سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجہ نے وکالت لائسنس بحالی کیلئے درخواست دیدی Read More »

آزادکشمیر کی تمام جماعتیں کمزور اور سیاسی قیادت بے اثر ہوچکی،طارق فاروق

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی جنرل سیکرٹری وسابق سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں جو کچھ ہو رہاہے کسی خاص پلان کا حصہ لگتا ہے۔ سیاسی جماعتیں کمزور اور سیاسی قیادت بے اثر ہو کر رہ گئیں، ایک زمانے میں ملٹری ڈیموکریسی کی بات ہوتی تھی موجودہ صورتحال

آزادکشمیر کی تمام جماعتیں کمزور اور سیاسی قیادت بے اثر ہوچکی،طارق فاروق Read More »

پاکستان خطے میں نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر کا کردار ادا کرتا رہے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے طلباء کے ساتھ خصوصی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنیان المرصوص میں کامیابی، امن کی جیت ہے اور پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ۔ پاکستان خطے میں نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر کا کردار ادا کرتا رہے گا۔

پاکستان خطے میں نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر کا کردار ادا کرتا رہے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

آسمان پر ایرانی میزائل، لب پر دعائیں: تہران سے آنیوالے پاکستانیوں کی دردناک داستان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) سینکڑوں پاکستانی زائرین، طلباء اور کارکنان اس ہفتے بالآخر ایران سے اپنے وطن واپس پہنچ گئے۔ جیسا کہ اسرائیل-ایران تنازعے نے خطے کو وسیع جنگ کے دہانے پر دھکیل دیا ہے تو واپس آنے والے پاکستانیوں نے سڑکوں پر کشیدہ صورتِ حال، بے خواب راتوں اور رات کی تاریکی میں سروں

آسمان پر ایرانی میزائل، لب پر دعائیں: تہران سے آنیوالے پاکستانیوں کی دردناک داستان Read More »

انوارسرکارکا حالیہ بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا،مسترد کرتے ہیں ،سردار یعسوب

ابوظہبی (کشمیر ڈیجیٹل)جموں و کشمیر پیپلز پارٹی یواے ای کے صدر سردار یعسوب نے انوار الحق حکومت کے بجٹ کو مایوس کن قرار دیا اور کہا کہ خوشنما الفاظ کا مجموعہ ہے جسے جموں وکشمیر پیپلزپارٹی مسترد کرتی ہے ۔ سردار یعسوب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ،سیکر اسمبلی ،وزرا ممبران اسمبلی ،اشرافیہ کی

انوارسرکارکا حالیہ بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا،مسترد کرتے ہیں ،سردار یعسوب Read More »

راولاکوٹ کا اعزاز، عثمان اعجاز نے آسٹریلیا یونیورسٹی سے سائبرسکیورٹی میں ڈگری مکمل کرلی

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) سیاسی و سماجی شخصیت محمد اعجاز خان کے بیٹے عثمان اعجاز نے آ سٹریلیا کی معروف ہائی رینکنگ ڈیکن یونیورسٹی سے سائبر سیکیورٹی میں ڈگری حاصل کر لی ۔۔۔۔ راولاکوٹ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت محمد اعجاز خان کے صاحبزادے عثمان اعجاز نے آسٹریلیا کی معروف اور ہائی رینکنگ ڈیکن یونیورسٹی

راولاکوٹ کا اعزاز، عثمان اعجاز نے آسٹریلیا یونیورسٹی سے سائبرسکیورٹی میں ڈگری مکمل کرلی Read More »

اسسٹنٹ کمشنر راجہ بلال، ڈی ایس پی کا اڑنگ کیل کا طوفانی دورہ ، گیسٹ ہائوسز ، ہوٹلز کی چیکنگ ،جرمانے ،وارننگ

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل) سیاحتی مقام اڑنک کیل میں اسسٹنٹ کمشنر شاردا راجہ بلال اور ڈی ایس پی شاردا سردار فیاض سرور کا ہمراہ پولیس نفری و میڈیا گیسٹ ہاوسسز ہوٹل کی چیکنگ کی گئی ۔ سیاحوں سے ملاقات شکایت کا موقع پر ازالہ کیا گیا ۔صفائی کی خصوصی طور پر چیکنگ کی گی۔زائد المعیاد اور مضر

اسسٹنٹ کمشنر راجہ بلال، ڈی ایس پی کا اڑنگ کیل کا طوفانی دورہ ، گیسٹ ہائوسز ، ہوٹلز کی چیکنگ ،جرمانے ،وارننگ Read More »

دریائے پونچھ ،زندہ پیر نوڑوٹا میں سیاحوں کا ہجوم،حکومت سے سہولیات کا مطالبہ

ہجیرہ :شدید گرمی سے تنگ آئے شہریوں نے مقامی سیاحتی مقام زندہ پیر نوڑوٹا کا رخ کر لیا، جہاں قدرتی مناظر، پہاڑوں کی رانی کہلائی جانے والی وادی اور دریائے پونچھ کی موجیں لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہیں۔ یہاں آنے والے سیاح نہ صرف فطرت کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہو

دریائے پونچھ ،زندہ پیر نوڑوٹا میں سیاحوں کا ہجوم،حکومت سے سہولیات کا مطالبہ Read More »

ٹرمپ ڈیل میکر ہیں ان کی پالیسی بدلتی رہتی ہے: تجزیہ کار عبدالمنان سیف

تجزیہ کار عبدالمنان سیف اللہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ ایک بزنس مین اور ڈیل میکر ہیں، جو ہر معاملے کو نفع و نقصان کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ وہ 80 کی دہائی میں ایک کتاب بھی لکھ چکے ہیں جس میں ان کی کاروباری سوچ واضح ہوتی ہے۔ تجزیہ کار عبدالمنان سیف اللہ  کا

ٹرمپ ڈیل میکر ہیں ان کی پالیسی بدلتی رہتی ہے: تجزیہ کار عبدالمنان سیف Read More »

پاکستان ابھرتی ہوئی طاقت کے طور پر عالمی منظرنامے پر نمایاں، بھارت کے دفاعی تجزیہ کار کا اعتراف

پراوین سوہنی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ظہرانے پر مدعو کرنا اور ان سے بالمشافہ ملاقات کرنا اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ پاکستان آج ایک ابھرتی ہوئی بڑی طاقت کے طور پر عالمی منظرنامے پر نمایاں ہو چکا ہے۔

پاکستان ابھرتی ہوئی طاقت کے طور پر عالمی منظرنامے پر نمایاں، بھارت کے دفاعی تجزیہ کار کا اعتراف Read More »