حالیہ جنگ کا سب سے بڑا ایرانی حملہ: نیتن یاہو کی ایران کو کھلی دھمکی
تل ابیب : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے تازہ بیلسٹک میزائل حملے کے بعد دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ ایرانی ظالموں کو اسپتال پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے ساروکا اسپتال اور وسطی اسرائیل میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا […]
حالیہ جنگ کا سب سے بڑا ایرانی حملہ: نیتن یاہو کی ایران کو کھلی دھمکی Read More »









