وزیراعظم انوارالحق انجانے خوف میں مبتلا ،عوامی ایکشن کمیٹی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، راجہ فاروق حیدر
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ بغیر بحث کے بجٹ کو منظور کر کے سیاسی،جمہوری پارلیمانی روایات کو بلڈوز کیا گیا،ایسی کیا ایمرجنسی تھی یا کس پر نااعتباری تھی کہ قواعد کو معطل کیا گیا ؟؟ وزیراعظم انوارالحق انجانے خوف میں مبتلا ہیں،انہیں کوا پنے وزرا پر اعتبار نہیں […]









