وائس چانسلرجامعہ کشمیرکیلئے بریگیڈیئر ریٹائر ڈاکٹر علی خان موسٹ فیورٹ قرار
مظفرآباد: جامعہ کشمیر مظفر آباد کے وائس چانسلر کیلئے ڈاکٹر عائشہ سہیل کے بعد بریگیڈیئر ریٹائر ڈاکٹر علی خان موسٹ فیورٹ قراردیئے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جامعہ کشمیر مظفر آباد کے وائس چانسلر کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان چند ماہ سے رسہ کشی جاری تھی جس پر صدر ریاست نے بجائے سفارش کے […]
وائس چانسلرجامعہ کشمیرکیلئے بریگیڈیئر ریٹائر ڈاکٹر علی خان موسٹ فیورٹ قرار Read More »









