کشمیر ڈیجیٹل

سردار تنویر الیاس دور حکومت میں وزیراعظم سیکرٹریٹ کا29 کروڑ روپے اخراجات کا انکشاف

مظفرآباد(ذوالفقار علی ،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم )مالی سال 2024-2025 کی آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے سپیشل آڈٹ پیرا نمبر 1 کے مطابق آزاد کشمیر کی وزیراعظم سیکریٹریٹ نے مالی سال 2022-2023 میں سفری اخراجات، پٹرول و ڈیزل، خاطر تواضع اور مرمتی گاڑیوں کے لیے گیارہ کروڑ روپے سے زیادہ اضافی اخراجات کیے۔ آڈیٹر جنرل کی […]

سردار تنویر الیاس دور حکومت میں وزیراعظم سیکرٹریٹ کا29 کروڑ روپے اخراجات کا انکشاف Read More »

وادی لیپہ: موجی نالہ میں طغیانی، دو لڑکیاں پھنس گئیں

وادیِ لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل،رپورٹ: جی ایم بخاری)) شدید بارش کے باعث موجی نالے میں اچانک طغیانی آگئی۔ اچانک آنیوالی طغیانی کی زد میں آ کر دو مقامی لڑکیاں، حیدر سی پی کے قریب نالے میں پھنس گئیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پاک فوج کے جوان اور مقامی لوگوں کی بھاری تعداد جائے وقوعہ پر

وادی لیپہ: موجی نالہ میں طغیانی، دو لڑکیاں پھنس گئیں Read More »

انتخابی اتحاد زیرغور نہیں،دھاندلی کا الزام پیپلزپارٹی کی ذہنی پستی کا شاخسانہ ، راجہ فاروق حیدر

دھیرکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل )سابق وزیراعظم آزادکشمیر ومرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے دھاندلی کا الزام سمجھ سے بالاتر ہے۔ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پرا سمبلی میں پہنچنے والے اراکین پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے اور الزام مسلم لیگ ن کی مرکزی حکومت پر لگایا

انتخابی اتحاد زیرغور نہیں،دھاندلی کا الزام پیپلزپارٹی کی ذہنی پستی کا شاخسانہ ، راجہ فاروق حیدر Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیر کا بڑا فیصلہ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ امتیاز ملازمت سے فارغ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) عدالتِ عظمیٰ آزاد کشمیر کا بڑا فیصلہ ،ڈسٹرکٹ و سیشن جج راجہ امتیاز احمد ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ سابق ڈسٹرکٹ ویشن بنج راجہ امتیاز احمد کی سرکاری خدمات کا اختتام پذیر ۔ آزاد جموں و کشمیر سول سروس قواعد کے تحت راجہ امتیاز احمد کو “Removal from Service کی سزا سنادی۔

سپریم کورٹ آزادکشمیر کا بڑا فیصلہ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ امتیاز ملازمت سے فارغ Read More »

صدرآصف علی زرداری نے کٹھن حالات میں قومی وحدت کا علم بلند رکھا،سردار تنویر الیاس

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی میں سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سمیت دیگر اہم سیاسی رہنماؤں کی شمولیت کے موقع پر اسلام آباد میں ایک پرتکلف اور باوقار ظہرانے کا انعقاد کیا گیا، جس کی میزبانی سابق قائم مقام وزیراعظم آزاد کشمیر، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سی

صدرآصف علی زرداری نے کٹھن حالات میں قومی وحدت کا علم بلند رکھا،سردار تنویر الیاس Read More »

سائلین

عدالتی فیصلے میرٹ پر ہوں گے، کلرکس کی بدعنوانی برداشت نہیں:جسٹس سردار لیاقت شاہین

بھمبر(سید شہاب عباس/کشمیر ڈیجیٹل)چیف جسٹس ہائیکورٹ آف آزادجموں و کشمیر جسٹس سردار لیاقت شاہین کا کہنا ہے کہ اللہ کوحاضر ناظرجان کرمیرٹ پرفیصلہ جات ہوں گے ،بار و بنچ کا تعلق مثالی رہے گا ، سائیلین کے کیسز کو جلد نمٹایا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز کشمیریوں کے مقدمات کوفوری نمٹایاجائے ،جج

عدالتی فیصلے میرٹ پر ہوں گے، کلرکس کی بدعنوانی برداشت نہیں:جسٹس سردار لیاقت شاہین Read More »

خواجہ فاروق

خواجہ فاروق نے انوار الحق سے ایک بار پھر بڑا مطالبہ کر دیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)اپوزیشن لیڈر آ زاد کشمیر قانون ساز اسمبلی خواجہ فاروق احمد نے کہا ہے کہ جتنا جلدی ہو وزیراعظم آزادکشمیر چیف الیکشن کمشنر کا تقرر کریں ۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر ڈیجیٹل کے نمائندہ مسعود الرحمٰن عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خواجہ فاروق نے کہا کہ خطے میں ہونے

خواجہ فاروق نے انوار الحق سے ایک بار پھر بڑا مطالبہ کر دیا Read More »

امتیاز نسیم

وزیر حکومت آزاد کشمیر امتیاز نسیم کا پیٹر برو میں پرتپاک استقبال

پیٹر برو (برطانیہ) وزیر حکومت آزاد جموں و کشمیر محترمہ امتیاز نسیم کے اعزاز میں راجہ طارق جمیل کی رہائشگاہ پر ایک پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں وزیر حکومت کا پُرتپاک استقبال کیا گیا ۔ اس موقع پر اُنہیں پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے اور مالائیں پہنائی گئیں ۔ تقریب میں

وزیر حکومت آزاد کشمیر امتیاز نسیم کا پیٹر برو میں پرتپاک استقبال Read More »

عمران پزیر

حلقہ 7 لیپہ ویلی کل بھی عمران خان کا تھا آج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا:عمران پزیر

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)صدر پی ٹی آئی ضلع جہلم ویلی آزاد کشمیر صاحبزادہ عمران پزیر نے کہا ہے کہ حلقہ 7 لیپہ ویلی کل بھی عمران خان کا تھا آج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے حلقہ 7 لیپہ ویلی کے نو منتخب صدر پی ٹی آئی عامر چغتائی

حلقہ 7 لیپہ ویلی کل بھی عمران خان کا تھا آج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا:عمران پزیر Read More »

جاوید بٹ

جاوید بٹ نے راجہ فاروق حیدر پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیر ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر جاویدبٹ نے کہا کہ راجہ محمدفاروق حیدر خان نے اپنی پارٹی کے مہاجر ممبران اسمبلی و پارٹی صدر کا منہ کالا کرکے دریائے نیلم میں پھینکا یا نہیں؟ ۔ رانا ثناء اللہ آزاد کشمیر میں مہاجرین کی سیٹیں چوری کر نے چاہتے ہیں ،شاہ غلام قادر مہاجرین

جاوید بٹ نے راجہ فاروق حیدر پر سنگین الزام عائد کر دیا Read More »