کشمیر ڈیجیٹل

فیصل کریم کنڈی

قد آور شخصیات کی شمولیت سے آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی مزید مضبوط ہو گی : فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ  سابق وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مسئلہ کشمیر کو بین الاقومی فورم  پر اجاگر کرنے میں سرگرم کردار ادا کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی  دنیا بھر میں کشمیریوں کی آواز بن […]

قد آور شخصیات کی شمولیت سے آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی مزید مضبوط ہو گی : فیصل کریم کنڈی Read More »

اساتذہ

اپ گریڈیشن کا وعدہ پورا نہ ہوا : اساتذہ کا پیر کے روز بڑے احتجاج کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) اساتذہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم چوہدری انوار الحق اپنے کئے ہوئے وعدے کو پورا کریں ورنہ 14 جولائی بروز پیر مظفر آباد میں بھر پور احتجاج کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ا ساتذہ برادری کا کہنا ہے کہ درپیش دیرینہ مسائل اور حکومتی وعدوں کی عدم تکمیل پر ہم سب

اپ گریڈیشن کا وعدہ پورا نہ ہوا : اساتذہ کا پیر کے روز بڑے احتجاج کا اعلان Read More »

نیلم جہلم پراجیکٹ کی سرنگ بیٹھنے کے معاملہ پر انکوائری کمیشن قائم

اسلام آباد: وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 500 ارب روپے کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے کی سرنگ کے بیٹھ جانے کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی اور مالی کارروائی کرنے کے لیے ایک انکوائری کمیشن تشکیل دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق

نیلم جہلم پراجیکٹ کی سرنگ بیٹھنے کے معاملہ پر انکوائری کمیشن قائم Read More »

پی آئی اے کا بعد ازحج آپریشن کامیابی سے مکمل ،آخری پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلا م آباد:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا بعد از حج آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ ترجمان قومی ائیر لائن کے مطابق حجاج کرام کو وطن واپس پہنچانے کے لیے پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن جمعرات کو مکمل ہوگیا۔ پی آئی اے کی آخری بعد از حج پرواز جمعرات کی

پی آئی اے کا بعد ازحج آپریشن کامیابی سے مکمل ،آخری پرواز اسلام آباد پہنچ گئی Read More »

قبر یاد رکھ کر فیصلے کرتا ہوں، کسی کے آگے جھکتا ہوں نہ کبھی جھکا ہوں، چیف جسٹس سردار لیاقت شاہین

میرپور: آزادکشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار لیاقت حسین شاہین نے کہا ہے کہ ایماندار منصف کو قیامت کے دن اللہ کی قربت نصیب ہو گی۔ جج اپنے فیصلوں سے اور وکیل اپنے پروفیشن سے پہچانا جاتا ہے۔ جسٹس ملک مجید اور جسٹس شیخ بشارت حسین ہماری عدلیہ کے روشن ستارے ہیں۔ صاحب کردار لوگوں

قبر یاد رکھ کر فیصلے کرتا ہوں، کسی کے آگے جھکتا ہوں نہ کبھی جھکا ہوں، چیف جسٹس سردار لیاقت شاہین Read More »

مظفرآباد:عارف بٹ کیس کی تفتیش کرنیوالے ایس ایچ او سمیت 17افسران تبدیل

مظفر آباد:ریاستی دارالحکومت مظفرآباد کے تھانوں اورچوکیوں سے17 ایس ایچ اوزوچوکی آفیسرز تبدیل کردیئے گئے،عارف بٹ جنسی سیکنڈل کی تفتیش کرنے والے ایس ایچ او صدر سید وجاہت کاظمی کو تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ سٹی تعینات کردیاگیا۔ ایس پی مظفر آباد کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بہتر انتظامی امور کے

مظفرآباد:عارف بٹ کیس کی تفتیش کرنیوالے ایس ایچ او سمیت 17افسران تبدیل Read More »

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کا سفاکانہ وار، بسوں سے اتارکر9مسافر شہید کردیئے

بلوچستان کے علاقے سرڈھاکہ میں دہشتگردوں نے سفاکانہ کارروائی میں بسوں کو روک کر مسافروں کو شناخت کے بعد اتار کر 9 بے گناہ پاکستانیوں کو شہید کر دیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے اس دلخراش واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے فتنہ الہندوستان کی کھلی درندگی قرار دیا ہے۔ دہشت گردوں نے مسافروں

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کا سفاکانہ وار، بسوں سے اتارکر9مسافر شہید کردیئے Read More »

مجاہداول سردارعبدالقیوم کی 10ویں برسی،مشن مکمل کرینگے،سردار عتیق،فاروق حیدر

باغ:سابق صدر ریاست و سابق وزیر اعظم ،مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی دسویں برسی نہایت عقیدت و احترام کیساتھ غازی آباد میں منائی گئی ،مجاہد اول کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے مزار پر سلامی پیش کی،مزار پر قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیا، نعت

مجاہداول سردارعبدالقیوم کی 10ویں برسی،مشن مکمل کرینگے،سردار عتیق،فاروق حیدر Read More »

’’شرارتی لڑکی ‘‘کانقاب اتر گیا، نرالے مجنوں نویدکو پولیس نے اپنامہمان بنا لیا

مظفرآباد:فیس بک پر ’’شرارتی لڑکی‘‘سمیت کئی جعلی آئی ڈیز بنا کر لوگوں کی عزتیں اچھالنے والا آخرکار قانون کے شکنجے میں آ گیا۔ تھانہ پولیس چھتر کلاس نے جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنا کر لوگوں کی عزتیں اچھالنے والوں کیخلاف دبنگ کارروائی،نوید ولد کبیر سکنہ نور پور نکراں کو گرفتار کر کے حوالات بند کر

’’شرارتی لڑکی ‘‘کانقاب اتر گیا، نرالے مجنوں نویدکو پولیس نے اپنامہمان بنا لیا Read More »

آزادکشمیرانتخابات کیلئے ن لیگ کی تیاریاں شروع،راناثناکی سربراہی میں8رکنی کمیٹی قائم

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جماعتی ، سیاسی وانتخابی امور کی سر انجام دہی اور فیصلہ سازی کیلئے راناثنااللہ خان کی سربراہی میں8رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیرکے سیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمیٹی کی

آزادکشمیرانتخابات کیلئے ن لیگ کی تیاریاں شروع،راناثناکی سربراہی میں8رکنی کمیٹی قائم Read More »