کشمیر ڈیجیٹل

اسحاق ڈار

پاک بھارت ملٹری ٹو ملٹری سیز فائر ٹھیک چل رہا،انڈین سیاسی قیادت سے ہضم نہیں ہورہا،اسحاق ڈار

کوالا لمپور: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک بھارت ملٹری ٹو ملٹری سیز فائر ٹھیک چل رہا ہے مگر بھارت کی سیاسی قیادت سے ہضم نہیں ہورہاہے۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالا لمپور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے مشکل معاشی حالات […]

پاک بھارت ملٹری ٹو ملٹری سیز فائر ٹھیک چل رہا،انڈین سیاسی قیادت سے ہضم نہیں ہورہا،اسحاق ڈار Read More »

گوہرآبادکا دورہ،متاثرہ علاقے کی بحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے،دیوان چغتائی

جہلم ویلی:وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی نے گوہر آباد کے کلائوڈ برسٹ کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، انتظامیہ کی طرف سے وزیر حکومت کو بحالی کاموں پر بریفنگ دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم آزاد کشمیر دیوان علی خان چغتائی نے جمعہ کے روز گوہر آباد کے کلائوڈ برسٹ سے متاثرہ

گوہرآبادکا دورہ،متاثرہ علاقے کی بحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے،دیوان چغتائی Read More »

سردار مسعود

تنازعہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ،بھارت کی دوغلی پالیسی ناکام ہوچکی، مسعود خان

اسلام آباد: آزادکشمیر کے سابق صدر اورسینئر سفارتکارسردار مسعود خان نے کہا ہے کہ حل طلب دیرینہ تنازعہ کشمیر کو پاکستان کی خارجہ پالیسی میں نمایاں مقام حاصل ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سردار مسعود خان نے ایک انٹرویو میں پاکستان کی خارجہ پالیسی اور مسئلہ کشمیر کے حل حوالے سے پاکستان کی

تنازعہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ،بھارت کی دوغلی پالیسی ناکام ہوچکی، مسعود خان Read More »

محسن نقوی کی اماراتی نائب وزیراعظم سے ملاقات، ورک ویزا آسان بنانے پر اتفاق

ابوظہبی:وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ابوظہبی میں یو اے ای کے نائب وزیراعظم و وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زید النہیان سے ملاقات ہوئی ، یواے ای کے نائب وزیراعظم نے پاکستانیوں کے ورک ویزامیں آسانیاں  پیدا کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یو اے

محسن نقوی کی اماراتی نائب وزیراعظم سے ملاقات، ورک ویزا آسان بنانے پر اتفاق Read More »

میرپور،مشہوربیکری چین کی شاخ سے زائد المیعاد اشیاء برآمد،ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد

میرپور آزادکشمیر میں مقامی انتظامیہ نے علامہ اقبال روڈ پر واقع مشہوربیکری چین کی شاخ پر اچانک چھاپہ ماراجہاں زائد المیعاد اشیاءبرآمد کی گئیں جس پر بیکری چین پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر راجہ زاہد کی سربراہی میں چھاپہ مار ٹیم جس میں تحصیلدار عمران یوسف چوہدری

میرپور،مشہوربیکری چین کی شاخ سے زائد المیعاد اشیاء برآمد،ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کے دورہ مظفرآبادپرکشمیری عوام کاپاک فوج سے والہانہ محبت کااظہار

مظفرآباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری ہلالِ امتیاز(ملٹری) کے دورہ مظفرآباد کے دوران سول سوسائٹی کی طرف سے خصوصی نشست کا اہتمام کیاگیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر اورشرکا ء کے درمیان سوال و جواب کی جامع نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

ڈی جی آئی ایس پی آر کے دورہ مظفرآبادپرکشمیری عوام کاپاک فوج سے والہانہ محبت کااظہار Read More »

ایڈہاک ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ نہ ہوسکا،ایک بار پھر3ماہ کی توسیع

مظفر آباد:حکومت آزادکشمیر نے ایڈہاک،عارضی اور کنٹریکٹ ملازمین کی مدت ملازمت میں30ستمبر 2025 تک توسیع کردی ہےجس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ کے فیصلہ کے مطابق صدر کی منظوری سے توسیع ایسے ملازمین کی مدت ملازمت میں کی گئی ہے جو بوقت ابتدائی

ایڈہاک ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ نہ ہوسکا،ایک بار پھر3ماہ کی توسیع Read More »

پاک بحریہ کے 267 آفیسرز، سی پی اوز ، سیلرز کو عسکری اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاک بحریہ کے زیراہتمام آفیسرز، سی پی اوز،سیلرز اور سویلینز کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب منعقد کی گئی ۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں 13 افسران کو ستارہ امتیاز (ملٹری) اور 11 افسران کو تمغہ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا۔ 183

پاک بحریہ کے 267 آفیسرز، سی پی اوز ، سیلرز کو عسکری اعزازات سے نواز دیا Read More »

مظفرآباد ، بسنت کوٹ سے مردہ حالت میں چیتا برآمد ، وائلڈ لائف ٹیمیں پہنچ گئیں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد کے نواحی علاقے بسنت کوٹ بٹنگی روڈ سے مردہ حالت میں چیتا برآمد،عوم علاقہ کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی ،چیتا روڈ کے قریب مردہ حالت میں میں پایا گیا تفصیلات کے مطابق مظفرآباد کے گاؤں بسنت کوٹ میں جمعہ کو ایک عام تیندوا سڑک پر مردہ پایا گیا ہے۔ وائلڈ

مظفرآباد ، بسنت کوٹ سے مردہ حالت میں چیتا برآمد ، وائلڈ لائف ٹیمیں پہنچ گئیں Read More »

نکلو کپتان اور پاکستان کی خاطر، خواجہ فاروق کی کارکنوں سے احتجاج میں بھرپور شرکت کی اپیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے 5اگست کو احتجاجی کال کی بھرپور حمایت حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے تمام اضلاع کے کارکنوں بالخصوص مظفرآباد ڈویژن کے کارکنوں سے توقع کہ وہ 5اگست

نکلو کپتان اور پاکستان کی خاطر، خواجہ فاروق کی کارکنوں سے احتجاج میں بھرپور شرکت کی اپیل Read More »