آزاد کشمیر کے طلبہ کو 5 ہزار لیپ ٹاپ دینے کی منظوری دے دی گئی
لاہور: پنجاب حکومت نے آزاد جموں و کشمیر کے طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات سے آراستہ کرنے اور ڈیجیٹل دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک بڑا اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے 5 ہزار لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب کابینہ نے آزاد کشمیر حکومت کو […]
آزاد کشمیر کے طلبہ کو 5 ہزار لیپ ٹاپ دینے کی منظوری دے دی گئی Read More »









