کشمیر ڈیجیٹل

ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اہم اجلاس، 8 ترقیاتی منصوبوں پر غور کیا گیا

مظفرآ باد(کشمیر ڈیجیٹل)ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات)عاطف الرحمان کی زیر صدارت آزاد کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا مالی سال 2025-26ء کا پہلا اجلاس کشمیر پلان ہا ئوس مظفرآباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پلاننگ کمیشن پاکستان، محکمہ مالیات کے نمائندگان کے علاوہ متعلقہ محکمہ جات کے سیکرٹری صاحبان و محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے آفیسران […]

ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اہم اجلاس، 8 ترقیاتی منصوبوں پر غور کیا گیا Read More »

چوہدری یٰسین کی دبنگ انٹری ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چڑھوئی کی سیاست میں نیا موڑ: راجہ اکمل اور راجہ عماد کی پیپلز پارٹی میں شمولیت، پی ٹی آئی کو بڑا دھچکاحلقہ چڑہوئی کی سیاسی فضا میں اُس وقت نئی صف بندیاں۔ ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ اکمل اور معروف سوشل ایکٹیوسٹ راجہ عماد علی نے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں

چوہدری یٰسین کی دبنگ انٹری ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل Read More »

حکومت جمعیت پولیس کا چارٹر آف ڈیمانڈ فوری منظور کرے، ڈاکٹر پیر سید علی رضا بخاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سابق ممبر اسمبلی آزادکشمیر، عالمی مبلغ اسلام سجادہ نشین آستانہ عالیہ بساھاں شریف ڈاکٹر پیر سید علی رضا بخاری نے جمعیت پولیس کے چارٹر آف ڈیمانڈ کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ۔ ڈاکٹر پیر علی رضا بخاری نے کہا کہ پولیس فورس ریاست کا اہم ترین اور فرنٹ لائن دفاعی ادارہ

حکومت جمعیت پولیس کا چارٹر آف ڈیمانڈ فوری منظور کرے، ڈاکٹر پیر سید علی رضا بخاری Read More »

پی ٹی آئی رہنما فوزیہ سلیم بٹ کو حلقہ میرپور سے ٹکٹ دینے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) تحریک انصاف آزاد کشمیر کی بانی رکن اور سینئر رہنما محترمہ فوزیہ سلیم بٹ کو حلقہ ایل اے تھری میرپور سے پارٹی ٹکٹ دینے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔ پارٹی کے دیرینہ کارکنان اور نظریاتی حلقوں نے قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ باوفا، نظریاتی اور آزمودہ ساتھیوں کو ترجیح

پی ٹی آئی رہنما فوزیہ سلیم بٹ کو حلقہ میرپور سے ٹکٹ دینے کا مطالبہ زور پکڑ گیا Read More »

میرپور، رینٹ پر حاصل کردہ 2 کروڑ روپے مالیتی پراڈو گاڑیاں فروخت کرنیوالے ملزمان گرفتار

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)تھانہ پولیس نیو سٹی میرپور کی کارروائی، رینٹ پر حاصل کردہ گاڑی پراڈو مالیتی2 کروڑ روپے میں ملوث ملزمان کا گروہ گرفتار،گاڑی برآمد ایس ایچ او تھانہ نیوسٹی میرپور محمد ارشد نے ا پنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتاریاں عمل میں لائیں ملزمان شاطر اور نوسرباز گروپ سے تعلق رکھتے تھے

میرپور، رینٹ پر حاصل کردہ 2 کروڑ روپے مالیتی پراڈو گاڑیاں فروخت کرنیوالے ملزمان گرفتار Read More »

ڈپٹی کمشنرباغ ان ایکشن، عوامی مسائل حل کرنے کے احکامات جاری

باغ(کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر باغ راجہ محمد صداقت خان ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عوام کو سہولیات مہیا کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں۔شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کیلئےتمام لائنوں کو فعال کیا جائے۔۔ بارشوں میں پائپ لائنیں جو ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی ہیں انہیں

ڈپٹی کمشنرباغ ان ایکشن، عوامی مسائل حل کرنے کے احکامات جاری Read More »

شعبہ فارمیسی جامعہ پونچھ اور JZT پاکستان کے تعاون سے چار روزہ نیشنل کانفرنس کا کامیاب انعقاد

شعبہ فارمیسی جامعہ پونچھ اور JZT پاکستان کے مشترکہ تعاون سے چار روزہ نیشنل کانفرنس بعنوان LEMON – Nexus of Mentors and Emerging Leaders مورخہ 17 تا 20 جولائی 2025ء تک منعقد کی گئی، جس میں بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان سے 180 شرکاء نے شرکت کی۔ کانفرنس کی افتتاحی تقریب

شعبہ فارمیسی جامعہ پونچھ اور JZT پاکستان کے تعاون سے چار روزہ نیشنل کانفرنس کا کامیاب انعقاد Read More »

چڑہوئی میں اغوا کے بعد قتل، 9 دن بعد نوجوان کی لاش صحن سے برآمد

چڑہوئی کے نواحی علاقے کالاڈب سے 13 جولائی کو اغوا ہونے والے نوجوان سید قیصر عباس شاہ کی لاش 9 روز بعد 22 جولائی 2025 کو پلاہل راجگان کے ایک مکان کے صحن سے برآمد کر لی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ مکان راجہ فاروق نامی شخص کی ملکیت ہے جو پلاہل راجگان کا

چڑہوئی میں اغوا کے بعد قتل، 9 دن بعد نوجوان کی لاش صحن سے برآمد Read More »

نیلم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد بند سڑک بحال، ٹریفک روان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وادی نیلم کے بالائی علاقے جنوئی میں گزشتہ شب کلاؤڈ برسٹ کے باعث بند ہونے والی مین شاہراہ نیلم کو محکمہ تعمیرات عامہ شاہرات نیلم نے بحال کر دیا ہے، جس کے بعد ٹریفک کی روانی دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ گزشتہ رات وادی نیلم کے سیاحتی مقام گریس جانوائی میں شدید

نیلم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد بند سڑک بحال، ٹریفک روان Read More »

مظفرآباد فلائی اوور سات سال بعد بھی نامکمل، بارش سے دکانوں کو شدید نقصان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد میں گذشتہ سات سالوں سے زیرِ تعمیر فلائی اوور تاحال مکمل نہ ہو سکا، جس کے باعث شہریوں کو روزانہ کی بنیاد پر ٹریفک مسائل اور دیگر مشکلات کا سامنا ہے۔ حالیہ بارشوں نے اس منصوبے کی نااہلی کو مزید بے نقاب کر دیا۔ گزشتہ رات ہونے والی موسلا دھار بارش

مظفرآباد فلائی اوور سات سال بعد بھی نامکمل، بارش سے دکانوں کو شدید نقصان Read More »