نیلم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد بند سڑک بحال، ٹریفک روان
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وادی نیلم کے بالائی علاقے جنوئی میں گزشتہ شب کلاؤڈ برسٹ کے باعث بند ہونے والی مین شاہراہ نیلم کو محکمہ تعمیرات عامہ شاہرات نیلم نے بحال کر دیا ہے، جس کے بعد ٹریفک کی روانی دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ گزشتہ رات وادی نیلم کے سیاحتی مقام گریس جانوائی میں شدید […]
نیلم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد بند سڑک بحال، ٹریفک روان Read More »









