آج کاروبار کا دن نہیں ہے،دیامر کے ہوٹلوں، گھروں کے دروازے سیاحوں کیلئے کھل گئے
گلگت:گلگت بلتستان کے ضلع دیامرکی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری طارق محمود قریشی نے بابو سر اور ملحقہ علاقوں میں سیلابی صورتحال کے بعد ہوٹل مالکان کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم روز کاروبار کرتے ہیں لیکن آج نہیں کرینگے، ہم سب متاثرہ سیاحوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہ وقت ان کے ساتھ […]
آج کاروبار کا دن نہیں ہے،دیامر کے ہوٹلوں، گھروں کے دروازے سیاحوں کیلئے کھل گئے Read More »









