کشمیر ڈیجیٹل

سردار مسعود

پاکستان کی عالمی سطح پر سفارتی کامیابیاں، بھارت تنہائی کا شکارہے:سردار مسعود

اسلام آباد : آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر اور امریکہ و چین میں پاکستان کے سابق سفیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر مسلسل سفارتی کامیابیاں حاصل کر رہا ہے اور بڑی طاقتوں کیساتھ تعلقات میں وسعت آ رہی ہے ۔  ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے […]

پاکستان کی عالمی سطح پر سفارتی کامیابیاں، بھارت تنہائی کا شکارہے:سردار مسعود Read More »

بیرسٹر افتخار

افتخار گیلانی نے وزیراعظم انوار الحق کو عوامی مسائل پر توجہ دینے کا مشورہ دیدیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر افتخار گیلانی نے وزیراعظم انوار الحق کے حالیہ بیانات کو بے بنیاد، خلافِ حقائق اور گمراہ کن قرار د یدیا ہے ۔ بیرسٹر افتخار گیلانی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے کل 9 ارکان

افتخار گیلانی نے وزیراعظم انوار الحق کو عوامی مسائل پر توجہ دینے کا مشورہ دیدیا Read More »

بیرسٹر سلطان

غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی 22ویں برسی پر صدر بیرسٹر سلطان کا خراج عقیدت

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان مرحوم کی 22ویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سردار ابراہیم خان نہ صرف آزاد کشمیر کے بانی صدر تھے بلکہ

غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی 22ویں برسی پر صدر بیرسٹر سلطان کا خراج عقیدت Read More »

ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان سے تجارتی معاہدے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کیساتھ تجارتی معاہدے بارے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہم آج وائٹ ہاؤس میں تجارتی ڈیلز پر کام کرنے میں بہت مصروف ہیں کیونکہ ہم نے ابھی پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت پاکستان اور امریکہ اپنے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان سے تجارتی معاہدے کا اعلان Read More »

خواجہ فاروق

مہاجرین 1989ء کے مطالبات سے متعلق خواجہ فاروق کا وزیر اعظم انوار الحق کو انتباہ

مظفرآباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما اور اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے حکومت آزادکشمیر کو خبردار کیا ہے کہ مہاجرین 1989ء کے جائز مطالبات فوری طور پر پورے کیے جائیں ۔ خواجہ فاروق نے وزیر اعظم چوہدری انوارالحق کو یاد دلایا کہ اسمبلی کے فلور پر انہوں نے اعلان

مہاجرین 1989ء کے مطالبات سے متعلق خواجہ فاروق کا وزیر اعظم انوار الحق کو انتباہ Read More »

پونچھ پولیس

پونچھ پولیس کی بڑی کارروائی:20 لاکھ روپےکی منشیات برآمد ، ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

پونچھ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ایس ایس پی پونچھ محمد ریاض مغل کی خصوصی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے پونچھ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا اور اپنی جاری انسداد منشیات مہم میں ایک اہم کامیابی حاصل کی ۔ تھانہ کھائی گالہ کی حدود میں ایک کامیاب کارروائی میں، قانون نافذ

پونچھ پولیس کی بڑی کارروائی:20 لاکھ روپےکی منشیات برآمد ، ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار Read More »

آپریشن سندور پر اشتعال انگیز دعوے مسترد، بھارتی رہنما اپنانقصان تسلیم کریں،پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے آپریشن سندور سے متعلق بھارت کے بے بنیاد اور اشتعال انگیز بیانات مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی رہنمااپنا نقصان تسلیم کریں اور تیسرے فریق کے کردار کو بھی مانیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں آپریشن سندور سے متعلق

آپریشن سندور پر اشتعال انگیز دعوے مسترد، بھارتی رہنما اپنانقصان تسلیم کریں،پاکستان Read More »

شرح سود 11 فیصد برقرار، گورنر اسٹیٹ بینک نے معاشی بہتری کا عندیہ دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں نئی پالیسی کا اعلان کیا اور ملک کی معاشی صورتحال سے متعلق اہم اعداد و شمار پیش

شرح سود 11 فیصد برقرار، گورنر اسٹیٹ بینک نے معاشی بہتری کا عندیہ دیا Read More »

حسن ابدال میں گاڑی نالے میں بہہ گئی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد لاپتہ

راولپنڈی : حسن ابدال میں آج صبح افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں جھاری کس کے مقام پر ایک گاڑی برساتی نالے میں بہہ گئی۔ گاڑی میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد سوار تھے۔ ریسکیو ٹیموں نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور پانچ افراد کو زندہ نکال لیا۔

حسن ابدال میں گاڑی نالے میں بہہ گئی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد لاپتہ Read More »

بھارت ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ “معرکہ حق” میں شکست سے دوچار بھارت دہشتگرد گروہوں کے ذریعے ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے 16ویں سیشن کے شرکاء سے ملاقات کی، جس میں مختلف سول افسران

بھارت ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »