کشمیر ڈیجیٹل

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سردار عبدالقیوم نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ وارنٹ تھانہ کراچی کمپنی میں درج اُس مقدمے میں جاری کیے گئے ہیں جو 26 نومبر کے احتجاج کے سلسلے میں درج کیا گیا […]

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سردار عبدالقیوم نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے Read More »

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر مخصوص گروپ کا غلبہ ہے،غلام اللہ اعوان کا انکشاف

تجزیہ کار غلام اللہ اعوان کا کہنا ہے کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر اس وقت ایک ایسے گروپ کا قبضہ ہے جو ایکشن کمیٹی کو عوامی مطالبات کے بجائے کچھ مخصوص ایجنڈوں پر چلانا چاہ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بارہا اپنے وی لاگز میں اس بات کی نشاندہی کی ہے

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر مخصوص گروپ کا غلبہ ہے،غلام اللہ اعوان کا انکشاف Read More »

پاکستان اور امریکا کے مابین تاریخی تجارتی معاہدہ، وزیر اعظم نے صدر ٹرمپ کے کردار کو سراہا

(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدے کی منظوری میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شکر گزار ہیں۔ I wish to convey my profound thanks to President Trump @realDonaldTrump for his leadership role in finalization of the historic

پاکستان اور امریکا کے مابین تاریخی تجارتی معاہدہ، وزیر اعظم نے صدر ٹرمپ کے کردار کو سراہا Read More »

سستی بجلی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی نہیں، ہماری کاوش ہے،وزیر حکومت کا انکشاف

(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن آزاد کشمیر چوہدری محمد رشید نے کشمیر ڈیجیٹل کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ایک تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو تین روپے فی یونٹ بجلی دینے کا فیصلہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی وجہ سے نہیں بلکہ حکومتِ آزاد کشمیر کی اپنی کوششوں کا نتیجہ

سستی بجلی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی نہیں، ہماری کاوش ہے،وزیر حکومت کا انکشاف Read More »

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا، امریکی صدر کا اہم اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اور امریکا کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا ہے جس کا مقصد دو طرفہ تجارت کو فروغ دینا، منڈیوں تک رسائی کو بڑھانا، سرمایہ کاری کو راغب کرنا اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق یہ اہم پیش رفت وزیر خزانہ

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا، امریکی صدر کا اہم اعلان Read More »

استقبال

برمنگھم : سکائی بلیو انویسٹمنٹ کی جانب سے راجہ مسرت اقبال کا پرتپاک استقبال

کشمیر ڈیجیٹل / برمنگھم : پاکستان پریس کلب (یو۔ کے) کے مرکزی صدر راجہ مسرت اقبال کے اعزاز میں سکائی بلیو انویسٹمنٹ کی جانب سے تقریب میں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پریس کلب (یو۔کے) کے مرکزی صدر راجہ مسرت اقبال کے اعزاز میں سکائی بلیو انویسٹمنٹ کی جانب

برمنگھم : سکائی بلیو انویسٹمنٹ کی جانب سے راجہ مسرت اقبال کا پرتپاک استقبال Read More »

راجہ اقبال

لُوٹن: راجہ محمد اقبال خان کی راجہ شفیق پلالوی سے ون ٹو ون ملاقات، اہم سیاسی مشاورت

لُوٹن (کے نیوز ایچ ڈی)پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سینئر رہنما اور حلقہ چڑہوئی سے سابق ٹکٹ ہولڈر راجہ محمد اقبال خان نے گزشتہ روز مسلم لیگ ن برطانیہ کے چیئرمین و میڈیا ایڈوائزر راجہ شفیق پلالوی کی رہائش گاہ پر ایک اہم ون ٹو ون ملاقات کی ۔ اس تفصیلی ملاقات میں

لُوٹن: راجہ محمد اقبال خان کی راجہ شفیق پلالوی سے ون ٹو ون ملاقات، اہم سیاسی مشاورت Read More »

مظفرآباد چیمبر

مظفرآبادچیمبر آف کامرس کے وفد کی سیکرٹری سیاحت چوہدری عبدالرحمٰن سے اہم ملاقات

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایم سی سی آئی) کے وفد نے آزاد کشمیر کے سیکرٹری سیاحت چوہدری عبدالر حمٰن سے ٹورازم کمپلیکس میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے موقع پر ناظم اعلیٰ سیاحت و آثار قدیمہ مہربان حسین چوہدری اور دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے ۔ اس ملاقات کے دوران

مظفرآبادچیمبر آف کامرس کے وفد کی سیکرٹری سیاحت چوہدری عبدالرحمٰن سے اہم ملاقات Read More »

حمایت

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا سردار محمد ابراہیم خان کی برسی کے موقع پرخصوصی بیان

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی خدمات کوشاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کا مشن کشمیری مسلمانوں کو ڈوگرہ راج کی غلامی سے آزاد کرانا اور ریاست جموں و

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا سردار محمد ابراہیم خان کی برسی کے موقع پرخصوصی بیان Read More »

سردار مسعود

پاکستان کی عالمی سطح پر سفارتی کامیابیاں، بھارت تنہائی کا شکارہے:سردار مسعود

اسلام آباد : آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر اور امریکہ و چین میں پاکستان کے سابق سفیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر مسلسل سفارتی کامیابیاں حاصل کر رہا ہے اور بڑی طاقتوں کیساتھ تعلقات میں وسعت آ رہی ہے ۔  ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے

پاکستان کی عالمی سطح پر سفارتی کامیابیاں، بھارت تنہائی کا شکارہے:سردار مسعود Read More »