کشمیر ڈیجیٹل

پاکستان کا سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر پر فوری اقدام کا مطالبہ

(کشمیر ڈیجیٹل)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مسئلہ جموں و کشمیر پر فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام امن مشنز کی بنیاد سیاسی حل پر ہونی چاہیے، اور […]

پاکستان کا سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر پر فوری اقدام کا مطالبہ Read More »

پی ٹی آئی کارکنان متنازعہ ویڈیو پر رائے دینے سے گریز کریں،سید ذیشان حیدر کی سخت ہدایت

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر اور امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ چھ، سید ذیشان حیدر نے وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی سے منسوب حالیہ متنازعہ ویڈیو کے تناظر میں ایک واضح، سنجیدہ اور ذمہ دارانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے پارٹی کے تمام عہدیداران، کارکنان، ووٹرز اور

پی ٹی آئی کارکنان متنازعہ ویڈیو پر رائے دینے سے گریز کریں،سید ذیشان حیدر کی سخت ہدایت Read More »

پولیس اہلکاروں کی ہڑتال کا نزلہ افسران پر جاگرا، کئی اضلاع میں کمان تبدیل کر دی گئی

مظفرآباد:پولیس اہلکاروں کی ہڑتال روکنے میں ناکامی پر پونچھ سمیت کئی اضلاع میں افسران تبدیل کردیئے گئے ہیں جس کا سروسراینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع باغ راجہ محمد اکمل خان کو تبدیل کر کے مرکزی دفتر پولیس کیساتھ منسلک کردیاگیا جبکہ سپر نٹنڈنٹ پولیس

پولیس اہلکاروں کی ہڑتال کا نزلہ افسران پر جاگرا، کئی اضلاع میں کمان تبدیل کر دی گئی Read More »

اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، سینئر آڈیٹر حسابات عمران حسین کیخلاف بھی ریفرنس دائر

باغ(کشمیر ڈیجیٹل)اینٹی کرپشن اسٹیبلیشمنٹ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرنے سینئر آڈیٹرحسابات ضلع باغ سید عمران حسین شاہ کے خلاف زیر قاعدہ 15(b)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ رولز 1997کے تحت ریفرنس دائر کر دیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے محکمہ حسابات کو ہدایت کی ہے کہ سید عمران حسین شاہ سینئر آڈیٹر محکمہ حسابات ضلع باغ کے خلاف بالا

اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، سینئر آڈیٹر حسابات عمران حسین کیخلاف بھی ریفرنس دائر Read More »

شادی کے اشتہار پر اغواء ہونیوالے آزادکشمیر کے شہری کی المناک داستان سامنے آگئی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کی تحصیل چکار کے نواحی گاؤں ناگنی سے تعلق رکھنے والے راجہ محمد بشیر خان، جو کئی ماہ سے سندھ کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی قید میں تھے، بالآخر بحفاظت بازیاب ہو کر اپنے آبائی علاقے چکار واپس پہنچ گئے ۔ راجہ بشیر

شادی کے اشتہار پر اغواء ہونیوالے آزادکشمیر کے شہری کی المناک داستان سامنے آگئی Read More »

جہلم ویلی ورکرز کنونشن کی کامیابی پر قومی قیادت کا ذیشان حیدر کو فون، خراج تحسین پیش

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے نائب صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر سید ذیشان حیدر کو جہلم ویلی میں ایک تاریخی، بے مثال اور متحد کنونشن کے انعقاد پر زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ پی ٹی آئی قیادت نے ٹیلیفونک گفتگو میں ذیشان حیدر کی بصیرت، قربانی،

جہلم ویلی ورکرز کنونشن کی کامیابی پر قومی قیادت کا ذیشان حیدر کو فون، خراج تحسین پیش Read More »

9 مئی کوامریکی نائب صدر ڈی جی وینس نےفون کرکے کہا کہ پاکستان آپ پر بڑا حملہ کرنیوالا ہے، مودی کاانکشاف

نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ 9 مئی کی رات امریکی نائب صدر ڈی جی وینس نے انہیں خبردار کیا کہ پاکستان بھارت پر بڑا حملہ کرنے والا ہے۔ مودی نے کہا کہ “9 مئی کو رات کو ٹرمپ نے مجھے کال کرنے کی

9 مئی کوامریکی نائب صدر ڈی جی وینس نےفون کرکے کہا کہ پاکستان آپ پر بڑا حملہ کرنیوالا ہے، مودی کاانکشاف Read More »

رزلٹ کا عدم اجراء،میرپور مسٹ یونیورسٹی سے منسلک کالجز کے طلباء سراپا احتجاج

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) مسٹ یونیورسٹی سے وابستہ افلییٹڈ کالجز کے طلباء نے اپنے مطالبات کے حق میں آج بھرپور احتجاج کرتے ہوئے علامہ اقبال روڈ بند کردی۔ طلباء کا موقف تھا کہ کالجز کے ساتھ مسلسل امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔ ان کا مطالبہ تھا کہ یونیورسٹی کی طرح کالجز کے طلبہ کو بھی سمر

رزلٹ کا عدم اجراء،میرپور مسٹ یونیورسٹی سے منسلک کالجز کے طلباء سراپا احتجاج Read More »

مہاجرین جموں وکشمیر کی حکومتی استحصالی رویئے کیخلاف احتجاجی تحریک شروع

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومتِ آزاد کشمیر کے استحصالی رویئے کیخلاف مہاجرین جموں کشمیر 1989 نے پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا۔ بیس کیمپ حکومت مہاجرین کو دیوار سے لگانے سے باز رہے ۔ مہاجرین جموں کشمیر 1989 کی ورکنگ کمیٹی کا اہم اجلاس ضلع باغ کی مہاجر بستی چھتر نمبر دو میں انعقاد پذیر ہوا ۔ حکومت

مہاجرین جموں وکشمیر کی حکومتی استحصالی رویئے کیخلاف احتجاجی تحریک شروع Read More »

محکمہ ان لینڈ ریونیو کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر اور ٹول پلازے بند کرنے کااعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ ان لینڈ ریونیو آزادکشمیر کے ملازمین نے اپنے دیرینہ مطالبات کی عدم منظوری پر قلم چھوڑ ہڑتال کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، جس کے باعث ریونیو دفاتر کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے اور روزمرہ امور شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ ملازمین کی جانب سے روزانہ تین گھنٹے کی

محکمہ ان لینڈ ریونیو کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر اور ٹول پلازے بند کرنے کااعلان Read More »