شاہراہ کشمیر بناو تحریک رنگ لے آئی، کمشنر پونچھ اورڈپٹی کمشنر سید ممتاز کاظمی نے مطالبات مان لئے
راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) شاہراہ کشمیر بناو تحریک کے بانی سردار کبیر الطاف کی کاوشوں کے ثمرات عوام تک پہنچنیں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر منگ سردار مبنشر بشیر /ڈپٹی کمشنر سدہنوتی سید ممتاز کاظمی کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمان ۔ڈی سی راولاکوٹ سر دار عمر فاروق نے فرائض منصبی کا حق ادا کرتے ہوئے بانی تحریک کبیر […]









