کشمیر ڈیجیٹل

خواتین کیلئے بینظیر ہنرمند پروگرام کے تحت مفت تربیت اور روزگار کا موقع

(کشمیر ڈیجیٹل) خواتین کو اپنے پیروں پر کھڑے ہونے اور باعزت روزگار فراہم کرنے کے لیے بینظیر ہنرمند پروگرام نے شاندار موقع فراہم کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت خواتین کو مختلف ہنر کی مفت تکنیکی اور پیشہ ورانہ تربیت دی جائے گی، جس کا دورانیہ تین سے چھ ماہ ہوگا۔ پروگرام میں شامل […]

خواتین کیلئے بینظیر ہنرمند پروگرام کے تحت مفت تربیت اور روزگار کا موقع Read More »

مظفرآباد

مظفرآباد : کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ نے تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (KIM) ، مظفرآباد نے آئی ٹی بورڈ کے زیر اہتمام چار ماہ کے تربیتی کورس کے فارغ التحصیل نوجوانوں کے لیے ایک ماہ کے رضاکارانہ انٹرن شپ (ٹریننگ) پروگرام کا آغاز کیا ہے ۔ 11 اگست 2025 سے شروع ہونے والے اس پروگرام کا مقصد مصنوعی ذہانت

مظفرآباد : کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ نے تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا Read More »

حمایت

تتاپانی کے شہریوں نے وزیر اعظم انوار الحق سے بڑا مطالبہ کر دیا

تتاپانی (کشمیر ڈیجیٹل ) سدھنوتی،پونچھ اور کوٹلی کے سنگم پر واقع لاکھوں نفوس کی آبادی پر مشتمل تجارتی مرکز تتاپانی کوماضی اور حال کی حکومتوں کے اعلانات کے باوجود سب ڈویژنل ہیڈ کوارٹر کادرجہ نہ دیا جا سکا ۔ شہریوں نے وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق سے تتا پانی کو سب

تتاپانی کے شہریوں نے وزیر اعظم انوار الحق سے بڑا مطالبہ کر دیا Read More »

سیف سٹی

میرپور میں سیف سٹی پراجیکٹ شروع کرنے سے متعلق ایس ایس پی خرم اقبال کا بڑا اعلان

میرپور (کشمیر انگلش)آزاد جموں و کشمیرمیں جھیل کے کنارے ضلع میرپور میں عام آدمی کے جان و مال کی فول پروف حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ضلعی پولیس جلد ہی ایک مربوط مرحلہ وار سیف سٹی پراجیکٹ شروع کرنے جا رہی ہے ۔ یہ اقدام دور جدید کے تقاضوں کے عین مطابق ہے۔ اس بات

میرپور میں سیف سٹی پراجیکٹ شروع کرنے سے متعلق ایس ایس پی خرم اقبال کا بڑا اعلان Read More »

پولیس

مظفرآباد : چوکی پولیس کی بڑی کارروائی ، گاڑی سے مضر صحت پاپڑ برآمد

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)چوکی پولیس جلال آباد نے معمول کی چیکنگ کے دوران ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت اور غیر معیاری پاپڑوں کی بڑی مقدار برآمد کر لی ۔ پولیس حکام کے مطابق دورانِ گشت ایک مشکوک گاڑی کو روکا گیا جس کی تلاشی لینے پر پاپڑوں کے کئی تھیلے برآمد ہوئے ۔ ابتدائی

مظفرآباد : چوکی پولیس کی بڑی کارروائی ، گاڑی سے مضر صحت پاپڑ برآمد Read More »

آزادکشمیر بار کونسل کا چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں تاخیر پر شدید تحفظات کا اظہار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وائس چیئر مین با رکونسل عقاب احمد ہاشمی کا کہنا تھا کہ اعلیٰ عدلیہ میں تعیناتیاں آئین و قانون اور عدالتی تعبیر و تشریح کے مطابق ہونی چاہئیں ۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری چیف جسٹس ہائی کورٹ اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کی consultation کے بعد ہوتی ہے اور یہ consultation ان

آزادکشمیر بار کونسل کا چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں تاخیر پر شدید تحفظات کا اظہار Read More »

بی ایل اے اور مجید بریگیڈ عالمی دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی انتظامیہ نے بلوچستان لبریشن آرمی بی ایل اے اور اس کی ذیلی تنظیم مجید بریگیڈ کو باضابطہ طور پر غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ فیصلہ اس بات کا تسلسل

بی ایل اے اور مجید بریگیڈ عالمی دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل Read More »

پاکستان کی بڑی کامیابی، عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو پانی نہ روکنے کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے پیر کے روز دی ہیگ میں قائم عالمی مستقل عدالتِ ثالثی (PCA) کے حالیہ فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو سندھ طاس معاہدے کے تحت مغربی دریاؤں (چناب، جہلم اور سندھ) کا پانی پاکستان کے غیر مشروط استعمال کے لیے بہنے دینا ہوگا۔ یہ فیصلہ ایک

پاکستان کی بڑی کامیابی، عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو پانی نہ روکنے کا حکم Read More »

یوم آزاد ی تیاریاں: اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے طیاروں کی گھن گرج سے گونج اٹھا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی دارالحکومت میں دن بھر طیاروں کی گھن گرج اور پروازوں کی غیر معمولی سرگرمی نے شہریوں کو حیران کردیا۔ سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں گردش کرنے لگیں، تاہم حکام نے عوام کو یقین دلایا ہے کہ کسی بھی قسم کے خطرے کی کوئی بات نہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق

یوم آزاد ی تیاریاں: اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے طیاروں کی گھن گرج سے گونج اٹھا Read More »

ملک ریاض کے بیٹے کی 405 کنال اراضی نیلام ، فرح گوگی کی زمین نیلامی سے بچ گئی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)190ملین پاؤنڈ کیس کے اشتہاری ملزمان کی جائیدادوں کی نیلامی کا عمل جاری ہے جس دوران علی ریاض ملک کی 405 کنال اراضی 34 لاکھ 20 ہزار روپے کنال پر فروخت کر دی گئی ۔ عدالتی احکامات پر اسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے ریونیو دفتر بہارہ کہو میں نیلامی کروائی، یونین کونسل کے

ملک ریاض کے بیٹے کی 405 کنال اراضی نیلام ، فرح گوگی کی زمین نیلامی سے بچ گئی Read More »