کشمیر ڈیجیٹل

آذربائیجان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ’’پیٹریاٹک وار میڈل‘‘ سے نوازدیا

(کشمیر ڈیجیٹل)آذربائیجان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو اعلیٰ ترین فوجی اعزاز ’’پیٹریاٹک وار میڈل‘‘ سے نواز دیا۔ یہ اعزاز صدر الہام علیوف کی جانب سے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان عسکری تعاون میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آذربائیجان […]

آذربائیجان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ’’پیٹریاٹک وار میڈل‘‘ سے نوازدیا Read More »

ایف آئی اے نے آزاد کشمیر کے مطلوب قاتل و اغوا کار کو بیرون ملک فرار کی کوشش میں گرفتار کر لیا

(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیکشن نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ایک مطلوب ملزم کو بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم انیق خان آزاد کشمیر پولیس کو گزشتہ ماہ درج ہونے والے قتل اور اغوا کے مقدمے میں مطلوب

ایف آئی اے نے آزاد کشمیر کے مطلوب قاتل و اغوا کار کو بیرون ملک فرار کی کوشش میں گرفتار کر لیا Read More »

مظفرآباد میں جشنِ آزادی کے موقع پر بین الجامعات تقریری مقابلہ

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کے جشنِ آزادی کی مناسبت سے آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے زیرِاہتمام بین الجامعات انگریزی تقریری مقابلہ مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں منعقد ہوا، جس میں آزاد کشمیر کی تمام جامعات کے طلبہ نے شرکت کی۔ مقابلے کا مرکزی موضوع “آزادیٔ پاکستان” تھا، جبکہ طلبہ نے اپنی تقاریر میں “معرکہ حق”

مظفرآباد میں جشنِ آزادی کے موقع پر بین الجامعات تقریری مقابلہ Read More »

اسلام آباد میں جشنِ آزادی پر خصوصی ٹریفک پلان کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد پولیس کے چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر نے جشنِ آزادی کی تقریبات کے پیشِ نظر خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ اس پلان کا مقصد شہریوں کی سہولت، ٹریفک کی روانی اور سکیورٹی انتظامات کو مؤثر بنانا ہے۔ شہریوں اور مہمانوں کے لیے داخلے، پارکنگ اور راستوں

اسلام آباد میں جشنِ آزادی پر خصوصی ٹریفک پلان کا اعلان Read More »

معرکہ حق اور یوم آزادی کی تقریبات آج سےشروع ہوں گی

(کشمیر ڈیجیٹل)معرکہ حق اور یوم آزادی کے موقع پر خصوصی تقریبات کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ آج رات 8 بجے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں مرکزی تقریب منعقد ہوگی، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا اور دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گی۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل

معرکہ حق اور یوم آزادی کی تقریبات آج سےشروع ہوں گی Read More »

جتھوں کو حکومتی نظام یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظم کا ایکشن کمیٹی کو انتباہ

اسلام آباد:وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ایکشن کمیٹی کا بیانیہ اتنا ہی مقبول ہے تو الیکشن کمیشن میں پارٹی رجسٹرڈ کرائیں،جتھوں کو حکومتی نظام یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دینگے۔ ویب سائٹ وی نیوزکو دیئے گئے انٹرویو میں چوہدری انوارالحق نے کہا کہ جو سہولیات آزاد کشمیر کے عوام کو میسر

جتھوں کو حکومتی نظام یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظم کا ایکشن کمیٹی کو انتباہ Read More »

سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجا چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر تعینات

مظفرآباد/اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجا کو چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر تعینات کردیا گیا یے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم آزادکشمیر کی طرف سے وزیراعظم پاکستان کو الگ الگ پینل بھجوائے گئے تھے۔ پینلز میں سابق چیف

سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجا چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر تعینات Read More »

باغ،لاہور سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق

باغ( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) لاہور سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ لڑکی جاں بحق ابتدائی معلومات کے مطابق رکشہ ڈرائیور ایک 18 سالہ لڑکی کو باغ ضلع ہسپتال میں لایا۔ لڑکی سے ابتدائی معلومات لی گئی تو لڑکی نے بتایا اس کا تعلق لاہور سے ہے اور وہ باغ میں ٹیسٹ دینے ائی ہے۔ دوران

باغ،لاہور سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق Read More »

ایس ایس پی ریاض حیدر بخاری کا اشتہاری ملزمان کی فوری گرفتاری ،مقدمات یکسو کرنے کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) ایس ایس پی مظفرآبادریاض حیدر بخاری کی زیر صدارت آج ایس ایس پی آفس میں کرائم میٹنگ، یوم آزادی پاکستان اور شہداء کربلا کے چہلم کے حوالہ سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ انعقاد کیا گیا۔۔۔۔۔ میٹنگ میں رضا الحسن گیلانی ایڈیشنل ایس پی مظفرآباد ،فیصل شفیق ڈی ایس

ایس ایس پی ریاض حیدر بخاری کا اشتہاری ملزمان کی فوری گرفتاری ،مقدمات یکسو کرنے کا حکم Read More »

سعودی عرب میں بلیوکالر جابز،راولپنڈی میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ مکمل

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) سعودی عرب میں بلیو کالر جابز کے لیے راولپنڈی میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 امیدواروں کی اسسمنٹ مکمل کرلی گئی۔ راولپنڈی میں منعقد ہونے والے ڈرائیونگ ٹیسٹ میں حصہ لینے والے 20 امیدواروں نے موٹر سائیکل، کار اور ٹیکسی ڈرائیورز نے کمپیوٹر اور پریکٹیکل ٹیسٹ دیا۔

سعودی عرب میں بلیوکالر جابز،راولپنڈی میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ مکمل Read More »