کشمیر ڈیجیٹل

پاکستان کا 78واں جشن آزادی قوم کو مبارک،اسلام آباد میں تقریب، ترکیہ اور آذربائیجان کی مسلح افواج کے دستے بھی شریک

اسلام آباد:ملک بھر میں پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کا جشن شروع ہوگیا ہے۔ ہر طرف سبز پرچموں کی بہار ہے۔ مظفر آباد آزادکشمیر،میرپور،اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور ملتان سمیت ملک کے کونے کونے میں چراغاں اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد سمیت تمام شہروں می […]

پاکستان کا 78واں جشن آزادی قوم کو مبارک،اسلام آباد میں تقریب، ترکیہ اور آذربائیجان کی مسلح افواج کے دستے بھی شریک Read More »

گرمیوں کی چھٹیاں ایک بار پھر منسوخ،حکومت کا نیا فیصلہ آگیا

لاہور(کشمیر دیجیٹل) پنجاب حکومت نے سکولوں کی گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے کے فیصلے میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی۔ محکمہ تعلیم کے کے مطابق اب پہلی سے آٹھویں جماعت تک کلاسز یکم ستمبر سےشروع ہوں گی، نویں اور دسویں جماعت کے طلبہ کے لیے سکول 18 اگست سے کھلیں گے، جب پنجاب میں سکولوں

گرمیوں کی چھٹیاں ایک بار پھر منسوخ،حکومت کا نیا فیصلہ آگیا Read More »

آزادکشمیر بھر میں معرکہ حق وجشن آزادی پاکستان کی رنگا رنگ تقریبات شروع

مظفرآباد،راولاکوٹ، حویلی(کشمیر ڈیجیٹل،حنا محبوب)آزادکشمیر بھر میں معرکہ حق اور یوم آذادی پاکستان کے سلسلہ میں رنگ رنگ تقریبات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ معرکہ حق کی فتح کی تقریب کشمیر کلچرل اکیڈمی کے زیر اہتمام جلال آباد پارک میں منعقد کی گئی۔ پروگرام میں خواتین اور مردوں سمیت بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت

آزادکشمیر بھر میں معرکہ حق وجشن آزادی پاکستان کی رنگا رنگ تقریبات شروع Read More »

ورک فرام ہوم ویزاکی پیشکش کرنیوالے 10 بہترین ممالک

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) ورک فرام ہوم کے خواہشمند افراد کو ڈیجیٹل نوماڈ ویزا فراہم کرنے والے 10 بہترین ممالک کی فہرست۔ ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال اور ریموٹ ورک کے رجحان کے باعث دنیا بھر میں “ڈیجیٹل نومیڈ” کا تصور تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ وہ افراد جو کسی ایک جگہ محدود رہنے

ورک فرام ہوم ویزاکی پیشکش کرنیوالے 10 بہترین ممالک Read More »

وادی لیپا،11 ہزار 500فٹ بلندی پر خوبصورت چراگاہ ’’مال جب‘‘قدرتی حسن کا شاہکار

وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل)11 ہزار 500فٹ کی بلندی پر واقع خوبصورت چراگاہ ’’مال جب‘‘قدرتی حسن کا شاہکار ہے۔ نیلا آسمان، سبز گھاس کے قالین اور ٹھنڈی ہوا کے جھونکے اس جگہ کو جنت کا منظر دیتے ہیں۔اسی دلکش ماحول میں، 55 سالہ مقامی خانہ بدوش بزرگ، اپنی بھرپور اور سریلی آواز میں روایتی پہاڑی جِیت پیش

وادی لیپا،11 ہزار 500فٹ بلندی پر خوبصورت چراگاہ ’’مال جب‘‘قدرتی حسن کا شاہکار Read More »

بیرون ملک مفت تعلیم کا نادر موقع،پاکستانی طلباء کیلئے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی طلباء کیلئے بیرون ملک پرکشش مراعات کیساتھ مختلف مضامین میں فنڈڈ اسکالر شپ کا اعلان کیا گیا ہے۔ عمان نے پاکستانی طلبہ کے لیے مختلف مضامین میں مکمل فنڈڈ انڈر گریجویٹ اسکالر شپ کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے عمانی اسکالر شپ پروگرام 2025-26 کے لیے

بیرون ملک مفت تعلیم کا نادر موقع،پاکستانی طلباء کیلئے بڑی خبرآگئی Read More »

مزاحمت کاروں نے بھارتی فوج کو دھول چٹا دی، کلگام میں بھارتی فوجی آپریشن بری طرح ناکام

مقبوضہ کشمیر (کشمیر ڈیجیٹل) کلگام میں بھارتی فوج کا آپریشن بری طرح ناکام ہوگیا۔،فوجی اہلکار مٹی کھانے پر مجبور ہوگئے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 12 روز تک جاری رہنے والے آپریشن میں بھوک پیاسے بھارتی فوجی مٹی کھانے پر مجبور ہوگئے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فوج کا طویل آپریشن انجام کو

مزاحمت کاروں نے بھارتی فوج کو دھول چٹا دی، کلگام میں بھارتی فوجی آپریشن بری طرح ناکام Read More »

آزادکشمیراسمبلی : ملازمین کی بھرمار، نئی بھرتیوں کا اشتہار، ریاستی خزانے پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

مظفرآباد(ذوالفقار علی ،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم )آزاد جموں و کشمیر میں معاشی ڈھانچے کی کمزوری، صنعتی اور نجی شعبے کی غیر موجودگی یا قلت اور متبادل روزگار کے مواقع کی شدید کمی کی وجہ سے خطے میں سرکاری ملازمتیں ہی روزگار کا سب سے بڑا ذریعہ بن چکی ہیں۔ لیکن معاشی ماہرین کا کہنا ہے

آزادکشمیراسمبلی : ملازمین کی بھرمار، نئی بھرتیوں کا اشتہار، ریاستی خزانے پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں Read More »

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی متنازعہ بن گئی، نئے انکشاف نے حکومت کو ہلا کر رکھ دیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تعیناتی مقدمہ کی سماعت کے دوران حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر تعیناتی کی ٹرم اینڈ کنڈیشنز اب تک واضح نہیں ہیں۔ سینئر جسٹس ہائی کورٹ جسٹس سید شاہد بہار نے گذشتہ روز مقدمہ کی سماعت کی حکومت کی طرف سے ایڈووکیٹ

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی متنازعہ بن گئی، نئے انکشاف نے حکومت کو ہلا کر رکھ دیا Read More »

قیام پاکستان کے وقت جب پاکستان کا قومی ترانہ تیار کیا گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کا قومی ترانہ قیامِ پاکستان کے وقت فوری طور پر دستیاب نہیں تھا۔ ابتدا میں صرف ایک حب الوطنی نظم استعمال کی جاتی تھی۔ 1949 میں حکومتِ پاکستان نے قومی ترانے کے لیے موسیقی ترتیب دینے کا فیصلہ کیا اور احمد غلام علی چغتائی کی تیار کردہ دُھن کو منتخب کیا گیا،

قیام پاکستان کے وقت جب پاکستان کا قومی ترانہ تیار کیا گیا Read More »