کشمیر ڈیجیٹل

یومِ آزادی پر صدرِ مملکت کی جانب سے سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایوانِ صدر اسلام آباد میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ممتاز سول اور عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازا۔ جمعرات کو ہونے والی اس تقریب میں سیاسی و عسکری قیادت اور اعلیٰ حکومتی عہدیداران شریک […]

یومِ آزادی پر صدرِ مملکت کی جانب سے سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازا گیا Read More »

پاک فوج کی 2025 بھرتیاں، ملک بھر سے درخواستیں طلب

(کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج نے سال 2025 کے لیے مختلف آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان کے تمام شہریوں کے ساتھ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے امیدوار بھی درخواست دے سکیں گے۔ سرکاری اشتہار 3 اگست 2025 کو شائع ہوا، جبکہ درخواستیں یکم ستمبر سے 23 نومبر 2025

پاک فوج کی 2025 بھرتیاں، ملک بھر سے درخواستیں طلب Read More »

کوٹلی میں 78واں یومِ آزادی ملی جوش و خروش سے منایا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر کی طرح ضلع کوٹلی میں بھی پاکستان کا 78واں یومِ آزادی روایتی اور ملی جوش و خروش سے منایا گیا۔ دن کا آغاز فجر کی نماز کے بعد مساجد میں ملکی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس کے احاطے

کوٹلی میں 78واں یومِ آزادی ملی جوش و خروش سے منایا گیا Read More »

عمان کا پاکستانیوں کے لیے 11 پیشہ ورانہ شعبوں میں ورک ویزے کھولنے کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) سلطنتِ عمان نے پاکستانی شہریوں کے لیے 11 پیشہ ورانہ شعبوں میں ورک ویزے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پیش رفت کو دونوں ممالک کے درمیان روزگار کے مواقع بڑھانے کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے عمان میں سفیر سید بخاری نے بتایا کہ “یہ

عمان کا پاکستانیوں کے لیے 11 پیشہ ورانہ شعبوں میں ورک ویزے کھولنے کا اعلان Read More »

ایوانِ صدر مظفرآباد میں قومی پرچم کو سلامی، وزیرِ اعظم کی خصوصی شرکت

(کشمیر ڈیجیٹل) ایوانِ صدر مظفرآباد میں یومِ آزادی پاکستان کی مرکزی پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی۔ تقریب میں آزاد جموں و کشمیر کے وزیرِ اعظم چودھری انوار الحق، سرکاری، مذہبی، سیاسی اور سماجی رہنماؤں کے ساتھ شہریوں کی

ایوانِ صدر مظفرآباد میں قومی پرچم کو سلامی، وزیرِ اعظم کی خصوصی شرکت Read More »

راولاکوٹ اسپورٹس اسٹیڈیم میں یومِ آزادی کی پرچم کشائی، شدید بارش کے باوجود عوام کی بھرپور شرکت

(کشمیر ڈیجیٹل)یومِ آزادی کے موقع پر راولاکوٹ اسپورٹس اسٹیڈیم میں پرچم کشائی کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں سابق صدر ریاست و وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار یعقوب خان، ضلعی انتظامیہ، اراکین اسمبلی اور عسکری حکام نے شرکت کی۔ تقریب میں شہریوں، خواتین اور اسکولوں کے بچوں کی بڑی تعداد موجود رہی، تاہم شدید

راولاکوٹ اسپورٹس اسٹیڈیم میں یومِ آزادی کی پرچم کشائی، شدید بارش کے باوجود عوام کی بھرپور شرکت Read More »

آزاد کشمیر میں یومِ پاکستان کی تقریبات، پرچم کشائی اور شہداء کو خراجِ عقیدت

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر بھر میں یومِ پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ مختلف شہروں میں سرکاری و عوامی سطح پر تقریبات کا انعقاد ہوا، جن میں پرچم کشائی، کیک کاٹنے، قومی ترانہ اور ملکی سلامتی کے لیے دعائیں شامل تھیں۔ کوہالہ میں صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار

آزاد کشمیر میں یومِ پاکستان کی تقریبات، پرچم کشائی اور شہداء کو خراجِ عقیدت Read More »

آج ملک بھر میں معرکہ حق جشن آزادی بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا

(کشمیر ڈیجیٹل) ملک بھر سمیت مظفرآباد میں بھی معرکہ حق یومِ پاکستان بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ مساجد میں ملک کی سلامتی، ترقی اور استحکام کے لیے خصوصی

آج ملک بھر میں معرکہ حق جشن آزادی بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا Read More »

’’ملک کا تحفظ ہر حال میں ترجیح رہے گا‘‘ مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد

پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا ، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاکستان کی 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد

’’ملک کا تحفظ ہر حال میں ترجیح رہے گا‘‘ مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد Read More »

پاکستان کا 78واں جشن آزادی قوم کو مبارک،اسلام آباد میں تقریب، ترکیہ اور آذربائیجان کی مسلح افواج کے دستے بھی شریک

اسلام آباد:ملک بھر میں پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کا جشن شروع ہوگیا ہے۔ ہر طرف سبز پرچموں کی بہار ہے۔ مظفر آباد آزادکشمیر،میرپور،اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور ملتان سمیت ملک کے کونے کونے میں چراغاں اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد سمیت تمام شہروں می

پاکستان کا 78واں جشن آزادی قوم کو مبارک،اسلام آباد میں تقریب، ترکیہ اور آذربائیجان کی مسلح افواج کے دستے بھی شریک Read More »