کشمیر ڈیجیٹل

پاک آرمی میں بھرتی کے خواہشمند نوجوانوں سے ٹیسٹ انٹرویوکی تاریخ کا اعلان

میرپور (آصف اقبال کشمیر ڈیجیٹل) آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ آف جہلم چھاؤنی کی موبائل ریکروٹمنٹ ٹیم17 اور 28 اکتوبر کو میرپور میں آکر پاک آرمی میں بھرتی کے خواہشمند نوجوانوں سے ٹیسٹ انٹرویو لیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کی موبائل ریکروٹمنٹ ٹیم درج ذیل شیڈول کے مطابق17 اکتوبر 2025 گورنمنٹ ڈگری کالج میرپور […]

پاک آرمی میں بھرتی کے خواہشمند نوجوانوں سے ٹیسٹ انٹرویوکی تاریخ کا اعلان Read More »

بھارت نے کوئی حماقت کی تو سخت جواب ملے گا،پاکستانی قوم نے سر جھکانا نہیں سیکھا،چوہدری یٰسین

اسلا م آباد (کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین کا کہنا تھا کہ بھارت دہشت گرد ملک ہے۔ پاکستان نے بھارت سمیت دنیا پر واضح کردیا ہے کہ پہلگام واقعے کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں۔ بھارت اپنی نااہلی کا ذمے دار پاکستان کو ٹھہرا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی

بھارت نے کوئی حماقت کی تو سخت جواب ملے گا،پاکستانی قوم نے سر جھکانا نہیں سیکھا،چوہدری یٰسین Read More »

ہم سب نظام کے بینیفشریز ، آئین کے تابع رہ کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم انوارالحق

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خوشحال خان سمیت سیکرٹری صاحبانِ حکومت نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے پبلک سروس ڈیلیوری کو مزید مؤثر بنانے

ہم سب نظام کے بینیفشریز ، آئین کے تابع رہ کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم انوارالحق Read More »

ارشد یعقوب ایڈووکیٹ نے برطانوی یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری مکمل کرلی

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) ارشد یعقوب ایڈووکیٹ نے برطانیہ کی یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کرلی۔۔ علاقے میں خوشی کا سماں تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی یونین کونسل سیری درہ کی وارڈ پوڈیمار کے علاقے ترکھان بانڈی سے ہے ۔ چوہدری ارشد یعقوب چوہدری آصف یعقوب ایڈووکیٹ نے

ارشد یعقوب ایڈووکیٹ نے برطانوی یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری مکمل کرلی Read More »

سرحد پر جھڑپیں،افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹوں کیلئے سیزفائر کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)افغان طالبان کی درخواست پر دونوں ممالک کی حکومتوں نے اگلے 48 گھنٹوں کے لیے سیزفائر کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزارت خارجہ کے مطابق پاکستانی حکومت اور افغان طالبان رجیم کے درمیان طالبان کی درخواست پر باہمی رضامندی سے آج شام 6 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کے لیےعارضی طور پرجنگ بندی

سرحد پر جھڑپیں،افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹوں کیلئے سیزفائر کا فیصلہ Read More »

محکمہ برقیات کی ہٹ دھرمی، پوڈیمارلوئرپہڑاں کی بجلی 15 دنوں سے بند ، عملہ لمبی تان کر سو گیا

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل ) محکمہ برقیات کی ہٹ دھرمی، پوڈیمار لوئر پہڑاں کی بجلی15دنوں سے بند ۔ محکمہ کا عملہ ٹرانسفارمر اتار کر لمبی تان کر سو گیا ۔ عوام علاقہ کا وزیر اعظم آزادکشمیر ، چیف سیکرٹری آزادکشمیر اور سیکرٹری برقیات سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔لوئر پہڑاں پوڈیمار کی بجلی 2اکتوبر سے تاحال

محکمہ برقیات کی ہٹ دھرمی، پوڈیمارلوئرپہڑاں کی بجلی 15 دنوں سے بند ، عملہ لمبی تان کر سو گیا Read More »

افغان طالبان کا پاک افغان دوستی گیٹ تباہ کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

کوئٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)افغان طالبان کی جانب سے چمن میں پاک افغان دوستی گیٹ کو تباہ کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب چمن میں پاک افغان دوستی گیٹ پر افغان طالبان کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کا اپنی طرف کا گیٹ تباہ کر کے اسے پاکستان کی جانب موجود حصہ

افغان طالبان کا پاک افغان دوستی گیٹ تباہ کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

پاک فوج کی بھرپور کارروائی کے بعد افغان طالبان نے جنگ بندی کی درخواست کردی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) اسپن بولدک چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کے بعد پاک فوج کی بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی پر افغان طالبان نے جنگ بندی کی درخواست کردی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے حالیہ جارحیت کا پاکستان نے ٹھوس اور مؤثر جواب دیا، جس کے

پاک فوج کی بھرپور کارروائی کے بعد افغان طالبان نے جنگ بندی کی درخواست کردی Read More »

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج خان درانی انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ ایک ماہ سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ بدھ کے روز ان کی حالت مزید بگڑنے پر وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ان کی عمر 72 سال تھی۔ پارٹی ذرائع

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی انتقال کر گئے Read More »

بھارت-افغانستان اعلامیہ: کشمیری عوام کا شدید احتجاج، پاسبانِ حریت کا افغان سفیر کو احتجاجی مراسلہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) بھارت اور افغانستان کے حالیہ مشترکہ اعلامیے میں ریاست جموں و کشمیر کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دینے پر آزاد جموں و کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری عوام نے شدید احتجاج کیا ہے۔ پاسبانِ حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے اس اقدام کو افسوسناک اور تشویش

بھارت-افغانستان اعلامیہ: کشمیری عوام کا شدید احتجاج، پاسبانِ حریت کا افغان سفیر کو احتجاجی مراسلہ Read More »