کشمیر ڈیجیٹل

سینئر قانون دان خالد یوسف مشیر امور کشمیر پاکستان تحریک انصاف نامزد

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکلاء کی ٹیم میں شامل آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سینئر قانون دان خالد یوسف چوہدری کو اپنا مشیر برائے امور کشمیر نامزد کردیا۔۔ تحریک انصاف آزادکشمیر سے متعلق اور کشمیرایشوپرسینئر قانون دان خالد یوسف چوہدری سے مشاورت سے کام […]

سینئر قانون دان خالد یوسف مشیر امور کشمیر پاکستان تحریک انصاف نامزد Read More »

اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ ناکام ، اعظم نذیر تارڑ گروپ نے سپریم کورٹ بار کے انتخابات کا میدان مار لیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 2025 کے غیر حتمی نتائج کے مطابق اعظم نذیر تارڑ گروپ کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوار ہارون الرشید نے کامیابی حاصل کر لی۔ ملک کے مختلف شہروں سے موصول ہونے والے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق ہارون الرشید نے واضح برتری حاصل کی۔

اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ ناکام ، اعظم نذیر تارڑ گروپ نے سپریم کورٹ بار کے انتخابات کا میدان مار لیا Read More »

سابق وزیرحکومت آزادکشمیر سید اظہر حسین گیلانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے سابق وزیر قانون و پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کےسینئررہنما سید اظہر حسین گیلانی انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ آج رات ساڑھے 10 بجے گلریز قبرستان راولپنڈی میں ادا کی جائے گی جنازہ رات 10:30 بجے سفاری ولا فیز 1 سے اٹھایا جائے گا سید اظہر گیلانی ماضی میں

سابق وزیرحکومت آزادکشمیر سید اظہر حسین گیلانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج نے افغان جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، شہبازشریف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ افغانستان کے ساتھ جنگ بندی ٹھوس شرائط پر طویل ہو سکتی ہے۔‘ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ واقعات کے بعد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج نے افغان جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، شہبازشریف Read More »

کیاغزنوی، ابدالی، غوری میزائلوں کے نام بدلیں جائیں گے ؟ کئی سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے افغان ہیروز کے نام پر پاکستانی میزائلوں کے نام رکھے ۔۔ جبکہ پاک افغان جنگ کے بعد بدلتی صورتحال کو سینئر صحافی حامد میر نے حالیہ افغان طالبان کے ساتھ جھڑپوں کے بعد سوال اٹھایا ہے کہ کیا پاکستان کے میزائلوں کے نام افغان ہیروز کے نام سے بدل دینے

کیاغزنوی، ابدالی، غوری میزائلوں کے نام بدلیں جائیں گے ؟ کئی سوالات اٹھ گئے Read More »

تعلیمی بورڈ میرپور کی مرکزی حیثیت ختم کرنےکی کسی کو اجازت نہیں دینگے ،عوامی حقوق فورم

میرپور/ (آصف اقبال کشمیر ڈیجیٹل)عوامی حقوق فورم کے کنونئیر سہیل شجاع مجاہد نے کہا ہے کہ تعلیمی بورڈ میرپور کی مرکزی حیثیت کو ختم کرکرکے نئے بورڈز نہیں بنانے دینگے ،میرپور سے تعصب ختم کیا جائے ۔۔ ہم سالانہ 57 ارب روپے ٹیکس دیتے ہیں بورڈ کے قیام کے بجاے اس کے ہر ضلع میں

تعلیمی بورڈ میرپور کی مرکزی حیثیت ختم کرنےکی کسی کو اجازت نہیں دینگے ،عوامی حقوق فورم Read More »

حویلی : اعلیٰ افسران کا مختلف سکولوں کا دورہ ، بچوں سے نصابی سوالات، اساتذہ کی کارکردگی پر اظہار اطمینان

حویلی فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کا یونین کونسل بھیڈی کے تعلیمی اداروں کا دورہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر (مردانہ) ضلع حویلی کہوٹہ خواجہ مشتاق احمد بٹ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر خواجہ جاوید اقبال اور اسسٹنٹ ایجوکیشن افیسر سید عبدالمجید بخاری نے یونین کونسل بھیڈی کے مختلف تعلیمی اداروں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دورے

حویلی : اعلیٰ افسران کا مختلف سکولوں کا دورہ ، بچوں سے نصابی سوالات، اساتذہ کی کارکردگی پر اظہار اطمینان Read More »

107 سالہ نور عالم خان اعوان کی زبانی قیامِ پاکستان کی یادیں

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے نواحی گاؤں سٹرول کے رہائشی 107 سالہ بزرگ اپنی عمر کے اس طویل سفر میں بھی حیرت انگیز یادداشت کے حامل ہیں۔ اگرچہ ان کی قوتِ سماعت اور گویائی اب کمزور ہو چکی ہے، مگر ان کا حافظہ آج بھی ایسا ہے جیسے کل کی بات

107 سالہ نور عالم خان اعوان کی زبانی قیامِ پاکستان کی یادیں Read More »

ہانیہ عامر یو این ویمن پاکستان کی نیشنل گڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر

(کشمیر ڈیجیٹل) یو این ویمن پاکستان نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو اپنا نیشنل گڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر کر دیا ہے۔ اس موقع پر اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہانیہ عامر اور یو این ویمن پاکستان کے درمیان یادداشتِ مفاہمت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔ تقریب میں یو

ہانیہ عامر یو این ویمن پاکستان کی نیشنل گڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر Read More »

پیٹرول 5 روپے 66 پیسے، ڈیزل 1 روپے 39 پیسے سستا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 39 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق

پیٹرول 5 روپے 66 پیسے، ڈیزل 1 روپے 39 پیسے سستا، نوٹیفکیشن جاری Read More »