کشمیر ڈیجیٹل

کوٹلی میں ڈرون کیمروں کی خرید و فروخت اور استعمال پرمکمل پابندی عائد

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کی ضلعی انتظامیہ کوٹلی نے عوامی سلامتی اور امن و امان کے تحفظ کے لیے ضلع بھر میں ڈرون اور کوآڈ کاپٹرز (Drones/Quadcopters) کے استعمال، خرید و فروخت اور پرواز پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوٹلی وقار احمد راجہ کی جانب سے جاری حکم […]

کوٹلی میں ڈرون کیمروں کی خرید و فروخت اور استعمال پرمکمل پابندی عائد Read More »

جھوٹ اور پروپیگنڈا نے بھارتی فوج کو ’تماشہ‘ بنا دیا: پاک فوج

اسلام آباد: پاک فوج نے بھارتی فوجی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی عوام اور عالمی برادری کو جھوٹ اور پراپیگنڈا پر مبنی معلومات فراہم کرنے سے بھارتی فوجی مشین “تماشہ” بن چکی ہے۔ بدھ کو جاری اپنے بیان میں انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے

جھوٹ اور پروپیگنڈا نے بھارتی فوج کو ’تماشہ‘ بنا دیا: پاک فوج Read More »

بینائی سے محروم افراد کا عالمی دن: باغ میں شعور و حقوق ریلی کا انعقاد

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) 15 اکتوبر کو بینائی سے محروم افراد کے خصوصی دن کے موقع پر باغ میں کالج چوک سے احاطہ پریس کلب تک ایک آگاہی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں بینائی سے محروم افراد کے ہمراہ سول سوسائٹی کے نمائندگان، طلباء اور شہریوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں پلے

بینائی سے محروم افراد کا عالمی دن: باغ میں شعور و حقوق ریلی کا انعقاد Read More »

صدر زرداری نے صرف تحفظات سنے،جلد عوامی مفاد میں فیصلہ کرینگے، میاں وحید

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سنیئر رہنما، وزیر قانون میاں عبد الوحید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک فیملی کی طرح ہے، ہم گھر کی طرح بیٹھ کر مشاورت کرتے ہیں۔ صدر زرداری نے اجلاس میں صرف تحفظات سنے ، کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے میاں عبدالوحید نے کہا کہ زرداری

صدر زرداری نے صرف تحفظات سنے،جلد عوامی مفاد میں فیصلہ کرینگے، میاں وحید Read More »

کرم سیکٹر پرپاک فوج کی پے درپے کارروائیاں،ٹینک تباہ، متعدد ہلاک، افغان طالبان نے سفید جھنڈالہرا دیا

کرم سیکٹر میں پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پے در پے کاروائیاں جاری ہیں،پاک فوج نے نارگسر پوسٹ پر کھڑے ٹینک تباہ کردیئے جبکہ متعدد افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے کارندے بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے

کرم سیکٹر پرپاک فوج کی پے درپے کارروائیاں،ٹینک تباہ، متعدد ہلاک، افغان طالبان نے سفید جھنڈالہرا دیا Read More »

پاکستان کابڑا اعزاز: 2026 تا2028 تک اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، 2026 تا 2028 اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہو گیا۔ نائب وزیرعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان تمام رکن ممالک کی حمایت پر اظہار تشکر کرتا ہے، پاکستان TRUCE اصولوں برداشت، احترام، آفاقیت، اتفاق رائے، شراکت پر کاربند رہے گا۔ With

پاکستان کابڑا اعزاز: 2026 تا2028 تک اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب Read More »

کرم ایجنسی، افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ ، پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان ٹینک تباہ

کُرم (کشمیر ڈیجیٹل)کرم ایجنسی بارڈر پرافغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے پاکستانی علاقوں میں ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کا آغاز کر دیا۔ پاک فوج کی جانب سے بھرپور افغان طالبان کو بھرپور جواب۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی کے دوران افغان طالبان کی پوسٹوں کا شدید نقصان پہنچا ذرائع کے مطابق پاک

کرم ایجنسی، افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ ، پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان ٹینک تباہ Read More »

پیپلز پارٹی آزادکشمیرکی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ایوان صدر طلب

اسلام آباد (کشمیرڈیجیٹل) صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج رات ایوان صدر طلب کر لیا۔ اہم اجلاس آج رات ساڑھے 10 بجے ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگا، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ بھی اجلاس میں شریک ہوں گے صدر پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی آزادکشمیرکی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ایوان صدر طلب Read More »

یونین کونسل پاچھیوٹ کے ترقیاتی منصوبے ٹھپ،شہریوں کا احتجاج کا اعلان

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)یونین کونسل پاچھیوٹ میں تمام ترقیاتی منصوبے تاخیر کا شکار ۔۔ عوام شدید مشکلات کا شکار۔۔ عوامی حلقوں کا کہنا تھا کہ اگر تمام سڑکوں پر دو ہفتوں میں کام شروع نہ کیا گیا تو عوام سڑکوں پر نکلنے پرمجبور ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق یونین کونسل پاچھیوٹ کے عوامی وفد نے علاقے

یونین کونسل پاچھیوٹ کے ترقیاتی منصوبے ٹھپ،شہریوں کا احتجاج کا اعلان Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی کے حلف سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کے حوالے سے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی سربراہی میں سماعت ہوئی، جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ گورنر سرکاری دورے پر ہیں اور وہ کل دوپہر دو بجے واپس پہنچ جائیں گے۔

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی کے حلف سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا Read More »