کشمیر ڈیجیٹل

وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی راہ ہموار، 27ویں آئینی ترمیم آج منظور ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت پاکستان جمعرات تک وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے لیے پرعزم ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری اور اس پر صدر مملکت کے دستخط کے فوراً بعد وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا عمل مکمل کر لیا جائے گا۔ ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ قومی اسمبلی […]

وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی راہ ہموار، 27ویں آئینی ترمیم آج منظور ہونے کا امکان Read More »

مغوی خاتون کو جنات سے چھڑاکر لانے والے کیلئے 5 لاکھ روپےانعام کا اعلان

لاہور: جنات کی جانب سے 6 سال قبل مبینہ طور پر اغوا کی گئی خاتون فوزیہ بی بی کو تلاش کرنے والے کے لیے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقہ کاہنہ سے فوزیہ بی بی نامی خاتون چھ سال قبل لاپتہ ہوئی تھی۔

مغوی خاتون کو جنات سے چھڑاکر لانے والے کیلئے 5 لاکھ روپےانعام کا اعلان Read More »

دہشتگردوں اور سہولت کاروں کا خاتمہ کیا جائے، صدر وزیراعظم کا اتفاق

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی ہےجس میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کی گئی اور ملک کی مجموعی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان ٹیلی ویژن کے ایکس اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ کے مطابق صدر مملکت

دہشتگردوں اور سہولت کاروں کا خاتمہ کیا جائے، صدر وزیراعظم کا اتفاق Read More »

کیڈٹ کالج وانا، کلیئرنس آپریشن مکمل،تینوں خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا

وانا : سکیورٹی فورسز نے منگل کی رات جنوبی وزیرستان کے ضلع وانا کے کیڈٹ کالج میں جاری کلیئرنس آپریشن کو مکمل کرتے ہوئے باقی تین فتنہ الخوارج دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کیڈٹ کالج پر حملہ کرنے والے ایک خودکش حملہ آور اور چار دیگر خوارج کامیاب کارروائی

کیڈٹ کالج وانا، کلیئرنس آپریشن مکمل،تینوں خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا Read More »

ڈاکٹر زکریا ذاکر

پروفیسر ڈاکٹر ذکریا ذاکر وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی تعینات، صدر نے منظوری دیدی

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل )صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پروفیسر ڈاکٹر ذکریا ذاکر کو وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیزبیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد جموں وکشمیرکے وائس چانسلرکے عہدے کیلئے سینیٹ یونیورسٹی

پروفیسر ڈاکٹر ذکریا ذاکر وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی تعینات، صدر نے منظوری دیدی Read More »

ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروائیں ورنہ ۔۔نادرا کی شہریوں کو وارننگ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی( نادرا) نے شادی شدہ شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروالیں ورنہ قانونی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شادی شدہ پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں۔ ہدایات کے مطابق

ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروائیں ورنہ ۔۔نادرا کی شہریوں کو وارننگ جاری Read More »

اسلام آبادکچہری خود کش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، حملہ آور کا تعلق باجوڑ سے نکلا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی تحقیقاتی اداروں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جی الیون کچہری میں ہونیوالے خودکش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔ واقعے سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خودکش حملہ آورکا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تھا اور وہ کچھ عرصے سے

اسلام آبادکچہری خود کش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، حملہ آور کا تعلق باجوڑ سے نکلا Read More »

کشمیر بنے گا پاکستان کوئی نعرہ نہیں بلکہ ایک عقیدہ ہے،سمعیہ ساجد

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)مرکزی چیئرپرسن مسلم کانفرنس خواتین ونگ و چیئرپرسن کشمیر ویمن الرٹ فورم سمعیہ ساجد نے کہا کہ پاکستان کی نظریاتی بنیاد اُس وقت مکمل ہوگی جب کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا۔ مسلم کانفرنس نے ہمیشہ اس نظریے کی پاسبانی کی ہے جس کی بنیاد 19 جولائی 1947 کو سری نگر میں قراردادِ

کشمیر بنے گا پاکستان کوئی نعرہ نہیں بلکہ ایک عقیدہ ہے،سمعیہ ساجد Read More »

ریونیو ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میرپور لاوارث، ملازمین کے کروڑوں روپے ڈوب گئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ریونیو ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میرپور میں 16 سال بعد بھی ترقیاتی کام نہ ہو سکے، کروڑوں روپے جمع کرنے کے باوجود ملازمین بنیادی سہولیات سے محروم ہوگئے طاقتور مافیا آڈٹ کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، مبینہ کرپشن کا انکشاف، تاحال کسی کے خلاف کارروائی نہ کی جا سکی،تحقیقات میں بڑے اور بظاہر

ریونیو ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میرپور لاوارث، ملازمین کے کروڑوں روپے ڈوب گئے Read More »

وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری، عمر ایوب، زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)انسداد دہشتگردی عدالت نے شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتار جاری اور عمر ایوب و زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات کی سماعت ۔ عدالت نے شیخ وقاص

وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری، عمر ایوب، زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم Read More »