کشمیر ڈیجیٹل

چلاس میں بدترین لینڈ سلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں

چلاس : گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں گندلو کے مقام پر بدترین لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے باعث 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں جبکہ 2 گاڑیاں دریا میں جا گریں۔ جیو نیوز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ منگل کی صبح چلاس کے علاقے گندلو میں پیش آیا جہاں اچانک […]

چلاس میں بدترین لینڈ سلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں Read More »

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ذریعے بھارت نے اسلام آباد میں دھماکا کروایا، سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی-11 میں واقع کچہری کے پارکنگ ایریا میں منگل کی دوپہر زوردار دھماکہ ہوا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق یہ مبینہ طور پر ایک خودکش حملہ تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں وکلا

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ذریعے بھارت نے اسلام آباد میں دھماکا کروایا، سیکیورٹی ذرائع Read More »

اسلام آباد: کچہری کی پارکنگ میں گاڑی میں سلنڈر دھماکا، وکلا اور سائلین زخمی

اسلام آباد: اسلام آباد کی کچہری کے پارکنگ ایریا میں منگل کی دوپہر تقریباً ساڑھے بارہ بجے ایک زور دار دھماکا ہوا، جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے نتیجے میں پارکنگ ایریا میں آگ لگ گئی اور قریب کھڑی متعدد گاڑیاں بھی آگ کی لپیٹ میں آ گئیں۔ جیونیوز کے مطابق

اسلام آباد: کچہری کی پارکنگ میں گاڑی میں سلنڈر دھماکا، وکلا اور سائلین زخمی Read More »

بھارتی فالس فلیگ آپریشنز کی حقیقتیں دوبارہ بے نقاب

سابق بھارتی حکام کے بیانات نے حال ہی میں سامنے آنے والے شواہد کی بنیاد پر بھارتی ’فالس فلیگ‘ آپریشنز کی تاریخ دوبارہ بے نقاب کر دی ہے۔ متعدد حملے جن کا الزام ماضی میں پاکستان پر لگایا گیا، حقیقت میں بھارتی داخلی عناصر اور ہندو انتہا پسندوں کی منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے۔

بھارتی فالس فلیگ آپریشنز کی حقیقتیں دوبارہ بے نقاب Read More »

واناکیڈٹ کالج میں خوارجیوں کے خلاف آپریشن جاری،سیکیورٹی ذرائع

جنوبی وزیرستان میں وانا کیڈٹ کالج کے اندر موجود تین خوارجی عناصر کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے آپریشن جاری ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کالج میں موجود تینوں خوارجیوں کا تعلق افغانستان سے ہے اور یہ لوگ مسلسل ٹیلیفون پر افغانستان میں موجود ہینڈلرز سے ہدایات حاصل کر رہے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ

واناکیڈٹ کالج میں خوارجیوں کے خلاف آپریشن جاری،سیکیورٹی ذرائع Read More »

بیرون ملک روزگار کے لیے پاکستانیوں پر بڑی شرط عائد

اسلام آباد: روزگار کے حصول کے لیے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے لیے نئی شرط عائد کر دی گئی ہے۔ بڑھتی مہنگائی، روزگار کے محدود مواقع اور بہتر مستقبل کی تلاش کے باعث پاکستانی خصوصاً نوجوان بیرون ملک روزگار کے لیے دلچسپی رکھتے ہیں۔ تاہم اب یہ افراد بغیر کسی شرط کے بیرون ملک

بیرون ملک روزگار کے لیے پاکستانیوں پر بڑی شرط عائد Read More »

27ویں آئینی ترمیم آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائیگی، نمبر گیم کیا ہے؟

اسلام آباد:27ویں آئینی ترمیمی کی ایوان بالا (سینیٹ) سے منظوری کے بعد اب فیصلہ کرلیا گیا ہے کہ آج آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں بھی پیش کر دیا جائےگا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا ہے، جس کے مطابق آئینی ترمیم آج منگل کے روزایوان میں پیش کی جائےگی۔ یہ

27ویں آئینی ترمیم آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائیگی، نمبر گیم کیا ہے؟ Read More »

نئی دہلی دھماکہ، عینی شاہدنے مودی سرکاراور بھارتی میڈیاکا جھوٹ بے نقاب کردیا

نئی دہلی دھماکے کے بعد مودی حکومت کی ہمیشہ کی طرح حقیقت چھوڑ کر اپنی بنائی کہانی سامنے آگئی۔ نئی دہلی دھماکے کے عینی شاہد دھرمندر کے مطابق گاڑی کے اندر 4 جلی ہوئی لاشیں ملی ہیں، 2 افراد باہر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔ عینی شاہد نے بتایا کہ سفید رنگ کی ماروتی تھی،

نئی دہلی دھماکہ، عینی شاہدنے مودی سرکاراور بھارتی میڈیاکا جھوٹ بے نقاب کردیا Read More »

نوازشریف کے قریبی ساتھی، سینئر لیگی رہنما سینیٹر عرفاق صدیقی انتقال کر گئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔عرفان صدیقی دو ہفتے سے علیل تھے اور اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر تھے اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔ سینیٹر

نوازشریف کے قریبی ساتھی، سینئر لیگی رہنما سینیٹر عرفاق صدیقی انتقال کر گئے Read More »

حویلی،بھارتی گولہ باری سے متاثرہ خاندانوں میں1 کروڑ26لاکھ روپے کے چیک تقسیم

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنرحویلی راجہ عمران شاہین نے ضلع حویلی(کہوٹہ)میں انڈین گولہ باری سے متاثرہ متعدد خاندانوں میں ایک کروڑ چھبیس لاکھ تیس ہزار روپے کے امدادی چیک تقسیم کئے۔ حویلی کے گاؤں مندہار کے 32 متاثر ین میں 1920000 روپے، چھانجل کے 33 متاثرین میں 2270000روپے تقسیم کئے جبکہ کیرنی مندھار کے63 متاثرین

حویلی،بھارتی گولہ باری سے متاثرہ خاندانوں میں1 کروڑ26لاکھ روپے کے چیک تقسیم Read More »