کشمیر ڈیجیٹل

قومی اسمبلی:27ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)27 ویں آئینی ترمیم کی قومی اسمبلی سے بھی دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی گئی، اپوزیشن نے واک آؤٹ کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں سینیٹ سے منظوری شدہ 27 ویں آئینی ترمیم مزید ترمیم شدہ […]

قومی اسمبلی:27ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں دو تہائی اکثریت سے منظور Read More »

منوڑہ

کراچی:میڈیکل یونیورسٹی کے 5 طلباء سمندرمیں ڈوب گئے، 3 لاشیں نکال لیں

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) منوڑہ کے مقام پر سمندر میں نہاتے ہوئے میڈیکل یونیورسٹی کے 5 طالبعلم ڈوب گئے۔ رپورٹ کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے ان کی تلاش شروع کردی جن میں سے 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ پولیس نے بتایا کہ ڈوبنے والے ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس

کراچی:میڈیکل یونیورسٹی کے 5 طلباء سمندرمیں ڈوب گئے، 3 لاشیں نکال لیں Read More »

بلاول بھٹو

فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحفظ دینے جارہے ہیں،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی سیشن میں اپنے خطاب میں کہا کہ فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحفظ دینے جا رہے ہیں۔ اور کسی کا باپ بھی 18ویں ترمیم ختم نہیں کر سکتا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ

فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحفظ دینے جارہے ہیں،بلاول بھٹو زرداری Read More »

کرن عزیز کشمیری

بھارتی دہشتگردی عروج پر

تحریر : کرن عزیز کشمیری Kiranazizkashmiri@gmail.com تفصیلات کے مطابق بھارت سمندر میں فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے یعنی بھارت پاکستان کے ہاتھوں شکست فاش کے بعد انتقامی جذبات کو ہوا دے کر دوبارہ ہزیمیت اُٹھانےکی پوزیشن میں آنے والا ہے۔ اس وقت یہ واحد ا یسا ملک ہے جس کی پوری کوشش

بھارتی دہشتگردی عروج پر Read More »

قومی اسمبلی: 27ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل شروع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے شق وار ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے، اس سے قبل وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے آئینی ترمیم کی تحریک ایوان میں پیش جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ 27ویں آئینی ترمیم کی تحریک پر 231 ارکان نے حق میں ووٹ

قومی اسمبلی: 27ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل شروع Read More »

27 ویں آئینی ترمیم ، بغاوت سے متعلق آرٹیکل 6 میں تبدیلی ممکن

اسلام آباد: حکومت نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل میں اضافی ترامیم لانے کا فیصلہ کیا ہے، جنہیں قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کی ترامیم الگ الگ فہرست میں موجود ہیں، اور قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد بل دوبارہ سینیٹ کو بھیجا جائے گا۔ ذرائع کے

27 ویں آئینی ترمیم ، بغاوت سے متعلق آرٹیکل 6 میں تبدیلی ممکن Read More »

حویلی کہوٹہ میں غیر ریاستی افراد کے خلاف پولیس کارروائی جاری

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل ) ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں پولیس نے غیر ریاستی افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا عمل شروع کیا ہے۔ ڈی ایس پی حویلی کہوٹہ، ایس ایچ او سٹی تھانہ اور سی ٹی ڈی انچارج نے پولیس نفری کے ہمراہ مین سٹی کہوٹہ میں رہائش پذیر غیر ریاستی افراد کا ریکارڈ

حویلی کہوٹہ میں غیر ریاستی افراد کے خلاف پولیس کارروائی جاری Read More »

جہلم ویلی: ایپسکا صدر کا سال اول کے نتائج پر اظہارِ تشویش

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل ) پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن (ایپسکا) جہلم ویلی کے صدر نبیل انجم عباسی نے سال اول فرسٹ اینول 2025 کے نتائج میں سامنے آنے والی خامیوں، غیر تسلی بخش کارکردگی، اور امتحانی شفافیت کے فقدان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان نتائج

جہلم ویلی: ایپسکا صدر کا سال اول کے نتائج پر اظہارِ تشویش Read More »

کیڈٹ کالج حملہ: خوارج کی سازش ناکام ، کیڈٹس اور اساتذہ کے حوصلے بلند

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں کیڈٹ کالج پر افغان خوارج کے حملے کے بعد بھی اساتذہ اور طلبہ کے حوصلے بلند اور عزم پختہ ہیں۔ واقعے کے عینی شاہد کیڈٹس نے بتایا کہ خوارج نے تعلیم کے مرکز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی مگر پاک فوج اور کالج سٹاف نے ان کی سازش

کیڈٹ کالج حملہ: خوارج کی سازش ناکام ، کیڈٹس اور اساتذہ کے حوصلے بلند Read More »

پاکستان ہر سطح پر دہشتگردی کے خلاف متحد، پرعزم اور متحرک ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: (کشمیر ڈیجیٹل) نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دہشتگردی موجودہ دور کے بڑے عالمی چیلنجوں میں سے ایک ہے، اور پاکستان اس لعنت کے خاتمے کے لیے مسلسل اور بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں بین الاقوامی پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق

پاکستان ہر سطح پر دہشتگردی کے خلاف متحد، پرعزم اور متحرک ہے، اسحاق ڈار Read More »