مظفرآباد میں غیر قانونی چائنہ کٹنگ ، انسانی جانوں کو خطرہ
مظفرآباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں شوائی تا شہید گلی روڈ اور شوائی نالہ کے علاقے میں غیر قانونی چائنہ کٹنگ کا سلسلہ تیزی سے بڑھ گیا ہے، جس سے نہ صرف مقامی ماحول متاثر ہو رہا ہے بلکہ انسانی جانوں کے لیے بھی خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ مقامی آبادی کے مطابق سرکاری […]
مظفرآباد میں غیر قانونی چائنہ کٹنگ ، انسانی جانوں کو خطرہ Read More »









