کشمیر ڈیجیٹل

فیلڈ مارشل کی کوششوں سے پاکستان میں بے یقینی کے دور ختم ہوگیا،بلوم برگ

عالمی مالیاتی جریدے بلومبرگ نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت دوبارہ مضبوط ہو رہی ہے اور طویل بے یقینی کا دور اب ختم ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ بلومبرگ نے بتایا کہ ایس اینڈ پی گلوبل اور فچ ریٹنگز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری دکھائی ہے۔ ان اداروں نے […]

فیلڈ مارشل کی کوششوں سے پاکستان میں بے یقینی کے دور ختم ہوگیا،بلوم برگ Read More »

بی آئی ایس پی کے تحت سوشل پروٹیکشن والٹ نے کام شروع کردیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملک بھر کی رجسٹرڈ مستحق خواتین کیلئےسوشل پروٹیکشن والٹ کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ اس جدید ڈیجیٹل نظام کے تحت ایک کروڑ سے زائد خواتین کو مفت موبائل سمز فراہم کی جا رہی ہیں جن کے ذریعے نہ صرف انہیں مالی امداد تک آسان، محفوظ اور براہِ

بی آئی ایس پی کے تحت سوشل پروٹیکشن والٹ نے کام شروع کردیا Read More »

فیصل راٹھور

صحافت عوام کی ترجمان، ادھورے منصوبے مکمل کریں گے، فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) نو منتخب وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے منصب کا چارج سنبھالنے کے بعد مصروف دن گزارا اور مختلف مقامات کے اہم دورے کئے۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھورنے سائیں سہیلی سرکار دربارحاضری دی جہاں انہوں نے چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی اور عوام میں گھل

صحافت عوام کی ترجمان، ادھورے منصوبے مکمل کریں گے، فیصل ممتاز راٹھور Read More »

راشد لطیف

سائبرکرائم ایجنسی کی سابق کپتان راشد لطیف کیخلاف انکوائری شروع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کے گرد گھیرا تنگ، نئی قانونی مشکلات میں پھنس گئے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے سابق کرکٹر وسابق کپتان راشد لطیف کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ ترجمان کے مطابق راشد لطیف پرسٹے بازی میں ملوث ہونے، غیر ملکی

سائبرکرائم ایجنسی کی سابق کپتان راشد لطیف کیخلاف انکوائری شروع Read More »

فوڈ اتھارٹی

چڑہوئی :فوڈ اتھارٹی ان ایکشن، تاجروں پر 1 لاکھ سے زائد جرمانہ

چڑھوئی ، ڈونگی بازار میں فوڈ اتھارٹی کی کی دبنگ کارروائیاں: 70 لیٹر مضرِ صحت رینسڈ آئل (تخمینی مالیت 35 ہزار روپے) تلف، ایکسپائر کیک اور نان فوڈ گریڈ کلرز برآمد آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی نے تحصیل چڑھوئی اور ڈونگی بازار میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے متعدد بیکرز، ہوٹلز، فاسٹ فوڈ پوائنٹس

چڑہوئی :فوڈ اتھارٹی ان ایکشن، تاجروں پر 1 لاکھ سے زائد جرمانہ Read More »

نادرا کی جعلی ویب سائٹ کا انکشاف، تحقیقات کیلئے شکایت جمع

اسلام آباد: نادرا کی جعلی ویب سائٹ کا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے بعد نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو تحقیقات کے لیے شکایت جمع کرا دی گئی ہے۔ یہ معاملہ حساس نوعیت کا ہے اور اس حوالے سے متعلقہ اداروں نے فوری کارروائی شروع کرنے کے لیے شکایات کے اندراج کو اولین قدم

نادرا کی جعلی ویب سائٹ کا انکشاف، تحقیقات کیلئے شکایت جمع Read More »

سنٹرل کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 22 فتنہ الخوارج دہشتگرد ہلاک

سنٹرل کرم کے علاقوں مناتو اور مرزائی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر نہایت مؤثر اور ٹارگٹڈ کارروائیاں کیں جن کے نتیجے میں 22 خوارج جہنم واصل ہوئے۔ سنٹرل کرم کے علاقے مناتو اور مرزائی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیاں کیں۔ ان کارروائیوں کا مقصد ان خوارج

سنٹرل کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 22 فتنہ الخوارج دہشتگرد ہلاک Read More »

مظفرآباد پولیس نے قتل کے مفرور ملزم کودبئی سے گرفتار کر لیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر مظفرآباد پولیس نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے مظفرآباد سے قتل کے مقدمے میں مطلوب مفرور ملزم کو دبئی سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق دبئی میں تمام قانونی پراسیس مکمل کرنے کے بعد دبئی پولیس نے ملزم کو مظفرآباد پولیس کے حوالے کر دیا۔ ذرائع نے اس کارروائی کو

مظفرآباد پولیس نے قتل کے مفرور ملزم کودبئی سے گرفتار کر لیا Read More »

قائداعظم یونیورسٹی:ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

اسلام آباد: (کشمیر ڈیجیٹل) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں اساتذہ اور طلبہ نے ان کا بھرپور خیرمقدم کیا۔ خصوصی نشست میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے ملکی داخلی صورتحال، دفاعی امور اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ کردار

قائداعظم یونیورسٹی:ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست Read More »

مظفرآباد: آزاد جموں کشمیر کی اٹھارہ رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

مظفرآباد: آزاد جموں کشمیر کی اٹھارہ رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں قائم مقام صدر آزاد کشمیر چودھری لطیف اکبر نے کابینہ کے اراکین سے حلف لیا اور انہیں عہدوں کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت دی۔ تقریب میں وزیر اعظم آزاد حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد: آزاد جموں کشمیر کی اٹھارہ رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا Read More »