کشمیر ڈیجیٹل

سنہری موقع

بیرون ملک پاکستانیوں نے 2025 میں وطن کتنےڈالر زبھیجے؟ اسٹیٹ بینک رپورٹ

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 40.18 ارب ڈالر پاکستان بھیجے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2025 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3.58 ارب ڈالر وطن بھیجے، جن میں […]

بیرون ملک پاکستانیوں نے 2025 میں وطن کتنےڈالر زبھیجے؟ اسٹیٹ بینک رپورٹ Read More »

آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں حج کے لیے تربیتی نشستوں کا انعقاد

مظفر آباد: وزارت حج پاکستان نے آزاد کشمیر سے اس سال حج پر جانے والے عازمین کے لیے تربیتی نشستیں منعقد کیں۔ اس سال تیس ہزار سے زائد پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے۔ مظفر آباد ڈویژن سے حج پر جانے والے خوش نصیبوں کے لیے تربیتی پروگرام بوائز ڈگری کالج عید گاہ آڈیٹوریم میں

آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں حج کے لیے تربیتی نشستوں کا انعقاد Read More »

گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبریں جھوٹی، بیٹی کی تصدیق

سوشل میڈیا پر معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین سے متعلق وفات کی خبریں تیزی سے گردش کرتی رہیں، جس کے باعث مداحوں اور عوام میں شدید تشویش پیدا ہو گئی۔ تاہم اب ان خبروں کی حقیقت سامنے آ گئی ہے اور یہ واضح ہو چکا ہے کہ یہ اطلاعات بے بنیاد اور غلط تھیں۔ اس

گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبریں جھوٹی، بیٹی کی تصدیق Read More »

نوکری

پنجاب حکومت کا بیرون ملک نوکری کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے مالی تعاون کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے بیرون ملک نوکری کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے مالی تعاون کا اعلان کر دیا ۔  پنجاب حکومت کی جانب سے ’’پرواز کارڈ پروگرام‘‘ کے تحت بیرون ملک نوکری کے خواہشمند ایک لاکھ افراد کو بلا سود مالی تعاون فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ وہ بیرونِ ملک جا کر

پنجاب حکومت کا بیرون ملک نوکری کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے مالی تعاون کا اعلان Read More »

آزادکشمیر پولیس کی بڑی کارروائی، آن لائن لاکھوں روپے بٹورنے والا ملزم گرفتار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) تھانہ تھانہ سٹی کی بڑی کارروائی شہریوں کو آن لائن ٹریڈنگ کاجھانسہ دیکر لاکھوں روپے بٹورنے والے ملزم حمزہ قاسم کو پولیس نے دھر لیا ۔۔ مزید یھی پڑھیں:شہبازشریف ،فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان ایشیئن ٹائیگر بنے گا، راجہ فاروق حیدر ملزم کا تعلق تمبر گرہ خیبرپختونخوا سے بتایا جاتا ہے، ملزم کے

آزادکشمیر پولیس کی بڑی کارروائی، آن لائن لاکھوں روپے بٹورنے والا ملزم گرفتار Read More »

پھالیہ:بینک ملازم 3 کروڑ روپے سے زائد غیر ملکی کرنسی لیکر فرار

پھالیہ : پنجاب کے علاقے پھالیہ منڈی بہائوالدین کے ایک نجی بینک کا ایک ملازم تقریباً 3 کروڑ 5 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی لے کر فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ایکسچینج ملازم ارقم طارق 93 ہزار یورو حبیب بینک ایکسچینج میں جمع کروانے کے لیے نکلا تھا، تاہم راستے ہی سے

پھالیہ:بینک ملازم 3 کروڑ روپے سے زائد غیر ملکی کرنسی لیکر فرار Read More »

سردارقمرالزمان کا کینسر کی تشخیص کیلئے ادارہ بنانے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق سینئر وزیر حکومت سردار قمر الزمان خان کا باغ میں کینسر کی تشخیص کیلئے ادارہ قائم کرنے کا اعلان مزید یہ بھی پڑھیں:149 بجلی گھروں میں چشمہ ،کراچی نیو کلیئر پاور پلانٹس کی کارکردگی بہترین قرار سردار قمرالزمان خان کا کہنا تھا کہ ہزاروں مریض ابتدائی تشخیص نہ ہونے کی وجہ سے

سردارقمرالزمان کا کینسر کی تشخیص کیلئے ادارہ بنانے کا اعلان Read More »

چوہدری شیراز شفیع کوبرمنگھم یونیورسٹی سے ماسٹر ڈگری مل گئی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت) کے لیے باعثِ فخر خبر ہے کہ علاقے کے ہونہار نوجوان چوہدری شیراز شفیع نے برمنگھم یونیورسٹی، انگلینڈ (یو کے) سے انٹرنیشنل ہیومن ریسورس مینجمنٹ میں ماسٹر ڈگری کامیابی کے ساتھ حاصل کر لی۔ چوہدری شیراز شفیع کا تعلق ہٹیاں بالا جیسے نسبتاً پسماندہ اور محدود وسائل والے علاقے،

چوہدری شیراز شفیع کوبرمنگھم یونیورسٹی سے ماسٹر ڈگری مل گئی Read More »

چناری چھم آبشار واقعہ،خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کا انکشاف

جہلم ویلی(کشمیر) ایس پی ضلع جہلم ویلی عباس علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مورخہ 26 دسمبر 2025 کو باوثوق ذرائع سے پولیس کو اطلاع ملی کہ چھم آبشار (تھیم آبشار) کے مقام پر ایک خاتون کی نعش پڑی ہوئی ہے۔ اطلاع ملتے ہی SHO تھانہ چناری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچا

چناری چھم آبشار واقعہ،خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کا انکشاف Read More »

نیلم،جہلم ویلی،حویلی میں موبائل ٹاورز کی تنصیب کیلئے سروے کی تیاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)عوامی حکومت کا ایک اور قابلِ ستائش اقدام ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے نیلم ،جہلم ویلی اور حویلی کے دیرینہ مطالبہ حل کرنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا وادی نیلم،جہلم اور حویلی میں جہاں موبائل سروس نہیں بہت جلدموبائل ٹاورز کی تنصیب کیلئے سروے کی تیاریاں مکمل کرلیں حکومت آزاد

نیلم،جہلم ویلی،حویلی میں موبائل ٹاورز کی تنصیب کیلئے سروے کی تیاری Read More »