کشمیر ڈیجیٹل

سہیل آفریدی کا افغان دہشتگردی پرثبوت مانگنا پاکستان سے بڑی بددیانتی ہے،عمرچیمہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر صحافی عمر چیمہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے افغانستان کے حق میں بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں اب تک سہیل آفریدی کے بیان کو ہضم نہیں کر پا رہا کہ یہ بات وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کی طرف سے سامنے آئی ہے۔ سینئر […]

سہیل آفریدی کا افغان دہشتگردی پرثبوت مانگنا پاکستان سے بڑی بددیانتی ہے،عمرچیمہ Read More »

حویلی گرلز کالج کی طالبات

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھورکو جھٹکا، کالج منتقلی کیخلاف طالبات سڑکوں پر آگئیں

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)ضلع حویلی کہوٹہ میں گرلز کالج کی طالبات نے کالج کی منتقلی کے فیصلے کیخلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے مین شاہراہ کو بند کر دیا۔ احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہو گئی جبکہ مسافروں اور ٹرانسپورٹر حضرات کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ احتجاج میں شریک طالبات نے شدید غم و

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھورکو جھٹکا، کالج منتقلی کیخلاف طالبات سڑکوں پر آگئیں Read More »

میرپور تعلیمی بورڈ کا جماعت دہم کے ضمنی امتحان کے رزلٹ کا اعلان

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میر پور کا متحان ثانوی پارٹ دوئم (دہم)سیکنڈ اینول 2025 کارزلٹ مورخہ13 جنوری 2026 ، بوقت 03:00 بجے دن بورڈ کی ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کرنے کا اعلان میرپور بورڈ کے مطابق یہ نتائج بورڈ کی ویب سائیٹ www.ajkbise.net پر بذریعہ رول نمبر ملاحظہ کئے

میرپور تعلیمی بورڈ کا جماعت دہم کے ضمنی امتحان کے رزلٹ کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر:ٹریفک کا المناک حادثہ،4 افراد جاں بحق ، 5 زخمی

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) کلرسیداں کی حدود کے قریب دھان گلی آزاد کشمیر روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ گاڑی کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔ متاثرہ گاڑی بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہو گئی

آزاد کشمیر:ٹریفک کا المناک حادثہ،4 افراد جاں بحق ، 5 زخمی Read More »

مرکزی رہنمامسلم کانفرنس سردار لطیف عباسی انتقال کرگئے،اوورسیز کشمیریوں کا اظہارافسوس

دمام، جدہ(کشمیر ڈیجیٹل)بانی و چیف آرگنائزر جے کے سی او اور سینئر نائب صدر مسلم کانفرنس سعودی عرب سردار عبداللطیف عباسی اچانک انتقال کر گئے۔ مرحوم عبدالطیف عباسی فجر کی نمازادا کرنے کے بعد کچھ دیر کیلئے آرام کی خاطر سو گئے تاہم دوبارہ واپس آنکھ نہ کھل سکی ، سردار عبدالطیف عباسی کے انتقال

مرکزی رہنمامسلم کانفرنس سردار لطیف عباسی انتقال کرگئے،اوورسیز کشمیریوں کا اظہارافسوس Read More »

پیپلزپارٹی ،مسلم لیگ ن مفاداتی گروہ ،سیاسی نہیں فرنچائزجماعتیں،اظہر گیلانی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مرکزی ایوانِ صحافت میں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی پریس کانفرنس، سیاسی عدم استحکام اور عوام دشمن پالیسیوں پر شدید تنقید۔ مرکزی ایوانِ صحافت میں پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید اظہر گیلانی نے میر عتیق الرحمن اور خواجہ شفیق احمد (ڈویژنل جنرل سیکرٹری) کے ہمراہ پریس کانفرنس سے

پیپلزپارٹی ،مسلم لیگ ن مفاداتی گروہ ،سیاسی نہیں فرنچائزجماعتیں،اظہر گیلانی Read More »

صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے راجہ ظفر الحق کی عیادت کی

راولپنڈی: صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان سب نے سینیئر سیاستدان اور مسلم لیگ کی رہنما راجہ ظفر الحق کی عیادت کی۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری مسلم کانفرنس پنجاب سازش قریشی اور صدر مسلم کانفرنس راولپنڈی اسلام آباد سرکل سردار اصم عباسی بھی ہمراہ تھے۔ ملاقات کے دوران سردار عتیق احمد خان نے

صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے راجہ ظفر الحق کی عیادت کی Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا فوجی بریفنگ سے متعلق دعویٰ جعلی قرار، سرکاری ذرائع

خیبر پختونخوا میں ایک نیا سیاسی تنازع اس وقت سامنے آیا ہے جب سوشل میڈیا پر صوبائی حکومت کی جانب سے پاکستان آرمی کی 11 کور کو سیکیورٹی بریفنگ کے حوالے سے مبینہ طور پر خط لکھنے کے دعوے گردش کرنے لگے۔ تاہم  ذرائع نے ان دعوؤں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد

خیبرپختونخوا حکومت کا فوجی بریفنگ سے متعلق دعویٰ جعلی قرار، سرکاری ذرائع Read More »

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر: ایس ڈی ایم اے ، برفباری کے دوران عوام اور سیاحوں کیلئے حفاظتی ہدایات جاری

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)سول ڈیفنس اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی آزاد کشمیر کے حکام نے عوام اور سیاحوں سے گزارش کی ہے کہ برف باری کے دوران اور بعد میں درج ذیل حفاظتی تدابیر پر عمل کریں تاکہ کسی بھی حادثے یا غیر متوقع صورت حال سے بچا جا سکے ۔ سفر سے پہلے اقدامات: حکام نے

آزاد کشمیر: ایس ڈی ایم اے ، برفباری کے دوران عوام اور سیاحوں کیلئے حفاظتی ہدایات جاری Read More »

راولپنڈی اسلام آباد: تمام بس اسٹینڈ اور سبزی منڈی رنگ روڈ منتقل

راولپنڈی: پیرودھائی جنرل بس سٹینڈ سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو رنگ روڈ راولپنڈی پر منتقل کیا جا رہا ہے، اور اسی طرح سبزی منڈی اسلام آباد بھی رنگ روڈ پر شفٹ ہو گی۔ فیض آباد، چھبیس نمبر چونگی سمیت سارے اڈے بھی منتقل کئے جا رہے ہیں، جس کے بعد راولپنڈی شہر کے اندر کوئی

راولپنڈی اسلام آباد: تمام بس اسٹینڈ اور سبزی منڈی رنگ روڈ منتقل Read More »