کشمیر ڈیجیٹل

جہلم ویلی: بہترین کاکردگی پر پولیس افسران میں سرٹیفکیٹ اور کیش انعام تقسیم

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)سید عباس علی سپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع جہلم ویلی کی جانب سے بہترین کارکردگی کے حامل پولیس افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور کیش انعام تقسیم۔ مقدمہ علت 100/2025 بجرمPC-302تھانہ پولیس چناری جو کہ ایک اندھا قتل تھا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:میدانی علاقوں میں برفباری کی افواہیں بے بنیاد،آئندہ ہفتے بارش کا امکان، […]

جہلم ویلی: بہترین کاکردگی پر پولیس افسران میں سرٹیفکیٹ اور کیش انعام تقسیم Read More »

فاروق حیدر

موجودہ اسمبلی کی مدت ختم ہونے پر ازخود تحلیل تصور ہو گی، فاروق حیدر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر و پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیرمیں انتخابات ایک دن آگے نہیں جاسکتے۔۔ 25 جولائی کو موجودہ اسمبلی کی مدت ختم ہونے پر ازخود تحلیل تصور ہو گی،آئینی معاملات میں تاخیر نہیں کی جاسکتی،چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے ہمارے

موجودہ اسمبلی کی مدت ختم ہونے پر ازخود تحلیل تصور ہو گی، فاروق حیدر Read More »

جنگلات کی بے دریغ کٹائی، ذیشان حیدر کا اظہار تشویش، سخت ردعمل

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) مرکزی رہنما تحریک انصاف ذیشان حیدر نے جہلم ویلی میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی اور محکمہ جنگلات کے سیاسی استعمال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے سید ذیشان حیدر نے سخت ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے قیمتی قدرتی وسائل کو انتخابی مفادات کی بھینٹ

جنگلات کی بے دریغ کٹائی، ذیشان حیدر کا اظہار تشویش، سخت ردعمل Read More »

عوامی احتجاج

بھمبر، سماہنی ، برنالہ میں بدترین لوڈشیڈنگ؛عوامی صبر کا پیمانہ لبریز

​بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل) بھمبر سمیت تحصیل سماہنی اور برنالہ میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا۔ 24 گھنٹوں میں صرف 3 سے 4 گھنٹے بجلی کی فراہمی کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے، جبکہ شارٹ سرکٹ کے واقعات نے شہریوں کو مالی و جانی

بھمبر، سماہنی ، برنالہ میں بدترین لوڈشیڈنگ؛عوامی صبر کا پیمانہ لبریز Read More »

محکمہ برقیات کی ھٹ دھرمی،عوام سے ٹرانسفارمر ٹھیک کروانے کے پیسے وصول

ضلع کوٹلی کے لائن آف کنٹرول پر واقع قبصہ نکیال میں محکمہ برقیات نے عوام سے ٹرانسفامر ٹھیک کروانےکیلئے بھاری رقم وصول کرلی۔ صدر ایکشن کمیٹی سردار نعمان نذیر نے محکمہ برقیات کی جانب سے ٹرانسفارمر ٹھیک کرنے کیلئے رقم کی وصولی کی ڈیمانڈ پر فہرست جاری کردی جاری کردہ فہرست میں تمام ممبران عوامی

محکمہ برقیات کی ھٹ دھرمی،عوام سے ٹرانسفارمر ٹھیک کروانے کے پیسے وصول Read More »

پاک بھارت جنگ: جے 10 سی ای لڑاکا طیارے کی پہلی کامیابی،چین کی تصدیق

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) چینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اس کے J-10CE لڑاکا طیارے نے مئی 2025 میں ہندوستان اور پاکستان کے مختصر فوجی تنازع کے دوران پہلی جنگی کامیابی حاصل کی تھی۔۔ چینی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے پیر کو رپورٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت نے ایک دوسرے پر

پاک بھارت جنگ: جے 10 سی ای لڑاکا طیارے کی پہلی کامیابی،چین کی تصدیق Read More »

ن لیگی ٹکٹ کیلئےکتنی درخواستیں موصول ہوئیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)”مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیرکے ٹکٹ کے امیدواروں کی کس حلقےسے کتنی درخواستیں موصول ہوئیں، تفصیل سامنے آگئی” مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر نے رواں سال ہونے والے عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹوں کے حصول کی درخواستوں میں غیر معمولی دلچسپی کے باعث درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ 15

ن لیگی ٹکٹ کیلئےکتنی درخواستیں موصول ہوئیں؟تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

پاکستانی کرنسی نوٹ

پاکستانی کرنسی نوٹ تبدیل، ڈیزائن کی منظوری کیلئے تیاریاں مکمل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، تاہم حتمی ڈیزائن کی منظوری کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو وفاقی حکومت کی اجازت کا انتظار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ نئی کرنسی جدید اور مؤثر سکیورٹی فیچرز سے

پاکستانی کرنسی نوٹ تبدیل، ڈیزائن کی منظوری کیلئے تیاریاں مکمل Read More »

ن لیگی ٹکٹ ہاٹ فیورٹ ،امیدواروں کا رش، درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے ٹکٹ کیلئے لوگوں کا رش لگ گیا۔آذاد کشمیرکے 33 اور 12 مہاجرین حلقوں سے 190 درخواستیں جمع ہوگئیں۔ مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے ترجمان کے مطابق پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدواروں کی درخواستوں پر غور حوض جاری ہے ، مزید درخواستیں جمع کروانے کیلئے 15 دن مزید بڑھا دئیے۔ مزید یہ

ن لیگی ٹکٹ ہاٹ فیورٹ ،امیدواروں کا رش، درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع Read More »

پی ٹی آئی کیلئے 9 مئی کی غلطی کا اعتراف نہ کرنا گلے کی ہڈی بن چکی،سہیل وڑائچ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سینئر صحافی وکالم نگار سہیل وڑائچ نے نجی ٹی وی کے پروگرام پوڈ کاسٹ میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ کسی بھی ریاست کی چند بنیادی شرائط ہوتی ہیں۔ اگر ریاست موجود نہ ہو، اگر اس کی فوج نہ ہو، تو نہ اس ملک میں جمہوریت آ سکتی ہے، نہ سیاسی جماعتوں کا

پی ٹی آئی کیلئے 9 مئی کی غلطی کا اعتراف نہ کرنا گلے کی ہڈی بن چکی،سہیل وڑائچ Read More »