کشمیر ڈیجیٹل

کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا نیا ریکارڈ سامنے آگیا

اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے اکتوبر تا دسمبر 2025 کی سہ ماہی کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کردیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ تمام موصولہ تحائف وصول کنندگان نے توشہ خانہ میں جمع کروادیے ہیں۔ وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا یہ تازہ ریکارڈ عوام کے لیے بھی دستیاب کردیا ہے۔ کابینہ ڈویژن […]

کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا نیا ریکارڈ سامنے آگیا Read More »

خیبرپختونخوا میں پولیس اور سی ٹی ڈی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد مارے گئے

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ رات تھانہ ڈومیل کی حدود میں واقع کاشو پل پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے اچانک چاروں اطراف سے حملہ کیا، جس کے بعد پولیس اور

خیبرپختونخوا میں پولیس اور سی ٹی ڈی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد مارے گئے Read More »

وزیراعظم

ن لیگی وفد کی ملاقات، عوامی مسائل حل کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر حکومت راجہ محمد یٰسین کی قیادت میں وفد نے جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفد میں راجہ خورشید عالم، سردار شاہد آفتاب، سردار منصور، راجہ عشیر، راجہ

ن لیگی وفد کی ملاقات، عوامی مسائل حل کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم Read More »

دکان سیل

مظفرآباد ، اے سی کی کارروائی، گیس مافیا گرفتار ، گیس سلنڈر کی دکان سیل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر رورل نے کارروائی کرتے ہوئے زائد نرخوں پر گیس سلنڈرز فروخت کرنے والی دکان کو سیل کر دیا ۔ کارروائی کے دوران پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی اور ایک دکاندار کو گرفتارکر کے

مظفرآباد ، اے سی کی کارروائی، گیس مافیا گرفتار ، گیس سلنڈر کی دکان سیل Read More »

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے میرپور چیمبر کے وفد کی کشمیر ہاؤس میں ملاقات

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) وزیراعظم آزاد ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے میرپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نےصدر عمر شہزاد جرال کی قیادت میں کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی ۔ وفد میں چوہدری جاوید، غلام مرتضیٰ ، صہیب سعید ، ذوالفقار عباسی، محمد حفیظ، ایاز احمد، ہمایوں نعیم،

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے میرپور چیمبر کے وفد کی کشمیر ہاؤس میں ملاقات Read More »

نذیر مغل

نذیر مغل ساتھیوں سمیت تحریک انصاف سے مستعفی،ن لیگ میں شامل ہو گئے

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے لوکل کونسلر نذیر مغل اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے مستعفی ہو کر باقاعدہ طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ۔ حلقہ 6کی یونین کونسل کھلانہ ویلی کے گاؤں کھلانہ کلاں وارڈ سے بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر

نذیر مغل ساتھیوں سمیت تحریک انصاف سے مستعفی،ن لیگ میں شامل ہو گئے Read More »

تعطیل

آزادکشمیر کےتعلیمی ادارے 17جنوری2026 کوکھلیں گے،نوٹیفکیشن جاری

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد کشمیر بھر کے جملہ سرکاری و نیم سرکاری تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی چھٹیاں دے دی گئی ہیں ۔ سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے اب 12 کے بجائے 17 جنوری 2026

آزادکشمیر کےتعلیمی ادارے 17جنوری2026 کوکھلیں گے،نوٹیفکیشن جاری Read More »

پاکستان

تیسرا ٹی 20، سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 161رنز کا ہدف دے دیا

دمبولا: تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 161 رنز کا تگڑا ہدف دے دیا ۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی دو ملکی ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت

تیسرا ٹی 20، سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 161رنز کا ہدف دے دیا Read More »

فیصل ممتاز

وزیراعظم فیصل راٹھور کی صدر بیرسٹر سلطان کی عیادت کیلئے ہسپتال آمد

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی نجی ہسپتال آمد، وزیراعظم آزاد کشمیر کی صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے صاحبزادے یاسر سلطان سے بھی ملاقات کی ۔ فیصل ممتاز راٹھور نے یاسر سلطان سے صدر آزاد کشمیر کی صحت بارے دریافت کیا، قوم صدر بیرسٹر سلطان محمود کی

وزیراعظم فیصل راٹھور کی صدر بیرسٹر سلطان کی عیادت کیلئے ہسپتال آمد Read More »

ٹیکسلا سے لاپتہ ہونے والےجہلم ویلی کے نوجوان عاصم رشید کی نعش برآمد

چناری (کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ )قتل،اغواء،خود کشی یا حادثہ؟آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کی یونین کونسل گوجر بانڈی کے گاؤں کلی گبر کا رہائشی ،7 جنوری کے روز ٹیکسلا سے پُر اسرار طور پر لاپتہ ہونے والا نوجوان زخموں سے چور مردہ حالت میں ٹیکسلا پولیس نے کالے پل سے ریکور کر لیا ۔ پوسٹمارٹم

ٹیکسلا سے لاپتہ ہونے والےجہلم ویلی کے نوجوان عاصم رشید کی نعش برآمد Read More »