کشمیر ڈیجیٹل

فاروق حیدر

پاکستان کے دفاع کیلئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں : فاروق حیدر

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کوئی ترنوالہ نہیں ، بھارتی وزیر دفاع کو 10 مئی 2025 کا سبق یاد رکھنا چاہیے۔ کشمیری گزشتہ 77 برس سے بھارتی جبر کیخلاف مردانہ وار ڈٹے ہوئے ہیں،پاکستان کیساتھ اپنی وابستگی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے ۔ […]

پاکستان کے دفاع کیلئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں : فاروق حیدر Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت آزادکشمیر کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان کے دفتر نے حکومت آزادکشمیر اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات کی کامیابی کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی۔ بروز بدھ 24 ستمبر کو مظفرآباد میں وفاقی وزراء کے ساتھ فیصلہ کن مذاکراتی عمل کا آغاز ہوگا۔ وزیراعظم ہائوس کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آزاد حکومت ریاست

عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت آزادکشمیر کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئے کمیٹی تشکیل Read More »

مسلم لیگ ن آزادکشمیر سیاسی کمیٹی کا اجلاس، عوامی مسائل حل کیلئے کردار ادا کرنے پراتفاق

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سیاسی کمیٹی برائے آزادجموں کشمیر کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبران کمیٹی وزیر اعظم پاکستان کے سیاسی امور کے مشیر نو منتخب سینٹر رانا ثنا ءاللہ خان، وفاقی وزیر امورکشمیر امیرمقام، پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر، سیکرٹری

مسلم لیگ ن آزادکشمیر سیاسی کمیٹی کا اجلاس، عوامی مسائل حل کیلئے کردار ادا کرنے پراتفاق Read More »

ثقلین فدا کاظمی کی شاندار انٹری، نذیر حسین شاہ فیملی کا بھرپور حمایت کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیلم چیڑ امیدوار اسمبلی سید ثقلین فدا کاظمی کی شاندار انٹری پیپلز پارٹی کے بانی رہنما سید نذیر حسین شاہ کے فرزندان سید تصدق حسین شاہ اور سید ظہور حسین شاہ نے اپنے بڑے بھائی سید مشتاق حسین شاہ کے سیاسی فیصلے پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنی جملہ برادری رفقاء کے

ثقلین فدا کاظمی کی شاندار انٹری، نذیر حسین شاہ فیملی کا بھرپور حمایت کا اعلان Read More »

مظفرآباد ، شرپسند عناصر کا نجی سکول پر حملہ، وائس پرنسپل ، طالبعلم اور خواتین اساتذہ زخمی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)شہباز ماڈل پبلک سکول اپرچھتر میں چند شرپسند عناصر نے اچانک حملہ کر دیا۔ حملے میں وائس پرنسپل، دو طالب علم اور خواتین اساتذہ زخمی ہو گئیں۔ حملے کے دوران پرنسپل کے کپڑے پھاڑ دیے گئے، جبکہ تعلیمی ماحول کو شدید نقصان پہنچا۔عینی شاہدین کے مطابق شرپسند عناصر نے اسکول میں داخل ہو کر

مظفرآباد ، شرپسند عناصر کا نجی سکول پر حملہ، وائس پرنسپل ، طالبعلم اور خواتین اساتذہ زخمی Read More »

ہائیکورٹ آزادکشمیرنے چیف الیکشن کمشنرتعیناتی کیلئے پینل طلب کر لیا

آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے پینل فوری طور پر تشکیل دینے کا حکم دے دیا ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری اعجاز کھٹانہ کی رٹ پٹیشن منظور کرتے ہوئے ہائیکورٹ آزادکشمیر نے حکم دیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے پینل ارسال کریں۔ واضح رہے کہ چیف الیکشن کمشنر

ہائیکورٹ آزادکشمیرنے چیف الیکشن کمشنرتعیناتی کیلئے پینل طلب کر لیا Read More »

بھمبر میں امن و آزادی کشمیر ریلی، سینکڑوں افراد کی شرکت

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل)ضلعی ہیڈکوارٹر بھمبر میں استحکامِ تحریک آزادی کشمیر اور قیام امن کے لیے ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے “پاکستان زندہ باد”، “آزاد کشمیر زندہ باد” اور “مسلح افواج پاکستان زندہ باد” کے نعرے لگائے جبکہ شہداء کو سلام پیش کیا اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے

بھمبر میں امن و آزادی کشمیر ریلی، سینکڑوں افراد کی شرکت Read More »

پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن، نجی سکول کے بچے محفوظ گھروں تک پہنچا دیے گئے

وادی لیپہ میں پاک فوج نے ایک کامیاب ریسکیو آپریشن کے دوران نجی سکول کے اُن بچوں کو محفوظ گھروں تک پہنچایا جو ٹور کے دوران رات گئے پہاڑوں میں پھنس گئے تھے۔ بچوں کے والدین کی اطلاع پر مقامی یونٹ نے فوری کارروائی کی اور ریسکیو آپریشن پوری رات جاری رہا۔ پاک فوج نے

پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن، نجی سکول کے بچے محفوظ گھروں تک پہنچا دیے گئے Read More »

ضلع بھمبر: محکمہ خوراک کا ناقص اشیاء کے خلاف کریک ڈاؤن

ضلع بھمبر میں ناقص اور غیر معیاری اشیاء کی روک تھام کے لیے محکمہ خوراک متحرک ہوگیا ہے۔ حکام کے مطابق ضلع کے تمام شہروں میں موبائل ٹیسٹنگ لیب کے ذریعے اشیائے خور و نوش کی چیکنگ کا نظام فعال کر دیا گیا ہے۔ محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد عوام

ضلع بھمبر: محکمہ خوراک کا ناقص اشیاء کے خلاف کریک ڈاؤن Read More »

پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل، متاثرہ علاقوں میں بہتری

پنجاب بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلابی کیفیت کے بعد صورتحال میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا کے مطابق پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ اب نارمل سطح پر ہے جبکہ متاثرہ علاقوں میں سیلابی پانی بھی بتدریج اتر رہا

پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل، متاثرہ علاقوں میں بہتری Read More »

Scroll to Top