کشمیر ڈیجیٹل

انتظامی نظام کو آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے ’ری سیٹ‘ کرنے کی ضرورت ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ انتظامی نظام کو ختم کرنے کے بجائے اسے آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے ’ری سیٹ‘ کرنے کی ضرورت ہے، تاہم اس حوالے سے کوئی بھی حتمی فیصلہ کسی ایک سیاسی جماعت یا شخص کی مرضی کے بجائے عوام کی رائے کے مطابق […]

انتظامی نظام کو آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے ’ری سیٹ‘ کرنے کی ضرورت ہے: محسن نقوی Read More »

آزاد کشمیر تعلیمی پیکج 2026: باضابطہ منظوری کے باوجود عملدرآمد پر سوالات برقرار

آزاد کشمیر کی سابقہ حکومت کی جانب سے تعلیمی نظام میں اصلاحات، اساتذہ کی درپیش شدید کمی کو دور کرنے، موجودہ تعلیمی اداروں کی اپ گریڈیشن اور نئے سکولوں و کالجوں کے قیام کے لیے ‘تعلیمی پیکج 2026’ کی باضابطہ منظوری دی گئی تھی۔ تاہم منظوری کے باوجود تعلیمی حلقوں اور عوام کی جانب سے

آزاد کشمیر تعلیمی پیکج 2026: باضابطہ منظوری کے باوجود عملدرآمد پر سوالات برقرار Read More »

پینشن لینے والوں کے لیے بڑی خبر، نادرا نے تصدیق کا جدید ڈیجیٹل طریقہ متعارف کرا دیا

قومی ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے 30 لاکھ سے زائد پینشنرز کی سہولت کے لیے ’نادرا پینشنرز ویری فکیشن سسٹم‘ (NPVS) کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس نئے ڈیجیٹل نظام کا بنیادی مقصد وفاقی و صوبائی محکموں، مسلح افواج اور دیگر ملحقہ اداروں سے وابستہ پینشنرز کو بینکوں کے بار بار چکر

پینشن لینے والوں کے لیے بڑی خبر، نادرا نے تصدیق کا جدید ڈیجیٹل طریقہ متعارف کرا دیا Read More »

نورین عارف کا 31 سالہ سیاسی سفر، وفاداری اور جدوجہد کی داستان

کھنہ ہاؤس اسلام آباد میں کھینچی گئی ایک یادگار تصویر محض ایک تصویر نہیں، بلکہ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے سیاسی سفر کے ابتدائی دنوں اور نظریاتی جدوجہد کی ایک اہم یادگار ہے۔ اس تصویر کے مرکز میں موجود محترمہ نورین عارف گزشتہ 31 سال سے آزاد کشمیر کے سیاسی میدان میں مسلسل

نورین عارف کا 31 سالہ سیاسی سفر، وفاداری اور جدوجہد کی داستان Read More »

دارالحکومت مظفرآباد میں چند منٹوں کی تیز بارش، شہر جل تھل، سڑکیں تالاب بن گئیں

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں چند منٹوں کی شدید بارش کے بعد پورا شہر جل تھل ہو گیا ہے۔ موصول ہونے والی لائیو فوٹیج اور مناظر کے مطابق بارش کے فوراً بعد شہر کی اہم سڑکیں اور شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ہیں، جس سے عام آمدورفت اور ٹریفک کا

دارالحکومت مظفرآباد میں چند منٹوں کی تیز بارش، شہر جل تھل، سڑکیں تالاب بن گئیں Read More »

ضلع باغ: چترہ ٹوپی روڈ پر پولیس چوکی پر حملہ، ایف سی اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک

ضلع باغ میں چترہ ٹوپی روڈ پر واقع پولیس چوکی کوپرہ پر مسلح عناصر کے حملے کے نتیجے میں ایف سی کا ایک اہلکار شہید ہو گیا، جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور مارا گیا۔ ترجمان ڈی آئی جی پولیس ریجن پونچھ کے مطابق، حملہ صبح تقریباً 6:35 بجے کے قریب پولیس

ضلع باغ: چترہ ٹوپی روڈ پر پولیس چوکی پر حملہ، ایف سی اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک Read More »

پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت سے آزاد کشمیر الیکشن اور ججز تعیناتی سمیت کئی شکایات، انتباہ جاری

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر نے وفاقی حکومت کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حکومت کے مکمل اتحادی تو نہیں لیکن انہیں سپورٹ کرتے رہے ہیں، لیکن اب کچھ شدید شکایات اور تحفظات حکومت سے ہیں اور وہ حل ہونے تک ان کا ساتھ نہیں دیا

پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت سے آزاد کشمیر الیکشن اور ججز تعیناتی سمیت کئی شکایات، انتباہ جاری Read More »

آزاد کشمیر: 8 رکنی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، تقریب ایوانِ صدر مظفرآباد میں منعقد ہوئی

مظفرآباد میں واقع ایوانِ صدر میں آزاد جموں و کشمیر کی نئی 8 رکنی کابینہ کی حلف برداری کے لیے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کے دوران قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری طارق فاروق نے کابینہ کے نئے منتخب ہونے والے تمام اراکین سے ان کے عہدوں کا

آزاد کشمیر: 8 رکنی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، تقریب ایوانِ صدر مظفرآباد میں منعقد ہوئی Read More »

خواجہ آصف

 نئے صوبے، پیپلزپارٹی کی دورخی پالیسی کے پیچھے کچھ اور دیکھتا ہوں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے موقف کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں سرائیکی صوبے کی بات ہوتی ہے تو پیپلز پارٹی اس کی حمایت کرتی ہے یا اس معاملے پر نرم گوشہ ظاہر کرتی ہےلیکن جب

 نئے صوبے، پیپلزپارٹی کی دورخی پالیسی کے پیچھے کچھ اور دیکھتا ہوں، خواجہ آصف Read More »

میرپور سے تعلق رکھنے والے چوہدری کاشف ایڈیشنل کمشنر راولپنڈی تعینات

اسلام آباد:آزادکشمیر سول سروس سے پاکستان سول سروس میں میرٹ پر شمولیت کے بعد چوہدری کاشف حسین کو ایڈیشنل کمشنر راولپنڈی ڈویژن تعینات کردیا گیا۔ میرپور آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے چوہدری کاشف حسین نے آزادکشمیر میں ڈپٹی کمشنر حویلی کہوٹہ اور ایڈیشنل کمشنر میرپور سمیت مختلف اہم انتظامی ذمہ داریاںسرانجام دی ہیں۔ یہ بھی

میرپور سے تعلق رکھنے والے چوہدری کاشف ایڈیشنل کمشنر راولپنڈی تعینات Read More »