کشمیر ڈیجیٹل

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لیپہ کے انگریزی شعبہ سمسٹر ون فال کارزلٹ جاری

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لیپہ کے انگریزی شعبہ سمسٹر 1 فال 2024 کا رزلٹ یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر نے جاری کر دیا ہے۔ کالج جہاں اپنی مدد آپ کے تحت BS/AD انگریزی کا شعبہ گزشتہ دو سال سے آزاد کشمیر میں سب سے کم ترین سمسٹر فیس پر چلا رہا ہے، اس دوران […]

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لیپہ کے انگریزی شعبہ سمسٹر ون فال کارزلٹ جاری Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پروقار الوداعی تقریب

اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنے اعزاز میں جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پروقار الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملکی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال، مستقبل کے دفاعی تقاضوں اور مسلح افواج کے کردار پر اہم نکات پیش کیے۔ اپنے خطاب میں جنرل ساحر شمشاد مرزا نے

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پروقار الوداعی تقریب Read More »

الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے نتائح جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حال ہی میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج جاری کر دیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق این اے 18 ہری پور میں بابرنواز خان کامیاب قرار پائے۔ اسی طرح این اے 104 فیصل آباد سے دانیال احمد فاتح ٹھہرے۔ مزید یہ

الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے نتائح جاری کر دیئے Read More »

افغان باشندوں کی منتقلی، 5001 افراد زیرِ حراست

راولپنڈی: شہر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کا آپریشن تیز ہوگیا ہے۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران رواں ماہ مجموعی طور پر 5001 افغان باشندوں کو ہولڈنگ سینٹرز منتقل کیا گیا ہے، جہاں ان کی دستاویزی جانچ پڑتال کے بعد مرحلہ

افغان باشندوں کی منتقلی، 5001 افراد زیرِ حراست Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ منامہ، دفاع سمیت اہم شعبوں میں تعاون پر اتفاق

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اپنے سرکاری دورۂ منامہ کے دوران بحرینی قیادت کے ساتھ اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کیں جن میں پاکستان اور بحرین کے درمیان طویل المدتی شراکت دارانہ تعلقات پر زور دیا گیا۔ ان ملاقاتوں میں سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ منامہ، دفاع سمیت اہم شعبوں میں تعاون پر اتفاق Read More »

بانی پی ٹی آئی کی جیل سہولیات سے متعلق خواجہ آصف کے اہم انکشافات

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بانی پی ٹی آئی کی جیل میں دستیاب سہولیات سے متعلق اپنے بیان میں متعدد نکات سامنے رکھے اور کہا کہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیر دفاع نے واضح طور پر کہا کہ “بانی پی ٹی آئی کیلئے کھانا باہر

بانی پی ٹی آئی کی جیل سہولیات سے متعلق خواجہ آصف کے اہم انکشافات Read More »

ملک میں سموگ اور دھند شدت اختیار کرگئی،اہم ایڈوائزری جاری

پاکستان کے محکمۂ موسمیات نے ملک کے میدانی علاقوں میں سموگ اور دھند کی موجودہ صورتِ حال سے متعلق ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے۔ محکمہ نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں سموگ اور دھند برقرار رہنے کے ساتھ اس میں مزید شدت پیدا ہونے کا امکان ہے، جس سے روزمرہ سرگرمیوں،

ملک میں سموگ اور دھند شدت اختیار کرگئی،اہم ایڈوائزری جاری Read More »

واشنگٹن میں امریکی فوجیوں پر فائرنگ وہلاک کرنیوالا افغان نکلا

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے قریب ممکنہ دہشتگردانہ حملے میں نیشنل گارڈ کے 2فوجیوں کو گولی مارنے والے کی شناخت 29 سالہ افغان شہری کے طور پر کی گئی ہے جو 2021 میں افغانستان سے انخلاء کے دوران امریکہ آیا تھا۔ امریکی خبررساں ادارے نیویارک پوسٹ کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ذرائع نے بتایا ہے

واشنگٹن میں امریکی فوجیوں پر فائرنگ وہلاک کرنیوالا افغان نکلا Read More »

واشنگٹن میں نیشنل گارڈز کے 2اہلکاروں کو گولیاں مارکر ہلاک کردیا گیا، وائٹ ہائوس بند

امریکی ریاست واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب 2 نیشنل گارڈز کو گولیاں مار دی گئیں جس سے وہ ہلاک ہو گئے جس کے بعد وائٹ ہائوس کو بند کردیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی ہے ،پولیس نے بتایا کہ فائرنگ

واشنگٹن میں نیشنل گارڈز کے 2اہلکاروں کو گولیاں مارکر ہلاک کردیا گیا، وائٹ ہائوس بند Read More »

وزیراعظم کا دورہ بحرین ، تجارت بڑھانے،ویزاشرائط نرم کرنے پر اتفاق

منامہ :پاکستان اور بحرین نے تجارت ایک ارب ڈالر تک لے جانے اور ویزا شرائط میں نرمی لانے پر اتفاق کیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے منامہ میں بحرین کے ولی عہد، بحرینی افواج کے نائب سپریم کمانڈر اور وزیراعظم شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم کو منامہ میں

وزیراعظم کا دورہ بحرین ، تجارت بڑھانے،ویزاشرائط نرم کرنے پر اتفاق Read More »