کشمیر ڈیجیٹل

فواد چوہدری

نواز شریف بڑھتے سیاسی تناؤ کو کم کرنے کیلئے کردار ادا کریں، فواد چوہدری

لاہور: سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے ملک میں بڑھتے ہو ئی سیاسی کشیدگی کو کم کرنے کیلئے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے فعال کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے ۔ فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی حالات میں استحکام ضروری ہو چکا ہے اور […]

نواز شریف بڑھتے سیاسی تناؤ کو کم کرنے کیلئے کردار ادا کریں، فواد چوہدری Read More »

ٹریفک حادثہ

کراچی، گل پلازہ کی دکانوں میں آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جس کے نتیجے میں دم گھٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے، جبکہ متعدد افراد کے تاحال عمارت میں پھنسے ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے باعث عمارت میں شدید دھواں

کراچی، گل پلازہ کی دکانوں میں آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر قوم کے ہیرو، کشمیری عوام کا خراج تحسین

ہٹیاں بالا(کشمیرڈیجیٹل) معرکہ حق میں پاک فوج کی بھارت کیخلاف کامیاب کارروائی کے بعد کشمیری عوام کی خوشی انتہا کو پہنچ گئیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:برف سے جمی جھیل ٹوٹنے سے سیاح ڈوب گئے کشمیری عوام کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیکر کشمیری عوام کے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر قوم کے ہیرو، کشمیری عوام کا خراج تحسین Read More »

انڈونیشیا جہاز

انڈونیشیا:مسافرطیارہ گرکر تباہ،11 افراد جاں بحق

جکارتہ(کشمیر ڈیجیٹل)انڈونیشیا میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں سوار تمام 11 افرادجان کی بازی ہار گئے۔ انڈونیشیا میں آج صبح انڈونیشیا ایئر ٹرانسپورٹ کا علاقائی طیارہ اے آر ٹی 42-500 گر کر تباہ ہو گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:گلیکسی ایس26 ایج اور پرو ماڈل فہرست میں شامل نہیں، سام سنگ

انڈونیشیا:مسافرطیارہ گرکر تباہ،11 افراد جاں بحق Read More »

وزیر اعظم

وزیراعظم فیصل راٹھورکا دورہ چڑہوئی،شہرخیرمقدمی بینرزسے سج گیا

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل)چڑہوئی جلسہ کے انتظامات مکمل پنڈال سج گیا جگہ جگہ پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچموں اور خیر مقدمی بینرز کی بہار مختلف جگہ پر استقبال کی تیاریاں مکمل۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کو بڑے قافلے کی صورت میں جلسہ گاہ لایا جائے گا چڑہوئی آج نئی سیاسی تاریخ رقم کرے گا۔۔

وزیراعظم فیصل راٹھورکا دورہ چڑہوئی،شہرخیرمقدمی بینرزسے سج گیا Read More »

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں بڑی پیشرفت،جے یو آئی رہنما گرفتار

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)اپر کوہستان کرپشن سکینڈل میں مبینہ ملوث جے یو آئی کے رہنما اور نجی کمپنی کے مالک امیر زیب داسو کو احتساب عدالت نے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ اس موقع پر نیب کے سپیشل پراسیکیوٹر حضر حیات خان اور تفتیشی افسر بھی عدالت میں موجود تھے۔ مزید یہ

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں بڑی پیشرفت،جے یو آئی رہنما گرفتار Read More »

ٹریفک بند

نیلم ویلی : لینڈ سلائیڈنگ سے مرکزی شاہراہ بند،آمدورفت معطل

نیلم وادی(کشمیر ڈیجیٹل) وادی نیلم کے کیل، سیری اور شیخ بیلہ کے درمیان مین شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہو گئی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کرکٹ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم،231 سالہ ریکارڈ بھی توڑدیا مقامی ذرائع اور محکمہ شاہرات کے مطابق سڑک پربڑے پتھراورملبہ موجود ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی آمد

نیلم ویلی : لینڈ سلائیڈنگ سے مرکزی شاہراہ بند،آمدورفت معطل Read More »

مہناز فہیم آزادکشمیر کی پہلی خاتون چیف اکانومسٹ تعینات

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں پہلی مرتبہ ایک خاتون سرکاری افسر کو محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ (پی اینڈ ڈی) میں چیف اکانومسٹ کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مہناز فہیم جو اس سے قبل محکمہ

مہناز فہیم آزادکشمیر کی پہلی خاتون چیف اکانومسٹ تعینات Read More »

غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ،کھوئیرٹہ عوام کا احتجاجی دھرنا، سڑکیں بند کرنے کی دھمکی

کھوئیرٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)انجمن تاجران ایکشن کمیٹی ہیومن رائٹس اور صدر سٹی یوتھ کھوئی رٹہ کی جانب سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کے خلاف پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔۔ انجمن تاجران کھوئی رٹہ کے صدر فیصل فاروق چوہدری نے محکمہ برقیات کی جانب سے جاری غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کم

غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ،کھوئیرٹہ عوام کا احتجاجی دھرنا، سڑکیں بند کرنے کی دھمکی Read More »

کشمیری عوام پاکستان کے پرچم میں دفن ہونا باعثِ فخر سمجھتے ہیں، صدرانجمن تاجران ایکشن کمیٹی پر برس پڑے

انجمن تاجران کے صدر عبد الرزاق خان نے ایکشن کمیٹی اور موجودہ رویّوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام پاکستان کے پرچم میں دفن ہونا باعثِ فخر سمجھتے ہیں، ایکشن کمیٹی نے نوجوانوں کا مستقبل داؤ پر لگا دیا، بلکہ کشمیری عوام دنیا بھر میں اپنے بڑے نام اور پاکستان سے

کشمیری عوام پاکستان کے پرچم میں دفن ہونا باعثِ فخر سمجھتے ہیں، صدرانجمن تاجران ایکشن کمیٹی پر برس پڑے Read More »