ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کے ساتھ مبینہ جھگڑے اور احتجاج کے مقدمے میں وکیل اور سماجی کارکن ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کی، عدالت نے فریقین کے دلائل […]
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور Read More »









