کشمیر ڈیجیٹل

عدم اعتماد آخری آپشن ،متحدہ اپوزیشن کیلئے مشاورت ضروری، سردار عتیق

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سربراہ آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے حالیہ اپوزیشن کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں کہا کہ اپوزیشن کو تنقید کا مکمل حق حاصل ہے ۔ سینئر قیادت کی آراء قابل احترام ہیں، تاہم “متحدہ اپوزیشن” کی اصطلاح استعمال کرتے وقت ایوان میں موجود تمام […]

عدم اعتماد آخری آپشن ،متحدہ اپوزیشن کیلئے مشاورت ضروری، سردار عتیق Read More »

جہلم ویلی: ایم ایس ڈاکٹر یٰسین کے تبادلے کیخلاف عوام سڑکوں پر، پہیہ جام کی دھمکی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ضلع جہلم ویلی کی فضا اُس وقت شدید کشیدہ ہو گئی جب عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور ڈاکٹر محمد یاسین سے بطور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ چارج واپس لینے کے فیصلے کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ احتجاجی ریلی شاہراہ سرینگر پر نکالی گئی جس نے بعد ازاں ڈسٹرکٹ

جہلم ویلی: ایم ایس ڈاکٹر یٰسین کے تبادلے کیخلاف عوام سڑکوں پر، پہیہ جام کی دھمکی Read More »

احتجاج

مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں محکمہ صحت کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج بن گئے اور ایک منظم احتجاجی ریلی نکالی ۔ یہ ریلی سی ایم ایچ مظفرآباد سے شروع ہوئی اور مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب مظفرآباد پہنچی ، جہاں مظاہرین نے اپنے مطالبات

مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی Read More »

آئی جی

نئے آئی جی آزاد کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی سے عوام نے نئی اُمیدیں باندھ لیں

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر میں کیپٹن (ریٹائرڈ) لیاقت علی کی بطور انسپکٹر جنرل پولیس تعیناتی پر عوامی، سماجی اور سرکاری حلقوں کی جانب سے بھرپور خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔ مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے اس تقرری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ

نئے آئی جی آزاد کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی سے عوام نے نئی اُمیدیں باندھ لیں Read More »

حلف

آزاد کشمیر : غلام مصطفیٰ مغل نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )نو تعینات چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفٰی مغل نے بطور چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا ۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ مظفرآباد میں منعقد ہوئی جس میں ممبر

آزاد کشمیر : غلام مصطفیٰ مغل نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر Read More »

یونیورسٹی

یونیورسٹی آف اے جے کے میں کل سے کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد میں دو ہفتوں سے جاری اکیڈمک سٹاف کی ہڑتال ختم ہو گئی ہےاور انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ کل سے باقاعدہ طور پر کلاسز کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ ہڑتال کے دوران طلبہ کو تدریسی سرگرمیوں سے استفادہ حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا رہا

یونیورسٹی آف اے جے کے میں کل سے کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے Read More »

راجہ شفیق

حلقہ نمبر 5 چڑہوئی : راجہ شفیق خان کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)ضلع کوٹلی کےعلاقے درگوٹی کراس میں ایک پُروقار اور بابرکت افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جو اُمیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ 5 چڑہوئی راجہ شفیق خان کے اعزاز میں منعقد ہوئی ۔ اس خوبصورت تقریب کی میزبانی راجہ اورنگزیب اور شاہویز اقبال نے اپنے گھر پر کی، جہاں معززینِ علاقہ اور

حلقہ نمبر 5 چڑہوئی : راجہ شفیق خان کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام Read More »

توسیع

اوپن یونیورسٹی،بہار 2026ء کےسمسٹر داخلوں کی تاریخ میں25فروری تک توسیع

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بہار 2026ء کے سمسٹر داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی تاکہ طلبہ کو بغیر کسی مشکل کے اپنے تعلیمی مراحل مکمل کرنے کا موقع فراہم کیا جا سکے ۔ اس اقدام کا مقصد اُن طلبہ کی سہولت ہے جو مختلف وجوہات کی بنا ءپر بروقت داخلہ حاصل

اوپن یونیورسٹی،بہار 2026ء کےسمسٹر داخلوں کی تاریخ میں25فروری تک توسیع Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور کا رمضان میں گرانفروشی پر سخت نوٹس،آج اہم اجلاس بلا لیا

اسلام آباد:وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے رمضان المبارک میں گراں فروشی کیخلاف سخت نوٹس لیا ہے اور آج اہم اجلاس بلا لیا ہے۔ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق وزیر اعظم نے یکم رمضان کو بازاروں میں اشیائے خوردو نوش، پھلوں اور اجناس کی قیمت میں خود چیک کروائیں۔ یہ بھی پڑھیں: رمضان کا

وزیراعظم فیصل راٹھور کا رمضان میں گرانفروشی پر سخت نوٹس،آج اہم اجلاس بلا لیا Read More »

آئی جی لیاقت علی ملک افطاری لیکر برار کوٹ پہنچ گئے، نوجوانوں کے درمیان مل جل گئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) کیپٹن( ریٹائرڈ ) لیاقت علی ملک انسپکٹر جنرل پولیس کا رمضان المبارک کے دوران عوام کی حفاظت کے لئے ناکوں پر موجود جوانوں سے محبت کا انوکھا انداز ۔ ذاتی جیب سے افطاری کا سامان لے کر برارکوٹ پولیس چیک پوسٹ پر پہنچ گئے۔ چیک پوسٹ پر تعینات جوان اپنے محکمہ کے سربراہ

آئی جی لیاقت علی ملک افطاری لیکر برار کوٹ پہنچ گئے، نوجوانوں کے درمیان مل جل گئے Read More »