کشمیر ڈیجیٹل

اسلام آباد:عدالت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات عائد کرنے اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے […]

اسلام آباد:عدالت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم Read More »

پیراں دے پیر ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، عوام کا ٹرکوں پر تصاویر بنا کر اظہار محبت

سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹرک آرٹ کا ایک خوبصورت نمونہ وائرل جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تصویر بنائی گئی ہے اور اس پر لکھا گیا ہے ’’پیراں دے پیر: فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر!‘‘ مزید یہ بھی پڑھیں:ٹی 20ورلڈ کپ: پاکستان، نیوزی لینڈ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار عوام

پیراں دے پیر ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، عوام کا ٹرکوں پر تصاویر بنا کر اظہار محبت Read More »

مظفرآباد، انتظامیہ کا کریک ڈائون، 8 گرانفروش دکاندار گرفتار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسسٹنٹ کمشنر یاسر بخاری کا اندرون شہربینک روڈ پر تجاوزات۔مہنگے داموں سبزی فروٹ فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون ،8 افراد کو گرفتار کرلیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی ہدایت کے مطابق آذاد کشمیر کے تمام اضلاع میں عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع کی انتظامیہ اپنا کردار ادا کررہی ہے ۔

مظفرآباد، انتظامیہ کا کریک ڈائون، 8 گرانفروش دکاندار گرفتار Read More »

نائب تحصیلدار کا عدالت کا حکم ماننے سے انکار،مہاجرکشمیری کا انتقال منسوخ کردیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)نائب تحصیلدار میر گلفراز نے سینئر سول جج کی جانب سے جاری کردہ عدالتی فیصلے کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے انتقال منسوخ کر دیا۔ متاثرہ شخص ذوالفقار علی اعوان کے مطابق 29 نومبر 2025 کو سینئر سول جج کی عدالت نے مقدمہ ذوالفقار علی اعوان بنام میر اکرم و دیگر میں ایک

نائب تحصیلدار کا عدالت کا حکم ماننے سے انکار،مہاجرکشمیری کا انتقال منسوخ کردیا Read More »

صدقہ فطر اور فدیہ کی رقم کتنی ہوگی؟ نئی لسٹ جاری

مفتی منیب الرحمان نے رواں سال کے لیے صدقہ فطر، فدیہ اور کفارہ صوم کی کم از کم مقدار کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کے مطابق صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم رقم 300 روپے فی کس بنتی ہے۔ انہوں نے اہلِ ثروت افراد کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی مالی

صدقہ فطر اور فدیہ کی رقم کتنی ہوگی؟ نئی لسٹ جاری Read More »

مظفرآباد: ضلعی انتظامیہ کا گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں اور دکانیں سیل

مظفرآباد: ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے شہر بھر میں بھرپور کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد حماد بشیر نے سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں اور عوامی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے متعدد گرفتاریاں عمل میں لائی ہیں۔ ان کارروائیوں کے دوران خاکی ماموں مٹن شاپ سمیت کئی دکانوں کو سرکاری ریٹ

مظفرآباد: ضلعی انتظامیہ کا گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں اور دکانیں سیل Read More »

ہم اللہ کے ہیں اور بے شک ہم اُسی کی طرف لوٹنے والے ہیں،شہید لیفٹیننٹ کرنل گلفرازکا واٹس ایپ سٹیٹس وائرل

راولپنڈی: بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج نے بزدلانہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل صاحبزادہ گل فراز اور ایک سپاہی شہید ہو گئے جبکہ آپریشن میں 5 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کے قافلے کو

ہم اللہ کے ہیں اور بے شک ہم اُسی کی طرف لوٹنے والے ہیں،شہید لیفٹیننٹ کرنل گلفرازکا واٹس ایپ سٹیٹس وائرل Read More »

وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم: لیپ ٹاپس کی تقسیم شروع، طلبہ اپنی یونیورسٹیوں سے رابطہ کریں

اسلام آباد: وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم میں درخواست دینے والے طلبہ کے لیے ایک اہم اور خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا ہے کہ لیپ ٹاپس کی تقسیم کا عمل باقاعدہ طور پر

وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم: لیپ ٹاپس کی تقسیم شروع، طلبہ اپنی یونیورسٹیوں سے رابطہ کریں Read More »

نواز شریف

میاں نوازشریف کا آزادکشمیر کا دورہ ایک بار پھر ملتوی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدرمیاں نواز شریف کا آزاد جموں و کشمیر کا دورہ ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ میاں نواز شریف کا 23 فروری سے 2 روزہ آزادکشمیر شیڈول تھا جو آزادکشمیر کی پارٹی کے اختلافات کے باعث ملتوی ہو گیا ہے۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے تصدیق

میاں نوازشریف کا آزادکشمیر کا دورہ ایک بار پھر ملتوی Read More »

نارمل کیٹیگری :ب فارم کی فیس 50 روپے، پراسیسنگ وقت 7 دن مقرر،نادرا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی کی جانب سے شہریوں کیلئے فارم ب کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ پاکستانی شہریوں کیلئے ضروری ہے کہ وہ 18 سال سے کم عمر بچوں کا چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جسے ’ب‘ فارم بھی کہا جاتا ہے حاصل کرنے کیلئےدرخواست دیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:رشوت کا

نارمل کیٹیگری :ب فارم کی فیس 50 روپے، پراسیسنگ وقت 7 دن مقرر،نادرا Read More »