پاکستان کی افغانستان میں فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں پر بڑی کارروائی، متعدد دہشت گرد کمانڈر ہلاک
پاکستان نے اپنی قومی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے افغانستان میں موجود فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے متعدد اہم اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ حکام کے مطابق یہ قدم پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملوں کے جواب میں اٹھایا گیا، جو مکمل طور پر مستند اور قابلِ […]









