کشمیر ڈیجیٹل

لیبر ویلفیئر کا بڑا ایکشن، ہوٹلوں اور بیکریوں کو کم از کم اجرت 40 ہزار روپے دینے کا حکم

مظفر آباد: حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے ورکرز کی کم از کم اجرت 40,000 روپے مقرر کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے محکمہ لیبر ویلفیئر نے سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ناظم لیبر ویلفیئر خواجہ ممتاز احمد کی جانب سے شہر کی معروف بیکریوں اور ہوٹلوں کو باضابطہ حکم نامہ جاری […]

لیبر ویلفیئر کا بڑا ایکشن، ہوٹلوں اور بیکریوں کو کم از کم اجرت 40 ہزار روپے دینے کا حکم Read More »

مراعات کا نوٹیفکیشن مسترد،بلدیاتی نمائندگان کا عدالتی جدوجہد جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے 10اضلاع کے چیئرمین ضلع کونسل ہا کا اجلاس کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں حکومت کی جانب سے جاری کردہ مراعات کے نوٹیفکیشن کو مکمل طور پر مسترد کیا گیا۔ بلدیاتی نمائندگان نے موقف اپنا یا ہے کہ چیئرمین ضلع کونسل / لوکل کونسل مقامی حکومت کا

مراعات کا نوٹیفکیشن مسترد،بلدیاتی نمائندگان کا عدالتی جدوجہد جاری رکھنے کا فیصلہ Read More »

دوست ممالک کے تعلقات پر منفی وی لاگز، سنسنی پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، حکومت

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 19 کے تحت ہر شہری کو اظہارِ رائے کی آزادی حاصل ہے۔۔ تاہم اس آزادی پر قانون کے تحت کچھ پابندیاں بھی ہیں اور اسلام، سلامتی اور قومی سکیورٹی جیسے معاملات پر احتیاط ضروری ہے۔ پاکستان کے دوست ممالک

دوست ممالک کے تعلقات پر منفی وی لاگز، سنسنی پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، حکومت Read More »

سعودی عرب کاتعاون جاری، ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر لاگت کا حساب نہیں لگایا جاسکتا، علی پرویز ملک

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر علی پرویز ملک نےنجی ٹی وی کے پروگرام میں فرخ سلیم کے اس سوال پر کہ 9 مارچ کو بین الاقوامی تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ اور پھر تیز کمی واقع ہوئی تو کیا پاکستان میں بھی تیل کی قیمتیں کم ہوں گی؟ وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ عالمی

سعودی عرب کاتعاون جاری، ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر لاگت کا حساب نہیں لگایا جاسکتا، علی پرویز ملک Read More »

حویلی: اسلامک ریلیف کا بڑا اقدام، بیروزگار نوجوانوں میں بائیکا موٹرسائیکل تقسیم

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) ضلع حویلی میں اسلامک ریلیف کا بڑا اقدام، بیروزگار نوجوانوں میں بائیکا موٹرسائیکل تقسیم کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی گئی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر:الیکشن کی تیاریاں، الیکشن کمیشن اور نادرا کے درمیان معاہدہ طے پاگیا اسلامک ریلیف پاکستان حویلی آفس کے زیر اہتمام ماہ رمضان المبارک میں حویلی کہوٹہ میں منعقدہ اہم تقریب

حویلی: اسلامک ریلیف کا بڑا اقدام، بیروزگار نوجوانوں میں بائیکا موٹرسائیکل تقسیم Read More »

پونچھ یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر آنسہ حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئیں

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) آزادپتن حادثے میں زخمی یونیورسٹی آف پونچھ کی پروفیسر جاں بحق ہو گئیں جبکہ بچے معجزانہ طور پر بچ گئے آزاد پتن کے مقام پر کھڑک سے تعلق رکھنے والی فیملی کی گاڑی ڈیم میں جا گری، حادثے میں پونچھ یونیورسٹی کی لیکچرار آنسہ دختر وسیم جاں بحق جبکہ دو بچے معجزاتی طور

پونچھ یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر آنسہ حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئیں Read More »

آزادکشمیر:الیکشن کی تیاریاں، الیکشن کمیشن اور نادرا کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل )ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ آزاد کشمیر میں انتخابی عمل کی شفافیت یقینی بنانے کیلئے آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے کمپیوٹرائزڈ الیکٹورل رول سسٹم (سی ای آر ایس) کی کامیاب تنصیب مکمل۔ مزید یہ بھی پرھیں:حکومت کا تمام میڈیکل تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ انتخابی فہرستوں

آزادکشمیر:الیکشن کی تیاریاں، الیکشن کمیشن اور نادرا کے درمیان معاہدہ طے پاگیا Read More »

پنجاب : طلباء وطالبات کیلئے فیول کارڈ جاری کرنےکی تجویز

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب حکومت نے پٹرول کی بڑھتی قیمت کے بوجھ سے غریب اور متوسط گھرانوں کو بچانے کیلئے تعلیمی ادارے کچھ روز کیلئے بند کروا دیئے ۔۔ سابق صوبائی نگراں وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم مراد نے طلباء وطالبات کیلئے خصوصی ’’فیول کارڈ‘‘ سسٹم متعارف کروانے کی تجویز دے دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول

پنجاب : طلباء وطالبات کیلئے فیول کارڈ جاری کرنےکی تجویز Read More »

آزادکشمیر بھر میں ریسکیو1122 کے ملازمین سڑکوں پر آگئے، حکومت کو الٹی میٹم

مظفرآباد،میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے مظفرآباد میں ریسکیو 1122 کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج شروع کر دیا ہے۔ ریسکیواہلکاروں کا کہنا ہے کہ وہ خطرناک حالات میں خدمات انجام دیتے ہیں اور پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح انہیں بھی ریسک الاؤنس دیا جانا چاہیے۔ اہلکاروں نے اعلان کیا ہے کہ ریسک

آزادکشمیر بھر میں ریسکیو1122 کے ملازمین سڑکوں پر آگئے، حکومت کو الٹی میٹم Read More »

صوبائی وزراء کو مفت پیٹرول، ڈیزل کی فراہمی بند، پروٹوکول پر بھی پابندی عائد

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تمام صوبائی وزراء کی گاڑیوں کیلئے سرکاری پٹرول، ڈیزل کی فراہمی بند کروا دی ۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف نے یہ اقدام ملک میں فیول کی قلت اور اس کی بڑھتی ہوئی قیمت کا بوجھ عوام کے خزانے پر پڑنے سے بچانے کے لئے کیا ۔

صوبائی وزراء کو مفت پیٹرول، ڈیزل کی فراہمی بند، پروٹوکول پر بھی پابندی عائد Read More »