کشمیر ڈیجیٹل

بچوں کو یتیم نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ نے ’سزائے موت‘ سے متعلق بڑا فیصلہ دیدیا

 سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیوی اور بیٹی کے قتل کے مقدمے میں ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم محمد امین کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ زندہ بچ جانے والے واحد والدین کو پھانسی دینا دراصل عدلیہ کی سرپرستی میں بچوں […]

بچوں کو یتیم نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ نے ’سزائے موت‘ سے متعلق بڑا فیصلہ دیدیا Read More »

آئین کا آرٹیکل 19 اور قانونی حدود: ریاست اور افواج کے خلاف پروپیگنڈا کی اجازت نہیں، اہم حکومتی بیان جاری

اسلام آباد : پاکستان میں آزادی اظہار رائے کے حق اور اس پر عائد آئینی و قانونی حدود و قیود کے حوالے سے آج وفاقی دارالحکومت میں اہم گفتگو کی گئی ہے۔ وفاقی وزیر قانون، وزیر اطلاعات اور وزیر مملکت برائے داخلہ نے مشترکہ طور پر آئین کے آرٹیکل 19 کی روشنی میں ریاست کا

آئین کا آرٹیکل 19 اور قانونی حدود: ریاست اور افواج کے خلاف پروپیگنڈا کی اجازت نہیں، اہم حکومتی بیان جاری Read More »

مظفرآباد: ریسکیو 1122 ملازمین کا رسک الاؤنس کی عدم ادائیگی پر پریس کلب کے سامنے دھرنا

مظفرآباد : دارالحکومت مظفرآباد میں ریسکیو 1122 کے ملازمین نے رسک الاؤنس کی عدم ادائیگی کے خلاف پریس کلب مظفرآباد کے سامنے احتجاجی دھرنا دے دیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات منظور نہیں کیے جاتے، ان کا یہ احتجاج مسلسل جاری رہے گا۔ احتجاج میں شریک ریسکیو اہلکاروں نے

مظفرآباد: ریسکیو 1122 ملازمین کا رسک الاؤنس کی عدم ادائیگی پر پریس کلب کے سامنے دھرنا Read More »

تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری، انکم ٹیکس میں کمی کی تجویز سامنے آگئی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل ششماہی اقتصادی جائزے کے مذاکرات جاری ہیں، جس میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام نے آئی ایم ایف کو ملک کی موجودہ معاشی صورتحال اور نئے بجٹ کی ٹیکس تجاویز پر بریفنگ دی ہے۔

تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری، انکم ٹیکس میں کمی کی تجویز سامنے آگئی Read More »

ایران امریکہ جنگ، سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پر سوال اٹھا دیے

سابق پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی میں کوئی بھی ملک جنگ رکوانے یا صلح کے لیے سنجیدہ کوششیں نہیں کر رہا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کی سب سے بڑی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اعتماد کی کمی ہے۔ ایک نجی ٹی

ایران امریکہ جنگ، سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پر سوال اٹھا دیے Read More »

تمام اداروں میں 50 فیصد ملازمین ورک فرام ہوم، ہفتے میں 4دن کام ہوگا،شہبازشریف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت پورا خطہ جنگی صورتحال کی لپیٹ میں ہے۔ ملک اس وقت کشیدہ صورتحال سے گزر رہا ہے ، پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں ہے ۔ برادر ممالک سے رابطوں میں ہیں ۔ حالات یونہی بگڑتے رہے تو تیل کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر

تمام اداروں میں 50 فیصد ملازمین ورک فرام ہوم، ہفتے میں 4دن کام ہوگا،شہبازشریف Read More »

مظفرآباد: مچھیارہ نیشنل پارک کی کوٹلہ رینج میں جنگلات کی کٹائی، مقامی افراد کے الزامات

مظفرآباد نیشنل پارک کے قریب واقع کوٹلہ رینج میں بڑی تعداد میں درختوں کی کٹائی کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مقامی افراد نے الزام عائد کیا ہے کہ سرکاری جنگلات کو کاٹ کر انہیں نجی ملکیت (پرائیویٹ جنگل) ظاہر کیا جا رہا ہے اور اس

مظفرآباد: مچھیارہ نیشنل پارک کی کوٹلہ رینج میں جنگلات کی کٹائی، مقامی افراد کے الزامات Read More »

کرم سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان طالبان گاڑی چھوڑ کر بھاگ نکلے

پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب کرم سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز نے ایک زبردست کارروائی کی ہے۔ افغان طالبان پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے بعد اپنی گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ یہ واقعہ سرحدی گشت کے دوران اس وقت پیش آیا جب فورسز نے مشتبہ نقل و حرکت دیکھی، جس کے بعد

کرم سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان طالبان گاڑی چھوڑ کر بھاگ نکلے Read More »

پیپلز پارٹی صدارتی انتخاب سے کیوں پیچھے ہٹ رہی ہے؟تجزیہ کارغلام اللہ اعوان نے کھل کر بات کی

تجزیہ کار غلام اللہ اعوان کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت کو قائم ہوئے تین ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، لیکن عوامی حلقوں میں بعض حکومتی معاملات پر عدم اطمینان پایا جا رہا ہے۔ غلام اللہ اعوان کے مطابق، ریاست میں اس وقت دو اہم ترین مسائل

پیپلز پارٹی صدارتی انتخاب سے کیوں پیچھے ہٹ رہی ہے؟تجزیہ کارغلام اللہ اعوان نے کھل کر بات کی Read More »

علاقائی صورتحال میں تبدیلی: وزیراعظم نے وزرائے اعلیٰ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی اور عالمی منظرنامے میں ہونے والی تبدیلیوں کے تناظر میں آج دوپہر وزیراعظم ہاؤس میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس اجلاس کا بنیادی مقصد قومی کفایت شعاری پالیسی کی منظوری دینا ہے۔ اجلاس کے شرکاء اور ایجنڈا: اس اہم بیٹھک میں چاروں صوبوں

علاقائی صورتحال میں تبدیلی: وزیراعظم نے وزرائے اعلیٰ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا Read More »