کشمیر ڈیجیٹل

آزادکشمیر الیکشن، 45 حلقوں کیلئے ن لیگ کے 204 امیدوار میدان میں آگئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)آزاد کشمیر عام انتخابات 2026،آزاد کشمیر اور مہاجرین کے مجموعی طور پر 45انتخابی حلقوں سے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے 204امیدواروں نے جماعتی ٹکٹ کیلئے درخواستیں جمع کروا دیں ۔ میرپور کے 4حلقوں سے 22بھمبر کے تین حلقوں سے 11کوٹلی کے چھ حلقوں سے 56 پونچھ […]

آزادکشمیر الیکشن، 45 حلقوں کیلئے ن لیگ کے 204 امیدوار میدان میں آگئے Read More »

راولاکوٹ، چھوٹا گلہ میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی، تحقیقات شروع

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)چھوٹا گلہ میں افسوسناک واقعہ خاتون نے خودکشی کر لی،پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ کے نواحی علاقے چھوٹا گلہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شادی شدہ خاتون نے مبینہ طور پر پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر ،

راولاکوٹ، چھوٹا گلہ میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی، تحقیقات شروع Read More »

آزادکشمیر، گلگت بلتستان میں بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ کی فنڈنگ: عبدالحمید لون کے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل ) بھارت اور بھارتی ایجنسیاں پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے اندر کشمیری عوام کو اپنے مقاصد کیلئے حصول کیلئے بھاری رقوم کی آفر کررہی ہیں ؟ مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے فرینڈز آف کشمیر کے وائس چیئرمین عبدالحمید لون نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سینئر صحافی مجتبیٰ بٹ سے گفتگو کرتے ہوئے ایک

آزادکشمیر، گلگت بلتستان میں بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ کی فنڈنگ: عبدالحمید لون کے ہوشربا انکشافات Read More »

 پاکستان کا خطے میں اہم کردار، آئندہ 12 سال ملکی ترقی کے ہونگے، سامعہ خان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کی معروف ماہر علم نجوم سامعہ خان نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان آئندہ 12 سال تک ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا۔ جبکہ خطے کی اہم سفارتی سرگرمیوں، خصوصاً ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مذاکرات میں بھی پاکستان کلیدی کردار ادا کرے گا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:چیف الیکشن

 پاکستان کا خطے میں اہم کردار، آئندہ 12 سال ملکی ترقی کے ہونگے، سامعہ خان Read More »

چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کا مئی میں الیکشن شیڈول جاری کرنے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ عام انتخابات 2026 کی تیاریوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ مظفرآباد آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن نے آزادکشمیر کے عام انتخابات 2026 کا شیڈول مئی میں جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ مزید یہ بھی

چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کا مئی میں الیکشن شیڈول جاری کرنے کا اعلان Read More »

مقبوضہ کشمیر:فیلڈ مارشل عاصم منیر سے محبت کا اظہار، ویڈیو وائرل

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی عسکری قیادت کے ساتھ اظہارِ محبت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اوم پورہ جنگلات ہیڈکوارٹرز کے سامنے شہری نے پوسٹر بناکر عسکری

مقبوضہ کشمیر:فیلڈ مارشل عاصم منیر سے محبت کا اظہار، ویڈیو وائرل Read More »

ٹریفک کا المناک حادثہ، دو جوان جاں بحق، ہجیرہ سوگ میں ڈوب گیا

ہجیرہ(کشمیر ڈیجیٹل)راولپنڈی میںٹریفک کا المناک حادثہ پیش آیا جس میں ہجیرہ کے دو نوجوان خالق حقیقی سے جا ملے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر عام انتخابات: مئی 2026 میں عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا حادثہ کا سنتے ہی ہجیرہ سوگ میں ڈوب گیا،تحصیل ہجیرہ کے نواحی علاقوں لوہر بھانتینی والےحاجی اعظم

ٹریفک کا المناک حادثہ، دو جوان جاں بحق، ہجیرہ سوگ میں ڈوب گیا Read More »

آزاد کشمیر عام انتخابات: مئی 2026 میں عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ عام انتخابات 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم اور اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفی مغل نے کی، جس میں آزاد کشمیر کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان،

آزاد کشمیر عام انتخابات: مئی 2026 میں عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا Read More »

مشرقِ وسطیٰ صورتحال: وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، اہم گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے میں جاری کشیدگی کو کم کرنے سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ایک ہفتے کے دوران یہ دوسرا رابطہ ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، دونوں

مشرقِ وسطیٰ صورتحال: وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، اہم گفتگو Read More »

آزاد کشمیر انتخابات 2026: گجر قومی پارٹی سیاسی اسٹیک ہولڈر تسلیم کر لی گئی

آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی منظر نامے میں ایک اہم تبدیلی سامنے آئی ہے جہاں الیکشن کمیشن نے گجر قومی پارٹی کو ریاست کے سیاسی اسٹیک ہولڈر کے طور پر قبول کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ مظفر آباد کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق، گجر قومی پارٹی کے

آزاد کشمیر انتخابات 2026: گجر قومی پارٹی سیاسی اسٹیک ہولڈر تسلیم کر لی گئی Read More »