اگر عوامی ایکشن کمیٹی حقوق کی بات کرتی ہے تو آسیہ اندرابی کی سزا پر کیوں خاموش رہی،عبدالحمید لون نے کھری کھری سنا دیں
حریت رہنما اور فرینڈز آف کشمیر کے وائس چیئرمین عبدالحمید لون نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے عوامی ایکشن کمیٹی پر کئی سوالات اٹھا دیے۔ عبدالحمید لون کا کہنا تھا کہ حقوق کی آڑ میں ریاست مخالف ایجنڈا چلانا اور نفرتیں پیدا کرنا کسی صورت برداشت نہیں کیا […]









