کشمیر ڈیجیٹل

وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد کی دعوت پر آئندہ 48 گھنٹوں میں سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کا ایک اہم دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعظم کو یہ دعوت سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے دی گئی ہے، جس کے بعد وہ آئندہ 48 گھنٹوں میں ریاض کے لیے روانہ ہوں گے۔ اس دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی عرب […]

وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد کی دعوت پر آئندہ 48 گھنٹوں میں سعودی عرب جائیں گے Read More »

جواد احمد قتل کیس: لاپتہ طالب علم کی لاش گلپور ڈیم سے برآمد، ملزمان گرفتار

کوٹلی کے مدرسہ میں زیرِ تعلیم 16 سالہ طالب علم جواد خواجہ  کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے، جن کی لاش گلپور ڈیم سے برآمد ہو گئی ہے۔ جواد احمد کا تعلق وادیٔ نیلم کے علاقے خواجہ سیری سے تھا اور وہ گزشتہ کچھ روز سے لاپتہ تھے جنہیں قتل کر دیا

جواد احمد قتل کیس: لاپتہ طالب علم کی لاش گلپور ڈیم سے برآمد، ملزمان گرفتار Read More »

چیئرمین وزیراعظم عملدرآمد کمیشن کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی کا اچانک دورہ

چیئرمین وزیراعظم عملدرآمد کمیشن چوہدری حسن اشرف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی کا اچانک دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، صفائی ستھرائی کے نظام اور مریضوں کو دی جانے والی سہولتوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کوٹلی، اسسٹنٹ

چیئرمین وزیراعظم عملدرآمد کمیشن کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی کا اچانک دورہ Read More »

شکریہ پاکستان: ایرانی گلوکار کا پاکستان کی سفارتی کوششوں کو خراجِ تحسین

ایرانی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک نیا نغمہ “پاکستان تشکر” تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ یہ نغمہ ایک ایرانی گلوکار کی جانب سے ریلیز کیا گیا ہے جس میں پاکستان کے اہم کردار پر بھرپور اظہارِ تشکر کیا گیا ہے۔ اس نغمے میں خاص طور پر امریکہ اور ایران کے درمیان

شکریہ پاکستان: ایرانی گلوکار کا پاکستان کی سفارتی کوششوں کو خراجِ تحسین Read More »

امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان کردیا

امریکی سینٹرل کمانڈ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان کردیا ہے،امریکی سینٹرل کمان کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح 10بجے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی جائے گی۔ سینیٹ کام کا کہنا ہے آبنائے ہرمز سے ہرقسم کے جہازوں کی آمدورفت بند کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے

امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان کردیا Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور تنویر الیاس کے گھر پہنچ گئے،اہم فیصلے

اسلام آباد :وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان سے انکی رہائشگاہ پرجا کر اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال، آئندہ انتخابات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: خواجہ فاروق کا وزیراعظم

وزیراعظم فیصل راٹھور تنویر الیاس کے گھر پہنچ گئے،اہم فیصلے Read More »

عاصم منیر

بھارتی جنرل یش مور بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صلاحیت کو مان گئے

تعریف وہ جو دشمن بھی کرے ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دنیا بھر میں چرچے ، بھارتی جنرل بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے ۔ بھارتی جنرل یش مور نے فیلڈ مارشل کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سیدعاصم منیراور ڈونلڈ ٹرمپ کا پرسنل وٹس ایپ چلتا ہے ، ایک

بھارتی جنرل یش مور بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صلاحیت کو مان گئے Read More »

شمولیت

حویلی : پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان کی پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل)یونین کونسل چھانجل سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد نے پاکستان تحریک انصاف کو خیر آباد کہتے ہوئے باضابطہ طور پر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی ۔ اس حوالے سے بمقام قائد منزل مسلم لیگ (ن) میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں نئے شامل ہونے

حویلی : پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان کی پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت Read More »

سکینڈل

آزادکشمیر، ویڈیو کے ذریعے بلیک میلنگ کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا، متاثرین کے اہم انکشافات

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے ضلع ہٹیاں بالامیں جرائم پیشہ عناصر کی طرف مخالف فریق کو بلیک میل کرکے مقدمہ سے جان چھڑوانے کیلئے زبردستی نازیبا ویڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے سنگین سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے ۔ متاثرہ نوجوان اور اس کے والد نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

آزادکشمیر، ویڈیو کے ذریعے بلیک میلنگ کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا، متاثرین کے اہم انکشافات Read More »

مسئلہ کشمیر

ایران جوہری معاہدے سے پیچھے ہٹ رہا ہے، ٹرمپ کے بڑے دعوے سامنے آ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے طویل مذاکرات کے باوجود سب سے اہم مسئلہ، یعنی ایران کے جوہری پروگرام پر کوئی حتمی اتفاق نہ ہو سکا، جس کے باعث پیشرفت رک گئی ۔ انہوں نے کہا کہ مجموعی

ایران جوہری معاہدے سے پیچھے ہٹ رہا ہے، ٹرمپ کے بڑے دعوے سامنے آ گئے Read More »