کشمیر ڈیجیٹل

امریکہ اور ایران کے مابین کشیدگی خاتمے کیلئے کوششیں جاری ہیں،شہبازشریف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے جنگ کروانے اور امن قائم کرنے میں کئی سال لگتے ہیں، پاکستان انسانی جانیں بچانے کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان اٹکے ہوئے معاملات حل کروانے کیلئے پاکستان کی کوششیں اب بھی […]

امریکہ اور ایران کے مابین کشیدگی خاتمے کیلئے کوششیں جاری ہیں،شہبازشریف Read More »

حویلی، تعلیمی نظام درہم برہم،اساتذہ غائب، سکول ٹھیکے پر دیئے جانے کا انکشاف

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل)حویلی کی یونین کونسل بھیڈی میں تعلیمی نظام شدید بحران کا شکار ہو گیا ہے۔ گورنمنٹ مڈل سکول سبھائی والا میں اساتذہ کی من مانیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں، جہاں کئی اساتذہ ہفتوں سے غیر حاضر ہیں جبکہ صدر معلم بھی سکول سے غائب رہنے لگے جس کے باعث تعلیمی سرگرمیاں بری طرح

حویلی، تعلیمی نظام درہم برہم،اساتذہ غائب، سکول ٹھیکے پر دیئے جانے کا انکشاف Read More »

’’چائینہ ان انگلش‘‘ کے نام سے جعلی اکائونٹ ،بھارتی منظم ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف

بھارت ایکس پر ’’چائینہ ان انگلش‘‘ کے نام سے منسوب جعلی اکاونٹس بنا کر گمراہ کن مواد شیئر کرنے میں مصروف عمل ہے ۔ خطے کی موجودہ صورتحال اور انفارمیشن لینڈ اسکیپ کو نشانہ بنانے کیلئے انتہائی پیچیدہ اور منظم ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف ہوا ہے مزید یہ بھی پڑھیں:16 سے 19 اپریل تک

’’چائینہ ان انگلش‘‘ کے نام سے جعلی اکائونٹ ،بھارتی منظم ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف Read More »

گلگت بلتستان الیکشن :پولنگ 7 جون کو ہوگی،چیف الیکشن کمشنر شہبازخان

گلگت بلتستان (کشمیر ڈیجیٹل )جی حکومت نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔گلگت بلتستان میں پولنگ 7 جون 2026 کو ہوگی مزید یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ اور پوپ لیو کی ایک دوسرے پر تنقید ،لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے شیڈول کا اعلان کر دیا ،کاغذات نامزدگی

گلگت بلتستان الیکشن :پولنگ 7 جون کو ہوگی،چیف الیکشن کمشنر شہبازخان Read More »

الیکشن کمیشن اجلاس، ووٹ اور پولنگ سٹیشن کی معلومات کیلئے سروس نمبر متعارف

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل )چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفی مغل کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکشن تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔۔ اجلاس میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیرالحسن گیلانی، سیکرٹری الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن اجلاس، ووٹ اور پولنگ سٹیشن کی معلومات کیلئے سروس نمبر متعارف Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب،آئندہ 48 گھنٹے اہم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد کی دعوت پر آئندہ 48 گھنٹوں میں سعودی عرب جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آئندہ 48 گھنٹوں میں ریاض روانہ ہونگے۔ وزیراعظم اور ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بات چیت ہو گی۔ مزید یہ بھی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب،آئندہ 48 گھنٹے اہم Read More »

چوہدری لطیف اکبر کا بطور قائم مقام صدارتی عہدہ ہائیکورٹ میں چیلنج

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی بطور صدر ریاست فرائض کی انجام دہی کے عمل کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔ مقدمہ بعنوان سید علی عبداللہ ایڈووکیٹ وغیرہ بنام چوہدری لطیف اکبر/سپیکر اسمبلی وغیرہ میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 9 کی رو سے سپیکر

چوہدری لطیف اکبر کا بطور قائم مقام صدارتی عہدہ ہائیکورٹ میں چیلنج Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیر:پٹواریوں کی بھرتی انکوائری ، ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان اورسینئر جج جسٹس رضا علی خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں اہم کیس کی سماعت کی ۔ سپریم کورٹ نے سدھنوتی کے پٹواریوں کی فراغت سمیت 1991 کے بعد جملہ پٹواریوں کی بھرتی کی انکوائری کی نسبت ہائی کورٹ

سپریم کورٹ آزادکشمیر:پٹواریوں کی بھرتی انکوائری ، ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل Read More »

سپیکر اسمبلی کا بطور صدر ریاست فرائض انجام دینا چیلنج، ہائی کورٹ میں رٹ دائر

آزاد جموں و کشمیر میں سپیکر اسمبلی کا بطور صدرِ ریاست فرائض انجام دینے کے اقدام کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ سینٹرل بار کے ممبران کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی گئی ہے جس میں اس عمل پر قانونی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔

سپیکر اسمبلی کا بطور صدر ریاست فرائض انجام دینا چیلنج، ہائی کورٹ میں رٹ دائر Read More »

بالائی نیلم میں ’تیر‘ چل گیا، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے متعدد افراد کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

وادی نیلم کے علاقے بالائی نیلم میں سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے اور یونین کونسل دواریاں کھریگام میں پاکستان پیپلز پارٹی نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ “بالائی نیلم میں تیر چل گیا” کے مصداق، یونین کونسل دواریاں خاص دواریاں میں سیاسی صف بندیاں تبدیل ہو رہی ہیں۔ قائد نیلم و موسٹ سینئر

بالائی نیلم میں ’تیر‘ چل گیا، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے متعدد افراد کی پیپلز پارٹی میں شمولیت Read More »