کشمیر ڈیجیٹل

مظفرآباد: فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن، 2 ہوٹل اور ایک فروزن شاپ بند

مظفرآباد: فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے شہر کے مختلف علاقوں میں فوڈ پوائنٹس کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے حفظانِ صحت اور فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا ہے۔ اس مہم کے دوران صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پر دو ہوٹلز کو سیل کر دیا گیا، جبکہ لیبلنگ قوانین کی خلاف ورزی […]

مظفرآباد: فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن، 2 ہوٹل اور ایک فروزن شاپ بند Read More »

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بطور سہولت کار پائیدار اسٹریٹجک کردار،ڈاکٹر راجہ زاہد خان کا تجزیہ

دفاعی اور اسٹریٹجک تجزیہ کار ڈاکٹر راجہ زاہد خان کے مطابق پاکستان کی سفارتی تاریخ کو اکثر جنگوں، بحرانوں اور ڈیٹرنس کے تناظر میں بیان کیا جاتا ہے۔ تاہم، ایک مساوی طور پر اہم اور تزویراتی طور پر پائیدار پہلو پاکستان کا امن پیدا کرنے والی ریاست کے طور پر کردار ہے، جو دنیا کے

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بطور سہولت کار پائیدار اسٹریٹجک کردار،ڈاکٹر راجہ زاہد خان کا تجزیہ Read More »

سری نگر: عدالت نے 15 برس بعد کشمیری نوجوانوں کی بے گناہی تسلیم کر لی

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک عدالت نے پانچ کشمیری نوجوانوں کو 15 برس بعد ایک جھوٹے مقدمے سے بری کر دیا ہے۔ ضلع اسلام آباد (اننت ناگ) کی عدالت نے عبدالرحمن بٹ، مشتاق احمد وانی، ظفر احمد وانی، عبدالرشید وانی اور جاوید احمد انصاری کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے انہیں الزامات سے آزاد

سری نگر: عدالت نے 15 برس بعد کشمیری نوجوانوں کی بے گناہی تسلیم کر لی Read More »

آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر ڈیڈ لاک: ایرانی وزارتِ خارجہ نے مذاکرات کی ناکامی کی وجوہات بتا دیں

امریکا اور اسرائیل کے ساتھ ایران کی جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات ختم ہونے سے پہلے ہی یہ واضح تھا کہ دونوں کے درمیان پہاڑ جیسی رکاوٹیں موجود ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے ان اہم مذاکرات کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا کہ بہت سے موضوعات پر

آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر ڈیڈ لاک: ایرانی وزارتِ خارجہ نے مذاکرات کی ناکامی کی وجوہات بتا دیں Read More »

پاکستان خطے میں پائیدار امن اور خوشحالی کے لیے اپنا سہولت کاری کا کردار مستقبل میں بھی جاری رکھے گا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ہونے والے امریکا اور ایران کے تاریخی مذاکرات کے حوالے سے اہم پریس بریفنگ دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں ممالک کے وفود کے درمیان جامع اور تعمیری مذاکرات کے متعدد دور مکمل ہو چکے ہیں۔ اسحاق ڈار نے اس بات پر

پاکستان خطے میں پائیدار امن اور خوشحالی کے لیے اپنا سہولت کاری کا کردار مستقبل میں بھی جاری رکھے گا، اسحاق ڈار Read More »

امریکی طیارے کی پاکستان آمد: ہوبہو کور فلائٹ نے دنیا بھر کے صارفین کی توجہ حاصل کر لی

ایران سے مذاکرات کے لیے پاکستان آئے امریکی وزیر خارجہ ڈی جے وینس کے خصوصی طیارے کے ساتھ میری لینڈ سے پاکستان تک ہوبہو “کور فلائٹ” بھی آپریٹ کی گئی۔ فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ پر کال سائن “SAM091” کے اس طیارے کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ 9500 سے زائد صارفین نے ٹریک کیا۔

امریکی طیارے کی پاکستان آمد: ہوبہو کور فلائٹ نے دنیا بھر کے صارفین کی توجہ حاصل کر لی Read More »

جے ڈی وینس

وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتے ہیں : جے ڈی وینس

اسلام آباد میں جاری امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوران امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اپنی مختصر پریس بریفنگ میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات گزشتہ 21 گھنٹوں

وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتے ہیں : جے ڈی وینس Read More »

الرٹ

این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں 12 سے 17 اپریل کے دوران الرٹ جاری کر دیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں 12 سے 17 اپریل کے دوران ممکنہ شدید موسمی صورت حال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں شہریوں اور متعلقہ اداروں کو پیشگی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں 12 سے 17 اپریل کے دوران الرٹ جاری کر دیا Read More »

چوہدری عمران

چوہدری عمران کی پاکستان کی قیادت کو عالمی امن میں کردار پر خراجِ تحسین

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم ویلی کے رہنما اور سابق امیدوار ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد عمران نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی حالات میں پاکستان کی متوازن، مؤثر اور ذمہ دار سفارتکاری کے باعث دنیا کو ایک بڑے بحران اور ممکنہ تیسری عالمی جنگ کے خطرے سے واپس لانا ایک

چوہدری عمران کی پاکستان کی قیادت کو عالمی امن میں کردار پر خراجِ تحسین Read More »

لطیف اکبر

آئینِ پاکستان ملک کی وحدت، خودمختاری اور جمہوری استحکام کی بنیادی ضمانت ہے : لطیف اکبر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) قائم مقام صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے یومِ دستور پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آئینِ پاکستان ملک کی وحدت، خودمختاری اور جمہوری استحکام کی بنیادی ضمانت ہے، اور یہی دستاویز ریاست کے تمام اداروں اور عوام کے درمیان ربط اور ہم آہنگی

آئینِ پاکستان ملک کی وحدت، خودمختاری اور جمہوری استحکام کی بنیادی ضمانت ہے : لطیف اکبر Read More »