کشمیر ڈیجیٹل

فیلڈ مارشل نے بنیان مرصوص تقریب میں قومی عزم، اتحاد اور استقامت کا عملی مظاہرہ پیش کیا

شدید بارش بھی جذبہ حب الوطنی کو نہ روک سکی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں بنیان مرصوص کی تقریب میں شرکت کر کے قومی عزم، اتحاد اور استقامت کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔رش کے باوجود فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تقریب میں شریک رہے۔ پاکستان مانومنٹ پر معرکہ حق کی پہلی […]

فیلڈ مارشل نے بنیان مرصوص تقریب میں قومی عزم، اتحاد اور استقامت کا عملی مظاہرہ پیش کیا Read More »

انتخابی

انتخابی فہرستوں مئں غلطی پر رجسٹریشن افسران کو سخت ایکشن کا انتباہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم پریس ریلیز میں انتخابی فہرستوں کی تیاری اور ڈیٹا انٹری کے جاری عمل سے متعلق تفصیلات فراہم کی گئی ہیں ۔ پریس ریلیز کے مطابق نادرا نے الیکشن کمیشن کی ٹیم کے ساتھ مل کر بنیادی انتخابی

انتخابی فہرستوں مئں غلطی پر رجسٹریشن افسران کو سخت ایکشن کا انتباہ Read More »

کشمیری مسلمان

’’ بنیان مرصوص ‘‘ کو ایک سال مکمل ہو نے پر سری نگر سے کشمیری نوجوان کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کیلئے جذباتی پیغام

پاکستان میں جشن بھارت میں سوگ کا سماں، کشمیری نوجوان’’ بنیان مرصوص ‘‘کی خوشیوں میں شریک ہیں، کشمیر کی آزادی کی اُمید فیلڈ مارشل سید عاصم منیر۔  ’’بنیان  مرصوص ‘‘ کو ایک سال مکمل ہو نے پر سری نگر سے کشمیری نوجوان نے تمام پاکستانی بہن بھائیوں  مبار کباد دی ہے ۔ انہوں نے کہا

’’ بنیان مرصوص ‘‘ کو ایک سال مکمل ہو نے پر سری نگر سے کشمیری نوجوان کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کیلئے جذباتی پیغام Read More »

امیر مقام

انجینئر امیر مقام کا فتح پور تھکیالہ میں تاریخی خطاب ،عوامی سمندر نے بھرپور استقبال کیا

فتح پور تھکیالہ (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ “معرکۂ حق” میں تاریخی کامیابی سول و ملٹری قیادت کی بہترین حکمت عملی، افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ مہارت اور پوری قوم کے بے مثال اتحاد و اتفاق کی بدولت ممکن ہوئی ۔ معرکۂ حق نے بھارت

انجینئر امیر مقام کا فتح پور تھکیالہ میں تاریخی خطاب ،عوامی سمندر نے بھرپور استقبال کیا Read More »

معرکہ حق میں پاک افواج نے دشمن کو عبرتناک شکست دی :صدر زرداری

اسلام آباد میں پاکستان مونومنٹ پر “آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق” کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، مسلح افواج کے سربراہان، اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ اور وفاقی وزرا سمیت اعلیٰ سول

معرکہ حق میں پاک افواج نے دشمن کو عبرتناک شکست دی :صدر زرداری Read More »

اللہ تعالیٰ نے ’’معرکہ حق‘‘ میں ہمیں عظیم فتح سے سرخرو کیا : وزیر اعظم شہباز شریف

’’  معرکہ حق‘‘ کی پہلی سالگرہ  کی پاکستان مانومنٹ پر خصوصی تقریب منعقد کی گئی، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت وفاقی وزرا اور اعلیٰ عسکری حکام نے بھر پور شرکت کی ۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ، اسپیکر قومی

اللہ تعالیٰ نے ’’معرکہ حق‘‘ میں ہمیں عظیم فتح سے سرخرو کیا : وزیر اعظم شہباز شریف Read More »

وادی نیلم

وادی نیلم : جاگراں بٹ گراں روڈپر جیپ کھائی میں جا گری ، خاتون سمیت 4افراد جاں بحق

وادی نیلم(کشمیر ڈیجیٹل)نیلم ویلی کے سیاحتی اور پہاڑی علاقے جاگراں بٹ گراں روڈ پر ایک انتہائی افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جہاں ایک جیپ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہیں ۔ علاقے کی فضا سوگوار ، ہر آنکھ اشکبار

وادی نیلم : جاگراں بٹ گراں روڈپر جیپ کھائی میں جا گری ، خاتون سمیت 4افراد جاں بحق Read More »

اشفاق ظفر

آپریشن ’’بنیان المرصوص‘‘دشمن ناکام، پاکستان سرخرو ہوا، صاحبزادہ اشفاق ظفر کا خصوصی پیغام

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل)آپریشن “بنیان المرصوص” کی کامیابی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر و اُمیدوار اسمبلی حلقہ 6 جہلم ویلی صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن پوری پاکستانی قوم کیلئے فخر، وقار، اتحاد اور تجدیدِ عہد

آپریشن ’’بنیان المرصوص‘‘دشمن ناکام، پاکستان سرخرو ہوا، صاحبزادہ اشفاق ظفر کا خصوصی پیغام Read More »

ملک بھر میں ایک ہفتے تک انٹرنیٹ سروس سست ہونے کا امکان، صارفین تیار ہو جائیں

اسلام آباد: پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اہم خبر ہے کہ ملک بھر میں آئندہ ایک ہفتے تک انٹرنیٹ سروس کی رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (PTCL) اور انٹرنیٹ فراہم کرنے والے دیگر اداروں کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق،

ملک بھر میں ایک ہفتے تک انٹرنیٹ سروس سست ہونے کا امکان، صارفین تیار ہو جائیں Read More »

یومِ فتح معرکہ حق :قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر نےنڑول اسٹیڈیم میں شاندار دفاعی نمائش کا افتتاح کیا

مظفرآباد: یومِ فتح معرکہ حق کے پروقار موقع پر قائمقام صدر آزاد جموں وکشمیر چوہدری لطیف اکبر نے جنرل آفیسر کمانڈنگ (GOC) چنار ڈویژن کے ہمراہ یادگارِ شہداء چھتر چوک میں پرچم کشائی کی اور شہدائے وطن کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر پاک افواج کے چاق و چوبند دستوں نے یادگارِ

یومِ فتح معرکہ حق :قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر نےنڑول اسٹیڈیم میں شاندار دفاعی نمائش کا افتتاح کیا Read More »