کشمیر ڈیجیٹل

فیلڈ مارشل کے شکرگزار، پاکستان کشمیر کے بغیر ادھورا، مریم نواز جیسی تبدیلی لائیں گے،بیرسٹر افتخار گیلانی

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی نے بطور وزیراعظم آزاد کشمیر حلف اٹھا لیا، قائم مقام صدر طارق فاروق نے عہدے کا حلف لیا۔ نو منتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کا ایوان میں پہلا خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں ویسی تبدیلی لائیں گے جیسی مریم نواز […]

فیلڈ مارشل کے شکرگزار، پاکستان کشمیر کے بغیر ادھورا، مریم نواز جیسی تبدیلی لائیں گے،بیرسٹر افتخار گیلانی Read More »

نو منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر )آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر مظفرآباد میں منعقد ہوئی، جہاں قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق نے ان سے وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں

نو منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا Read More »

پیپلزپارٹی رہنما اقبال پیرزادہ کی پارٹی رکینت ختم، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدرپیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے پارٹی کے مرکزی رہنما اقبال پیرزادہ کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کردی۔ ذرائع کے مطابق چوہدری یٰسین نے عام انتخابات کے دوران پارٹی ڈسپلن اور پارٹی فیصلوں کی خلاف ورزی کرنے پر پارٹی رہنما اقبال پیرزادہ کی پارٹی رکنیت ختم کر دی ۔ مزید یہ بھی

پیپلزپارٹی رہنما اقبال پیرزادہ کی پارٹی رکینت ختم، نوٹیفکیشن جاری Read More »

مقبوضہ کشمیر: پونچھ میں ٹریفک کا المناک حادثہ 6افرادجاں بحق، متعدد زخمی

جموں(کشمیر ڈیجیٹل) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں ایک سڑک حادثے میں کم سے کم چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب آج شام ضلع سرنکوٹ کے علاقے شیندرا کے قریب ایک گاڑی سڑک سے بے قابو ہوکر گہری

مقبوضہ کشمیر: پونچھ میں ٹریفک کا المناک حادثہ 6افرادجاں بحق، متعدد زخمی Read More »

جشن

بیرسٹر افتخار گیلانی کی کامیابی پر ن لیگ کے کارکنوں کا جشن، اسمبلی کے باہر نعرے بازی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)بیرسٹر افتخار علی گیلانی کے آزاد کشمیر کا 17واں وزیراعظم منتخب ہونے پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے اسمبلی احاطے کے باہر جشن منایا اور بھرپور نعرے بازی کی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے نتائج سامنے آنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے کارکن بڑی تعداد میں اسمبلی احاطے کے باہر جمع

بیرسٹر افتخار گیلانی کی کامیابی پر ن لیگ کے کارکنوں کا جشن، اسمبلی کے باہر نعرے بازی Read More »

افتخار گیلانی

مسلم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب

مظفرآباد (محمد شبیر اعوان) پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے نامزد اُمیدوار بیرسٹر افتخار علی گیلانی 30 ووٹ حاصل کرکے آزاد جموں و کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے، ان کے مدمقابل پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد اُمیدوار سردار مختار احمد خان عباسی نے 14 ووٹ حاصل کیے۔ وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قانون ساز

مسلم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب Read More »

حکومت سازی

مظفر آباد ، نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں نئے قائدِ ایوان کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ قائدِ ایوان کے انتخاب کے سلسلے میں ارکانِ اسمبلی اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ نئے قائدِ ایوان کے انتخاب کے لیے اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، جہاں ووٹنگ مکمل ہونے

مظفر آباد ، نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری Read More »

افتخار گیلانی

نامزد وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کو ووٹ دینے کیلئے راضی کر لیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، نامزد وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم سیاسی امور پر تفصیلی ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر افتخار گیلانی نے راجہ فاروق حیدر خان

نامزد وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کو ووٹ دینے کیلئے راضی کر لیا Read More »

موبائل فون

پاکستان میں موبائل فون کی مقامی تیاری میں نمایاں اضافہ، سستے فون کی راہ ہموار

پاکستان میں موبائل فون کی مقامی تیاری اور اسمبلنگ میں نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث مستقبل میں خصوصاً سستے اور درمیانے درجے کے موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ جولائی 2026 میں مقامی طور پر تیار یا اسمبل کیے جانے والے موبائل فونز کی تعداد 39

پاکستان میں موبائل فون کی مقامی تیاری میں نمایاں اضافہ، سستے فون کی راہ ہموار Read More »

شہری

ریاست میں ترقی و خوشحالی کا راستہ امن وامان اور سیاسی استحکام ہے،شہری

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے نفرت انگیز بیانات پر کشمیری عوام کا شدید ردعمل،شہر یوں نے کہا کہ کالعدم تنظیم کا قبلہ درست کیا جائے، ریاست میں ترقی و خوشحالی کا راستہ امن وامان اور سیاسی استحکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے منسوب حالیہ بیانات پر آزاد

ریاست میں ترقی و خوشحالی کا راستہ امن وامان اور سیاسی استحکام ہے،شہری Read More »