کشمیر ڈیجیٹل

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، دو کم عمر گرفتار بچیوں نے کالعدم بی ایل اے کے مکروہ عزائم سے پردہ اٹھا دیا

جنوبی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ایک انتہائی اہم اور کامیابی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندستان کی ایک بڑی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے کم عمر بچیوں کو خودکش حملے میں استعمال کرنے کا بی ایل اے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے، تنظیم کی جانب سے خودکش حملے […]

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، دو کم عمر گرفتار بچیوں نے کالعدم بی ایل اے کے مکروہ عزائم سے پردہ اٹھا دیا Read More »

ریاستی رِٹ، معاشی بحالی اورنوجوانوں کا روزگاراولین ترجیح ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیحات میں ریاستی رِٹ کی بحالی، نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا، معاشی سرگرمیوں کی بحالی اور عوام کو بہتر شہری سہولیات کی فراہمی شامل ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ آزاد کشمیر کو درپیش چیلنجز

ریاستی رِٹ، معاشی بحالی اورنوجوانوں کا روزگاراولین ترجیح ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی Read More »

سانحہ پمز کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، کمیٹی کے تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے سانحے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی ہے. نجی ٹی وی کے مطابق اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں سانحے کے وقت ڈیوٹی سے غیر حاضر عملے

سانحہ پمز کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، کمیٹی کے تہلکہ خیز انکشافات Read More »

مظفرآباد میں آل آزاد کشمیر وکلا کانفرنس کا آغاز، انٹرنیٹ بحالی، عدلیہ کی آزادی اور ڈیجیٹل حقوق پر اہم مطالبہ

دارالحکومت مظفرآباد میں سینٹرل بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل آزاد کشمیر وکلا کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس میں آزاد جموں و کشمیر بھر سے وکلا برادری، آئینی ماہرین اور بار ایسوسی ایشنز کے نمائندگان کی بڑی تعداد شریک ہے۔ کانفرنس کے دوران آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال، انٹرنیٹ کی طویل

مظفرآباد میں آل آزاد کشمیر وکلا کانفرنس کا آغاز، انٹرنیٹ بحالی، عدلیہ کی آزادی اور ڈیجیٹل حقوق پر اہم مطالبہ Read More »

مظفرآباد اور مضافات میں موسمی بیماریاں پھیلنے لگیں، مہاجر کیمپ کے 50 سے زائد بچے ہسپتالوں میں منتقل

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور اس کے مضافاتی علاقوں میں موسمی بیماریوں نے پنجے گاڑنا شروع کر دیے ہیں، جس کے باعث بالخصوص مانکپیاں مہاجر کیمپ شدید متاثر ہوا ہے۔ کیمپ کے مکینوں سمیت بڑی تعداد میں شہری بخار، نزلہ، زکام اور دیگر وبائی علامات میں مبتلا ہو رہے ہیں، جس سے علاقے میں

مظفرآباد اور مضافات میں موسمی بیماریاں پھیلنے لگیں، مہاجر کیمپ کے 50 سے زائد بچے ہسپتالوں میں منتقل Read More »

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کا سیاسی سفر، این ٹی ایس کے نفاذ سے مسندِ وزارتِ عظمیٰ تک

آزاد جموں و کشمیر کے 17 ویں وزیرِ اعظم کے طور پر بیرسٹر افتخار گیلانی نے اپنے عہدے کا باقاعدہ حلف اٹھا لیا ہے۔ وہ ایک طویل، متحرک اور وسیع سیاسی و پارلیمانی تجربہ رکھنے والی شخصیت ہیں جن کا آزاد کشمیر کی قانون سازی اور گورننس میں اہم کردار رہا ہے۔ 2011ء میں پہلی

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کا سیاسی سفر، این ٹی ایس کے نفاذ سے مسندِ وزارتِ عظمیٰ تک Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پی او ایف واہ کا دورہ، دفاعی پیداوار پر بریفنگ

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے سب سے بڑے دفاعی صنعتی کمپلیکس پاکستان آرڈیننس فیکٹریز (پی او ایف) واہ کا اہم دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پی او ایف واہ کا دورہ، دفاعی پیداوار پر بریفنگ Read More »

وزیراعظم عوام کو درپیش مسائل حل کیلئے پہلا قدم اٹھائیں ، فاروق حیدر، چوہدری یاسین

مظفرآباد:سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدرخان نے بیرسٹرسید افتخارعلی گیلانی کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نومنتخب قائد ایوان کو مشکل وقت میں ذمہ داری ملی ہے ۔ قانون سازاسمبلی کے اجلاس میں اظہا رخیال کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ وزیراعظم درپیش مسائل کو حل کرنے

وزیراعظم عوام کو درپیش مسائل حل کیلئے پہلا قدم اٹھائیں ، فاروق حیدر، چوہدری یاسین Read More »

جمہوری عمل کا تسلسل خوش آئند، افتخار گیلانی کا ریاستی ترقی میں اہم کردار ہوگا،شہبازشریف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت بننے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباددی ۔ وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی فتح کا سہرا پارٹی قیادت بالخصوص میاں محمد نواز شریف

جمہوری عمل کا تسلسل خوش آئند، افتخار گیلانی کا ریاستی ترقی میں اہم کردار ہوگا،شہبازشریف Read More »

اقتدار سنبھالا تو سسٹم بیٹھ چکا تھا، مشکل حالات میں قومی ذمہ داری نبھائی ، فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے آخری خطاب میں بیرسٹرسید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ فیصل ممتاز نے اپنے خطاب میں کہا کہیہ لمحہ آزمائش کا آغاز ہے ، نومنتخب قائد ایوان کے والدین سے میرے والدین کا بہت قریبی تعلق رہا انکا انتخاب ریاست کیلئے بہتر

اقتدار سنبھالا تو سسٹم بیٹھ چکا تھا، مشکل حالات میں قومی ذمہ داری نبھائی ، فیصل ممتاز راٹھور Read More »